🕋مرشد 🙏پاک🇺🇸

14.8K posts

🕋مرشد 🙏پاک🇺🇸 banner
🕋مرشد 🙏پاک🇺🇸

🕋مرشد 🙏پاک🇺🇸

@mindwillcons

پنجاب میرا عشق اے #میں پنجاب دا نشیئی آں#-

No where Присоединился Ağustos 2017
618 Подписки1.2K Подписчики
Закреплённый твит
🕋مرشد 🙏پاک🇺🇸
(Pedro Sánchez سپین کے موجودہ وزیرِ اعظم نے خود کو عام طور پر ایتھیسٹ (ملحد) کے طور پر بیان کیا ہے۔ انہوں نے مختلف انٹرویوز میں کہا ہے کہ وہ مذہبی نہیں ہیں اور خدا پر یقین نہیں رکھتے، اس لیے انہیں ایتھیسٹ یا کم از کم غیر مذہبی (non-religious) سمجھا جاتا ہے اوروہ یورپ کے پہلے وزیر اعظم ہیں جنہوں نے فلسطینوں کے حق اور اسرایئل 🇮🇱کے ظلم پر بات کی ہے—- اسلیے جو ایتھیسٹ کے کردار اور اخلاق پر انگلی اٹھاتے ہیں وہ شانزے کے اس عمل کو برا بھلا کہیں اور کسی مسلمان ملک کے حکمرانوں کو اسرایئل کے ساتھ اچھے تعلقات کو اسلامی کہیں—- 🙏🙏
🕋مرشد 🙏پاک🇺🇸 tweet media
اردو
0
0
1
159
🕋مرشد 🙏پاک🇺🇸
گاڑی سے گری چابیاں جب پولیس والے نے واپس کیں—
🕋مرشد 🙏پاک🇺🇸 tweet media
اردو
0
0
0
20
🕋مرشد 🙏پاک🇺🇸
جو بیوقوف یہ کہتا ہے کہ پردے کا حکم اللہ نے دیا ہے وہ قران کی اس آیت کو کہاں لے جاے گا —لَّا يَحِلُّ لَكَ النِّسَآءُ مِنْ بَعْدُ وَلَآ اَنْ تَبَدَّلَ بِهِنَّ مِنْ اَزْوَاجٍ وَّلَوْ اَعْجَبَكَ حُسْنُهُنَّ (اس کے بعد آپ کے لیے عورتیں حلال نہیں اور نہ یہ کہ آپ ان سے اور عورتیں تبدیل کریں اگرچہ آپ کو ان کا حسن پسند آئے) اب حسن اس شرعی پردے میں تو نظر نہیں آتا بلکہ ماں بہن کو پہچاننا مشکل ہوتا ہے— جب کہ اللہ کہتا ہے”لَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ فِىٓ اَحْسَنِ تَقْوِيْمٍ (بے شک ہم نے انسان کو بڑے عمدہ انداز میں پیدا کیا ہے۔) کیا اس عمدہ بناوٹ کو دیکھنے کے لیے اس کو ٹینٹ میں بند کر کے دیکھا جا سکتا ہے- ؟ پھر لفظ خمر کا ترجمہ مادی پردہ کیا ہوا ہے جب کہ اس کا مطلب دماغ پر پردہ چھا جانا ہے— اور چھاتیوں کو تو عورتیں بریزر پہن کر ڈھانپتی ہیں ہیں اب کپڑوں کے اوپر اور کپڑے پہہنے کا بھی ان ملاووں نے کویئ ترجمہ بنا لیا ہوگا—- اس لیے عبایا یا سر ڈھانپنا شرک اور انکار قران ہے—-
اردو
0
0
3
55
𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔𝒊
پردہ ایک شری عمل ھے جس کا حکم اللہ پاک نے دیا ھے لہذا یہ خود سے بنی بنائ بات نہیں تم بیشک اپنی گھر کی عورتوں کو نہ کرواو یہ آپ کا ذاتی مسلہ ھے مگر یہ عبایا یہ نقاب پاکستان کا عالم اسلام کا عمل ھے اور ہاں پردے اور عبائے والی عورتیں نہیں بے حیا ہوتی کچھ بے حیا اپنی گندی شکل چھپانے کیلئے عبایا پہن لیتی ہیں
اردو
4
0
3
2.4K
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
