Tabish Riaz

2K posts

Tabish Riaz banner
Tabish Riaz

Tabish Riaz

@tabishriazz

Accept me as I am-I have no guarantee. A claim to perfection I have not. Perfect I cannot be. I, like you.....am human. Prone to make mistakes. #Barca Fan !

Karachi ,Pakistan Присоединился Şubat 2010
3K Подписки479 Подписчики
Tabish Riaz
Tabish Riaz@tabishriazz·
@AbdullahKhan333 there is a difference between free alerts and premium sms service which includes counter banking transactions as well. please correct your information , free alerts is just for digital transactions including ATM / POS / Mobile App / internet banking
English
1
0
0
32
Abdullah Khan
Abdullah Khan@AbdullahKhan333·
بینکوں کی جیب مفت میں بھرنے سے کیسے بچا جائے؟ میزان بینک کے بارے میں میری اس پوسٹ پر سیکڑوں لوگوں نے کمنٹس کیے ہیں کہ ہر بینک ایسا کرتا ہے۔ میں نے ضروری سمجھا کہ صارفین کی رہنمائی کے لیے سٹیٹ بینک کے اس حکم نامے کا لنک شیئر کر دوں جو تمام بینکوں پر لازم قرار دیتا ہے کہ تمام ڈیجیٹل ترسیلات (Transactions) بشمول اے ٹی ایم‘ پوائنٹ آف سیل‘ انٹرنیٹ بینکنگ‘ ون ٹائم پاسورڈ (OTP)‘ کریڈٹ کنفرمیشن کے ’مفت‘ ایس ایم ایس اور ای میل کے ذریعے اطلاع (نوٹیفکیشن دے)۔ سٹیٹ بینک کا حکم نامہ اس پوسٹ کے آخر میں لنک میں دیا ہے۔ میں نے میزان بینک کے نمائندے سے بات کی تو معلوم ہوا کہ ایک الگ سے ایس ایم سروس لوگوں کے اکاؤنٹس پر ایکٹو ہوتی ہے جسے کسٹمر کیئر کے نمائندے سے بات کر کے بند کروایا جا سکتا ہے۔ آج کل تقریبا ساری ٹرانزیکشنز ڈیجیٹل ہوتی ہیں۔ آپ کو کسی دوسری ایس ایم ایس سروس کی بالعموم ضرورت نہیں ہوتی۔ آپ اپنے اپنے بینک کی ہیلپ لائن پر کال کریں اور ایس ایم سروس منقطع کرا دیں۔ بینک آپ کی ڈیجیٹل ٹرانزیکشنز کے ایس ایم ایس روک ہی نہیں سکتا۔ اگر روکے گا تو سٹیٹ بینک جرمانہ کرے گا۔ سو براہ کرم جو نقصان آپ اٹھا چکے وہ واپس نہیں ہو سکتا مگر آئندہ کے لیے آپ یہ سروس بند کروا کر مجموعی طور پر اربوں روپے خواہ مخواہ ان بینکوں کی جھولی میں ڈالنے سے بچ سکتے ہیں۔ میری آپ سے گزارش ہے کہ جو رقم آپ کی میرے اس میسج کے پڑھنے کے بعد بچ جائے اسے کسی فلاحی ادارے میں ہر سال بھجوا دیا کریں۔ اگر ایک بینک سات ارب کی دیہاڑی لگا سکتا ہے تو آپ سب اگر بینک کو ایس ایم ایس کی مد میں دی گئی رقم کسی قابل اعتبار رفاعی ادارے کے اکاؤنٹ میں بھیج دیں گے تو یوں اربوں روپے جمع ہو کر غریبوں کے کام آئیں گے۔ جس طرح آپ نے میری پچھلی پوسٹ وائرل کی اسی طرح اسے زیادہ سے زیادہ پھیلائیں تاکہ ہر بینک کی ہیلپ لائن پر ایس ایم ایس سروس بند کرنے کی کالز جائیں۔ ان کمنٹس میں ایک بات واضح ہوئی ہے کہ کئی لوگوں نے حبیب بینک کے بارے میں کہا ہے کہ وہ ایسا نہیں کرتا۔ اگر ایسا ہے تو واقعی حبیب بینک مبارکباد اور بھروسے کے لائق ہے کہ جب سب دیہاڑی لگا رہے تھے اس بینک نے عوام کو چونا نہیں لگایا۔ میری سٹیٹ بینک سے بھی گزارش ہے کہ اپنی ہدایات پر عمل کرائیں اور ایس ایم سروس پر فیڈرل یکسائز ڈیوٹی کی مد میں جو آپ نے اپنا ’کٹ‘ رکھا ہوا ہے براہ کرم اسے بھی بند کریں۔ @StateBank_Pak sbp.org.pk/psd/2022/CL1.h…
Abdullah Khan@AbdullahKhan333

