

Saqib Bashir
51.8K posts

@saqibbashir156
Journalist @92newschannel | ex @ExpressNewsPK @etribune | Court Reporter | Ex President Islamabad High Court Journalists Association | Tweets are my own.



“I AM ALIVE” says Netanyahu at a press conference.

مردان کے علماء نے اپنا عید کا اعلان واپس لے لیا مردان اور چارسدہ میں بھی جمعہ کو روزہ اور ہفتے کو عید ہوگی

مسجد قاسم علی خان میں اجلاس جاری، تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوسکا

Interesting: Islamabad High Court Bar Association has recommended the names of 12 lawyers to the govt regarding the appointment of new Advocate General Islamabad.

چاند 🌙 دیکھنے والوں نے پہلے دیکھنے میں گھنٹوں لگا دئیے اب سب کے نام لینے میں باقی وقت لگائیں گے ۔۔۔ بھیا چاند نظر نہیں آیا بات ختم ۔۔۔۔

حکومت کے ماتحت رویت ہلال کمیٹی نے 100سالہ کیلنڈر کو غلط ثابت کردیا

فی الحال چاند صرف خیبرپختونخوا میں گھوم رہا ہے۔۔!!

ڈیرہ اسماعیل خان میں چاند دیکھنے کی چار شہادتیں موصول

پشاور میں چاند دیکھنے والے شہری کا ویڈیو بیان،پہلے میں نے دیکھا ،چار بار دیکھا، پھر بچوں کو دکھایا۔ شہری کا بیان

ملائشیا، بنگلہ دیش اور بھارت میں چاند نظر نہیں آیا، پشاور کی مسجد قاسم علی خان میں چاند نظر آنے کی 17 شہادتیں موصول ہوگئیں۔