Come On Get A Life پاکستانیوں کے دماغ میں بات کس نے بیٹھا دی ہے کہ حیا دار لڑکی صرف وہی ہے جو پردہ کرتی ہے؟ عبایا والی لڑکیوں کو ڈیٹ پر جاتے ہوئے عام دیکھا جاسکتا ہے حیا اس لڑکی میں بھی ہوسکتی ہے جو بظاہر پردہ نہیں کرتی اور جو لڑکی پردہ کرتی ہو ضروری نہیں وہ در پردہ بھی پردہ دار ہو
𝙎𝙮𝙚𝙙𝙖 𝙃𝙤𝙧𝙞𝙮𝙖@HoriyaBatol

ایک ان پڑھ لیکن باپردہ اور باحیا عورت اس پی ایچ ڈی عورت سے بہتر ہے جس کے پاس ڈگری تو ہے لیکن پردہ اور حیا نہیں ۔

اردو
17
3
63
6.2K
🕋مرشد 🙏پاک🇺🇸
@NidaAhm16105291 مگر ایک بات یاد رکھیں” وہ پاکستانی غریب” نہیں ہونا چاھیے— ایک پاکستانی اوپر سے مسلمان ہو وہ دس سال ریلیشنشپ کے بعد بھی جب شادی کرے گا تو اپنی مذھبی جنونیت ضرور لے آے گا— اس کے نزدیک بیوی اس کی غلام ہی ہو گی—-
اردو
0
0
0
65
Nida Ahmed
Nida Ahmed@NidaAhm16105291·
تمام غیر شادی شدہ لڑکیوں سے ہاتھ جوڑ کر درخواست ہے کہ اپنی شادی کا فیصلہ ریلیشن شپ میں رہے بغیر نہ کریں، پہلے اس کو سمجھیں پرکھیں اس کی عادت و اطوار دیکھیں پھر کوئی فیصلہ کریں،
اردو
31
7
113
6.4K
🕋مرشد 🙏پاک🇺🇸
اسلام میں اسے رضاعت کہتے ہیں، اور اس کا حکم براہِ راست قرآن سے آتا ہے۔ سورۃ النساء (آیت 23) میں: “…تمہاری وہ مائیں جنہوں نے تمہیں دودھ پلایا، اور تمہاری رضاعی بہنیں… یہاں اصول یہ ہے کہ اگر ایک عورت کسی بچے کو مخصوص مدت (عام طور پر دو سال کے اندر) میں دودھ پلائےاور ایک خاص مقدار (فقہی اختلاف کے ساتھ) مکمل ہو جائےتو وہ عورت اس بچے کی رضاعی ماں اور اس کے بچے رضاعی بہن بھائی بن جاتے ہیں، اور ان کے درمیان نکاح حرام ہو جاتا ہے ماں کے دودھ میں خلیے، antibodies،اور کچھ جینیاتی مواد ہوتا ہےیہ بچے کے immune system اور development پر اثر ڈالتا ہے مگر: >!یہ اثرات رشتہ یا نسب (lineage) کو تبدیل نہیں کرتے >! بچے کا DNA وہی رہتا ہے جو اس کے حقیقی والدین سے آیا ہے رضاعت (milk kinship) ایک دینی و فقہی حکم ہےموجودہ سائنس اس بات کو جزوی طور پر سپورٹ کرتی ہے کہ دودھ بچے پر اثر انداز ہوتا ہےلیکن یہ ثابت نہیں کرتی کہ دودھ سے حقیقی جینیاتی رشتہ بن جاتا ہے—- چونکہ یہ قران میں وحی کے طور پر نازل ہوا ہے — تو اس پر بحث کرنا ضروری نہیں سمجھتا— حس طرح اسلامی معاشرہ کر رھا ہے وہ کرتا رھے— ریفرنس—-🧬 Human milk stem cells (2022 study) Mesenchymal stem cells in human milk Stem cells in human breast milk PMC (2019)
اردو
0
0
1
191
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️
