فاروق احمد

33.8K posts

فاروق احمد banner
فاروق احمد

فاروق احمد

@pak_008

مسلم لیگ نواز کے بھاٸ بہن فالو کر سکتے ہیں

Присоединился Ocak 2021
314 Подписки378 Подписчики
Закреплённый твит
فاروق احمد
فاروق احمد@pak_008·
مریم نوازشریف کے ہاتھ میں بندوق کی ایک گولی جرنل پاشا سے ہوتی عاصم سلیم ماجوہ کے ساتھ بے فیض پاکستانی تمام آٸین شکن غداروں کو ٹارگٹ کرے گی یہ میاں نوازشریف کی بیٹی ہے زمانہ ساز کام کرے گی @MaryamNSharif
فاروق احمد tweet media
اردو
5
26
36
469
فاروق احمد ретвитнул
فاروق احمد
فاروق احمد@F_4199·
میم سب کچھ نظر آ رھا ہے ان ورکروز کے علاوہ جو کفر کے دور میں سینہ تان کر میاں نواز کا نعرہ اونچی آواز میں بلند کرتے تھے
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif

گوجرہ 💚

اردو
0
3
6
53
فاروق احمد ретвитнул
فاروق احمد
فاروق احمد@F_4199·
سچ کی آواز بنو ملک پاکستان کے ساتھ انصاف کرو @MaryamNSharif
فاروق احمد tweet media
اردو
0
2
7
55
فاروق احمد ретвитнул
فاروق احمد
فاروق احمد@F_4199·
Pakistan should have a presidential system and the president should be Mian Muhammad Nawaz Sharif. @MaryamNSharif
فاروق احمد tweet media
English
0
3
13
189
فاروق احمد ретвитнул
فاروق احمد
فاروق احمد@F_4199·
کتنے کم ظرف ہو تم! الیکشن جیتنے کے بعد فون بھی نہیں اٹھاتے @Shamylaroy @MaryamNSharif
اردو
0
9
12
135
فاروق احمد ретвитнул
فاروق احمد
فاروق احمد@F_4199·
ملک میں پٹرول سستا ہونا بہتری کی علامت مجھے @MaryamNSharif کے روپ میں #پاکستان کا طاقتور ترین #وزیراعظم نظر آتا ہے
فاروق احمد tweet media
اردو
0
8
18
747
فاروق احمد ретвитнул
فاروق احمد
فاروق احمد@F_4199·
جس ملک نے تین مہینوں میں ڈیفالٹ ہونا تھا آج شکر الحمدللہ خانہ کعبہ، مسجد نبوی، حرمین شریفین سمیت پورے عرب کا محافظ بن چکا ہے❤️😘 پاکستان 🥰 زندہ آباد 🇵🇰 @MaryamNSharif
فاروق احمد tweet media
اردو
1
3
11
74
فاروق احمد ретвитнул
scorpio♏#DJ 🧓🏻
scorpio♏#DJ 🧓🏻@Saba5670·
رمضان المبارک کی رحمتیں اور برکتیں سب پر نازل ہوں۔ اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے میں ہم سب کی عبادات، دعائیں اور نیک اعمال قبول فرمائے
scorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet media
اردو
41
30
128
1.1K
فاروق احمد ретвитнул
سید نوید شاہ کاظمی
ختمِ نبوت کانفرنس جمعیت علماء اسلام ❣️ مینار پاکستان کے تاریخی مقام سے تاریخ ساز فضائی مناظر ۔
اردو
4
29
56
417
فاروق احمد ретвитнул
KHata Kaar 𝕏®️™️
ہر چیز میں خوبصورت بنیں، اپنی دوستی میں، اپنی محبت میں، اپنے اخلاق و آداب میں، اپنے معاملات میں، حتیٰ کہ فاصلوں میں بھی خوبصورتی بنائے رکھیں؟ مانا کہ خوبصورت چہرہ بھی بوڑھا ہو جاتا ہے، پُرکشش جسم بھی ایک دن ڈھل جاتا ہے لیکن ایک اچھا انسان ہمیشہ اچھا انسان ہی رہتا ہے۔ #نمود_عشق
KHata Kaar 𝕏®️™️ tweet media
اردو
7
19
24
207
فاروق احمد ретвитнул
KHata Kaar 𝕏®️™️
مرد جب کمانے نکلتا ہے تو کبھی کبھی ذلت بھی یہ سوچ کر برداشت کرلیتا ہے کہ؛ وہ جنہیں گھر کی چار دیواری میں چھوڑ کر آیا ہے، وہ عِزت کی زندگی گُزار سکیں۔🥀 شب بخیر ❣️ #نمود_عشق
KHata Kaar 𝕏®️™️ tweet media
اردو
7
22
37
218
فاروق احمد ретвитнул
سید نوید شاہ کاظمی
وزیر صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر کا DHQ اسپتال اوکاڑہ کا دورہ شکایت پر اسپتال انتظامیہ پر برہم۔۔۔ یہ ہی رویہ سب وزرا کو اپنانا چاہئے تاکہ جن پبلک سرونٹس کو آرام کی عادت ہوگئی ہے وہ مستقل گھر بیٹھیں یا عوام کی نوکری کریں۔۔۔۔
اردو
0
23
32
238
فاروق احمد ретвитнул
پاکستان مسلم لیگ ن Faisal Afzal
پیسے کی امیری تو عام سی بات ہے دل کی امیری اللٰہُ کسی کسی کو دیتا ہے۔
اردو
17
19
36
337
فاروق احمد ретвитнул
پاکستان مسلم لیگ ن Faisal Afzal
یہ ہے مسلمانوں کی ایک خاص خوبی۔کافر اور مسلمان میں بس یہی فرق ہے
اردو
21
15
31
320
فاروق احمد ретвитнул
Khokhar
Khokhar@MNS_N3·
ساری سیاست میں NRO کے نام پر حملہ کرنے والے نے NRO مانگا لیا مانگتے ہوئے ذرا برابر غیرت نہیں آئی #IsraelKhan
Khokhar tweet media
اردو
0
12
14
112
فاروق احمد ретвитнул
ChSardarAhmed
ChSardarAhmed@ChSApmln·
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور نے ان 6 ماہ میں عوام کو کیا دیا ہے۔جو پیسہ سڑکیں بننے پہ لگنا تھا وہ آپکی جیب میں گیا ہے جس وزیر نے یہ شکایت کی اسے ہٹادیا اس کا حساب دیں۔ان سڑکوں کے پیسوں سے کنٹینر اور کرینیں لاکر اسلام آباد میں چڑھائی یا جلسے نہ کریں۔ سنیٹر ن لیگ کے مرکزی رہنما طلال چوہدری @Tallal_MNA @leghari_safdar @pmln_org #IsraelKhan
اردو
3
17
24
189
فاروق احمد ретвитнул
سید نوید شاہ کاظمی
ڈیرہ غازی خان میں 5 ستمبر کو چیف منسٹر سکول نیوٹریشن پروگرام کے افتتاح کے موقع پر ایک بچی نے وزیراعلی مریم نواز کو مل کر ان سے مدد کی اپیل کی جس کو فوری طور پر پورا کرتے ہوئے وزیراعلی مریم نوازشریف نے 10 لاکھ روپے کا چیک جاری کر دیا @MaryamNSharif
اردو
2
27
31
261