دودہ شریک بہن بھائی کی شادی کیوں منع ھے۔سائنس کی رائے ماں کا دودہ صرف خوراک ہی نہیں ہوتا اس میں جینیاتی مماثلت اور ڈی این اے ،مائیکرو ,خلیے ,اینٹی باڈیز ,امیون سیلز ۔ماں کا مدافعتی نظام فائدہ مند بیکٹیریا، ہارمونز بچے کی گروتھ اور دماغ بناتے ہیں ریسرچ بتاتی ھے کہ دودہ کے زریعے ماں کے، سٹیم سیلز اور جینیاتی مواد بچے کے خون، دماغ ،جگر، تک پہنچ کر مستقل اسکا حصہ بن جاتے ہیں نتیجہ دو الگ خاندانوں کے بچے اگر ایک ہی ماں کا دودہ پئیں تو انکے جسم میں ایک جیسا جینیاتی، امیون سسٹم ہوتا ھے حیاتی لحاظ سے وہ دودہ کے رشتے میں جڑ جاتے ہیں امیون سسٹم ۔ کیونکہ دونوں کے جینس ملتے جلتے ہیں تو بچے میں بیماریوں سے لڑنے کی صلاحیت کم ہوتی ھے ۔۔ اسقاط حمل ۔اور بچے کی اموات کی شرح زیادہ ۔۔
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ tweet media
اردو
5
2
8
2.5K
🕋مرشد 🙏پاک🇺🇸
ماں کے دودھ میں واقعی اہم خلیے اور جینیاتی مواد ہوتا ہےبچے میں کچھ حد تک biological اثرات ممکن ہیں، مگر “مستقل جینیاتی تبدیلی” ثابت نہیں ہیں اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ بچے کی آنتیں زیادہ “permeable” ہوتی ہیں اس لیے کچھ خلیے یا مالیکیول اندر جا سکتے ہیں- اگر اس کا شوھر دودھ پیے تو وہ اندر نہیں جاسکتے کیونکہ بالغ شخص دودھ کو ہضم کر دیتا ہےخلیے اور DNA معدے کے تیزاب میں ٹوٹ جاتے ہیں —- اس لیے جو مذھبی لوگ بیوی کے دودھ کو پینے سے رشتے کا حرام ہوجانے کا فتوی دیتے ہیں اور اس معاملے میں ایک مشہور حدیث بھی پیش کی جاتی ہے بالکل بھی آیسا نہیں ہوتا اور شوھر کو مکمل اور کھلی اجازت ہے کہ وہ اپنی بیوی کےپستان بلاخوف و خطر چوس سکتا ہے اور اپنی ازواجی زندگی کا جنسی لطف کو انجواے کر سکتا ہے——
اردو
0
0
0
30
🕋مرشد 🙏پاک🇺🇸
یہ اب باضابطہ ہو چکا ہے: ایران کو عالمی سطح پر معاھدہ کرنا پڑا، وہ سارا وقت محض دکھاوے کی سیاست کر رہا تھا، اور یہاں تک کہ ہمارے اپنے کچھ میڈیا والے بھی ان کی طاقت کو بڑھا چڑھا کر پیش کر رھے تھے “چین نے دیکھا کہ اس کی اربوں ڈالر کی انفراسٹرکچر سرمایہ کاری لمحوں میں تباہ ہو گئی، اور روس نے دیکھا کہ اس کے فروخت کیے گئے دفاعی نظام ایک بار بھی مؤثر ثابت نہ ہو سکے!” اب ایران کو ایک چوتھائی کھرب ڈالر (تقریباً 250 ارب ڈالر) کی دوبارہ تعمیر کا سامنا ہے۔ “جبکہ امریکہ نے دو ڈسٹرائر جنگی جہاز بغیر کسی دشمنی فائر کے سیدھا اس راستے سے گزار دیے۔ نیٹو کی بحری افواج بھی شامل ہو سکتی تھیں، مگر وہ شامل نہیں ہوئیں!” “یاد ہے ایرانیوں کے ٹول وصول کرنے کی باتیں؟ وہ بھی صرف بلف نکلا۔ بظاہر وہ ایک ٹول بھی وصول نہیں کر سکے۔” “وہ اس نظام کو چلا ہی نہیں سکے کیونکہ ان کے پاس نہ بینکنگ سسٹم ہے، نہ انٹرنیٹ، نہ مواصلاتی نظام! بس چند ایرانی ملاح گھاٹ پر ہاتھ پھیلائے بیٹھے تھے۔” 🤣 “ایران پہلے ہی مالی مشکلات کا شکار ہے، صرف تنخواہیں دینا ہی مسئلہ نہیں بلکہ اب انہیں دوبارہ تعمیر پر ایک چوتھائی کھرب ڈالر خرچ کرنا ہوگا۔اس لیے معاھدہ نا گزیر ہو چکا تھا— مگر پاکستان نے ان کی لاج رکھ لی اور باعزت طریقہ سے ان کو اس مصیبت سے نکال کر ٹیبل پر لے آے
اردو
2
1
3
158
🕋مرشد 🙏پاک🇺🇸
والدین کا غلط فیصلہ زندگی پر گہرا اور دیرپا اثر ڈال سکتا ہے—لیکن یہ اثر ہر انسان میں ایک جیسا نہیں ہوتا۔ کچھ لوگ اس سے سنبھل جاتے ہیں، جبکہ کچھ کی پوری زندگی کا رخ بدل جاتا ہے- اگر یہ ایشو شادی سے متعلق ہو توشریکِ حیات کے ساتھ ہم آہنگی نہ ہو تو مسلسل تناؤ، بے چینی، اور یہاں تک کہ ڈپریشن جیسے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔ انسان خود کو قید یا بے بس محسوس کرنے لگتا ہے-اور بندے کی self-esteem کو متاثر کرتی ہے-مگر دنیا ایک مسلسل جد وجہد کا نام ہے جس میں آپ کو ناکامی کو کبھی قبول نہیں کرنا چاھیے—
Nida Ahmed@NidaAhm16105291

آج دل بہت اداس ہے جب بھی بیتے ہوئے دنوں کا سوچتی ہوں تو ڈپریشن میں چلی جاتی ہوں میرے کزنز مجھے خود قسمت گردانتے ہیں صرف اس وجہ سے کہ امریکہ میں رہتی ہوں امریکہ میں رہنا سب کچھ نہیں ہوتا زندگی کا سکون بھی کچھ ہوتا ہے والدین کا ایک غلط فیصلہ اولاد کی زندگی برباد کر دیتا ہے

اردو
0
0
0
89
🕋مرشد 🙏پاک🇺🇸
ساوتھ ترکیہ میں آج فائرنگ کا واقعہ ہوا ہے جس میں ۱۸ لوگ شدید زخمی ہو گیے ہیں
اردو
1
0
1
117
🕋مرشد 🙏پاک🇺🇸 ретвитнул
mohsin zaid
mohsin zaid@mohsin__zaid·
حالت دیکھیں کے ہمارے ہاں شریک حیات کے درمیان تشدد نارمل ہے، وہ ذہنی ہو یا جسمانی، لیکن محبت "Taboo" ہے، شوہر اپنی بیوی کو خوشی سے کندھوں پر بھی نہیں اُٹھا سکتا، اس حرکت پر نہ آسمان گرا نہ زمین پھٹی، لیکن اُسے غیرت کے نام پر مار سکتا ہے، جیسے ان عقل کے پہاڑوں نے ثانیہ زہرہ، سارہ انعام، طیبہ، عظمیٰ خان جیسی خواتین پر ہونے والے تشدد کی ایسی ایسی دلیلوں سے پردہ پوشی کی کہ جانور بھی شرما جائیں۔۔۔ افسوس اس بات پر ہے کہ ایسے تشدد پسند اور جاہلوں کے ٹریپ کا شکار حنا پرویز جیسے لوگ بھی ہو جاتے ہیں جو دن رات خواتین کے حقوق پر کام کر رہے ہیں۔۔
اردو
8
3
66
6.8K
🕋مرشد 🙏پاک🇺🇸
پاکستان کے اندر دیوبندی اسلام مکمل طور یہودی کتب کی سوچ پر قائم ہے اور اس کو اب پورے مسلم مملک اور شریعہ کے نام پر غیر مسلم ملکوں میں پھیلایا گیا ہے— جو اسرایئل کی بہت بڑی کامیابی ہے جو ایرانی ملاووں کے زریعے عمل میں لایئ گئی ہے— اب پاکستان میں جدید ملاکریسی کو بھی پرموٹ کیا جاے گا
اردو
0
0
1
17
آریان خان
آریان خان@2222hollywood·
@SHamriznews مسلمانوں کا دشمن ایران ہے اسرائیل نہیں
اردو
5
0
11
136
AmeerSahib
AmeerSahib@SHamriznews·
برازیل نے اسرائیلی سفیر کو ملک بدر کرتے ہوئے اسرائیل سے اپنے ہی سفیر کو واپس بلا لیا۔ ایک غیر مسلم ملک وہ کام کرتا ہے جو مسلم ممالک نہیں کر سکتے۔
AmeerSahib tweet media
اردو
3
21
101
772
🕋مرشد 🙏پاک🇺🇸
@2222hollywood @SHamriznews ایران ۵ ہزار پرانی تہذیب ہے ان کا یہودیوں سے کویئ تعلق نہیں مگر مروجہ اسلام مکمل طور پر یہودی کتب سے ماخوذ ہے جن کو ایرانی / وسطی ایشیائ ریاستوں کے ملاووں نے لکھا اور سلطنت عثمانیہ میں اور بعد میں حکومت برطانیہ کے دور میں بالخصوص ھندوستان میں پھیلایا گیا
اردو
0
0
1
11
🕋مرشد 🙏پاک🇺🇸
نوئیڈا، انڈیا، 13 اپریل (رائٹرز) - پولیس نے پیر کے روز آنسو گیس کا استعمال کیا تاکہ ہندوستانی قومی دارالحکومت نوئیڈا کے مضافاتی علاقے میں فیکٹری ورکرز کے احتجاج کو کچل دیا جا سکے، جو چوتھے دن پرتشدد ہو گیا، گاڑیوں کو نذر آتش کیا گیا اور شہر کے حصوں میں پتھراؤ کیا گیا۔ نوئیڈا ایشیا کی سب سے بڑی با قاعدہ منصوبے سے بنی صنعتی علاقوں میں سے ایک صنعتی حب ہے اور اس میں ہزاروں صنعتی یونٹس ہیں۔
🕋مرشد 🙏پاک🇺🇸 tweet media🕋مرشد 🙏پاک🇺🇸 tweet media🕋مرشد 🙏پاک🇺🇸 tweet media
اردو
0
0
0
57
Parvez Baig 🍁 🇨🇦
Parvez Baig 🍁 🇨🇦@ParvezBaig1055·
داتا دربار اور بی بی پاک دامن کے توسیع پرلگنے والے9 ارب سے یونیورسٹی بنا. دیتے کوئی ڈاکٹر یا انجینئر بن جاتا مگر ہمیں تو ملنگ چاہیے
اردو
214
419
1.9K
56.3K
🕋مرشد 🙏پاک🇺🇸 ретвитнул
Британец в шортах
«Он избивал меня, занимался самоудовлетворением на глазах у детей, убил одного из наших щенков в микроволновке на наших глазах, детям после этого потребовалась психологическая помощь». — Бывшая жена нового премьер-министра Венгрии, из ее книги «16 лет с чудовищем» 📖
Русский
1.1K
7.2K
14.4K
1.2M
🕋مرشد 🙏پاک🇺🇸 ретвитнул
Rabbia Bibi
Rabbia Bibi@Rabbia223344·
🚨بہت تلاش کرنے کے بعد مل گئی یہ ویڈیو یہ تینوں ڈاکٹر بڑی مشکل سے ملے سب پرانے زمانے کے ماہر تھے یہ ہوتا ہے اصل بنیادی طریقہ علاج 😊
اردو
27
535
1.5K
100.3K
🕋مرشد 🙏پاک🇺🇸
جب کہ اسلام دین ہے مذھب نہیں ہے- سنی شیعہ دیوبندی بریلوی —- یہ سب مذاھب ہیں — اور دین ایک ریاست کانام ہے جہاں صرف احکام الہئ نافذ ہوتے ہیں مذھبی سوچ یا انسانی فقہ نہیں — بلکہ قران کے علاوہ کسی بھی چیز کو دین کہنا حرام اور شرک ہے”۶:۱۵۱: قُلْ تَعَالَوْا اَتْلُ مَا حَرَّمَ رَبُّكُمْ عَلَيْكُمْ ۖ اَلَّا تُشْرِكُوْا بِهٖ شَيْئًا ۖ(کہہ دو آؤ میں تمہیں سنا دوں جو تمہارے رب نے تم پر حرام کیا ہے، یہ کہ اس کے ساتھ کسی بھی چیز” شَيْئًا “( ذات ، شریعت )کوشریک نہ بناؤ،
اردو
0
0
0
39
🕋مرشد 🙏پاک🇺🇸
اس میں کویئ مذھبی بات نہیں کی— اور میں کبھی بھی مذھب سے متعلق اوپن بات کرتا ہی نہیں— قران میں کہیں کم بچے یا زیادہ بچوں کے پیدا کرنے کی بات ہی نہیں ہویئ— باقی لونڈیوں سے ریلشنشپ بغیر نکاح کے ہوتا ہے— (۳۳:۵۰: اور وہ عورتیں جو آپ کی مملوکہ ہیں جو اللہ نے آپ کو غنیمت میں دلوا دی ہیں ) اور جو آپ کے ساتھ رھنا چاھتی ہے اس کو “غنیمت” ہی جانیں کیونکہ حقیقت میں تو اب میسر نہیں— باقئ کزن میرج اس وقت پوری دنیا میں معیوب سمجھئ جاتی ہے اور قران ۳۳:۵۰ کی آیت میں جن میں کزنز سے شادی کا ذکر ہے وہ اس وقت کے لیے تھا کیونکہ وہ جو ھجیرت کر کے آیئں”(۳۲:۵۰:اور آپ کے چچا کی بیٹیاں اور آپ کی پھوپھیوں کی بیٹیاں اور آپ کے ماموں کی بیٹیاں اور آپ کے خالاؤں کی بیٹیاں جنہوں نے آپ کے ساتھ ہجرت کی) اس لیے یہ کہنا کہ یہ آیت اب اپلایئ ہوتی ہے بالکل غلط ہے——
اردو
1
0
0
135
🕋مرشد 🙏پاک🇺🇸
اس وقت پاکستان میں نہ لبرز نہ مذھب اور نہ ہی ملحدیت کی ضرورت ہے— اگر پاکستان کو اپنی سرواوئل چاھیے تو فوری طور پر آبادی کنٹرول کرے— “اور شادی کم اور طلاق کو مت روکو” والی پالیسی اپنانی ہوگی— مذید کزن میرج پر سخت پابندی لگایئ جاے تا کہ جلدی شادی ہونے کا راستہ روکا جاے— اگر کویئ بچے پیدا کیے بغیر رلیشن شپ میں رھنا چاھتے ہوں ان کو قانونی تحفظ دیا جاے کیونکہ دو بچے والی کہانیاں ہم سن چکے عمل نہیں ہو سکا— کیونکہ ملاء ہونے نہیں دیتا—— اس سے بہتر حل اور کویئ نہیں——
اردو
1
2
9
264
🕋مرشد 🙏پاک🇺🇸
جنسی لذت کے لیدر کی تمام اشیاء سیالکوٹ میں زیادہ تر کمپنیاں اپنے نام سے نہیں بلکہ “پرایئویٹ لیبل کے طور پر کام کرتی ہیں — یعنی اصل برانڈ یورپ یا امریکہ کا ہوتا ہے، جبکہ مینوفیکچرنگ یہاں ہوتی ہے-جیسا کہ floggers paddles bondage-style items وغیرہ-یہ سیالکوٹ میں گھریلو انڈسٹری بن چکی ہے ایک گھر میں گیا وھاں لیدر سے کتے کا منہ اور پٹے بن رھے تھے— سیالکوٹ کی بہت سی فیکٹریاں openly“adult products نہیں بناتیں لیکن وہ custom order پر کچھ بھی بنا دیتی ہیں یورپ/امریکہ کے کئی niche brands اپناdesigns دے کر یہاں مینوفیکچرکرواتے ہیں— زیادہ تر hidden supply chain میں ہوتا ہے اس وقت پاکستان میں جنسی لذت سے متعلق تمام پراڈکٹس Alibaba.comسے منگوا سکتے ہیں ایسی کویئ پابندی نہیں ہے- مگر آپ کو اپنے گھر میں جس طرح ڈراینگ روم، بیڈروم ہوتا ہے ایک سیکس روم بھی بنانا چاھیے——جہاں آپ اپنے پارٹنر کے ساتھ انجواے کریں ——🥰🥰
اردو
1
0
0
34
ضرب مشوانی
ضرب مشوانی@IbnMushwani·
@mindwillcons جنسی لذت کے کھلونے اور ڈھولز سے پابندی ہٹائی جائے تا کہ متبادل کا کوئی راستہ تو ھو
اردو
1
0
0
28