میزان بینک نے ایک دن میں 7 ارب روپے کی دیہاڑی کیسے لگائی؟ میزان کے کل کسٹمرز کی تعداد 45 لاکھ ہے۔ ان میں سے ایک اندازے کے مطابق کم از کم 31 لاکھ اے ٹی ایم کارڈ ہولڈر ہیں۔ سٹیٹ بینک کے قانون کے مطابق ایس ایم ایس الرٹ جاری کرنا فری ہے مگر میزان بینک سال کی فیس 2250 روپے ایس ایم ایس الرٹ کے وصول کرتا ہے یہ بینک۔ یہ بیٹھے بٹھائے سات ارب روپے بنتے ہیں۔ سٹیٹ بینک کے احکامات کو یوں ردی کی ٹوکری میں پھینکنا بھی کمال کی جرات ہے ویسے باقی کچھ کرنے کی ضرورت ہی نہیں۔ صرف ایس ایم ایس کی مد میں اتنی آمدن ہے۔ @MeezanBankLtd @StateBank_Pak

اردو
7
3
9
522
Tabish Riaz
Tabish Riaz@tabishriazz·
@AbdullahKhan333 there is a difference between free alerts and premium sms service which includes counter banking transactions as well. please correct your information , free alerts is just for digital transactions including ATM / POS / Mobile App / internet banking
English
0
0
0
4
Abdullah Khan
Abdullah Khan@AbdullahKhan333·
میزان بینک نے ایک دن میں 7 ارب روپے کی دیہاڑی کیسے لگائی؟ میزان کے کل کسٹمرز کی تعداد 45 لاکھ ہے۔ ان میں سے ایک اندازے کے مطابق کم از کم 31 لاکھ اے ٹی ایم کارڈ ہولڈر ہیں۔ سٹیٹ بینک کے قانون کے مطابق ایس ایم ایس الرٹ جاری کرنا فری ہے مگر میزان بینک سال کی فیس 2250 روپے ایس ایم ایس الرٹ کے وصول کرتا ہے یہ بینک۔ یہ بیٹھے بٹھائے سات ارب روپے بنتے ہیں۔ سٹیٹ بینک کے احکامات کو یوں ردی کی ٹوکری میں پھینکنا بھی کمال کی جرات ہے ویسے باقی کچھ کرنے کی ضرورت ہی نہیں۔ صرف ایس ایم ایس کی مد میں اتنی آمدن ہے۔ @MeezanBankLtd @StateBank_Pak
اردو
646
2.1K
6.8K
295.6K
Tabish Riaz ретвитнул
Karachi Alerts
Karachi Alerts@Khi_Alerts·
کراچی میں ہونے موسلادھار بارشوں کے باعث حیدری نارتھ ناظم آباد میں اربن فلڈنگ کی صورتحال #KarachiRain
اردو
21
150
288
26.7K
Tabish Riaz ретвитнул
Weather Updates PK
Weather Updates PK@WeatherWupk·
🚨ALERT: Cars Drowning at Shahra e Faisal, Karachi ⛈️⛈️ شارع فیصل پر گاڑیاں ڈوب رہی ہیں 😳 Weather Updates PK 2.0 - Jawad Memon / Pakistan Doppler
Eesti
43
182
448
56.5K
Tabish Riaz ретвитнул
Weather Updates PK
Weather Updates PK@WeatherWupk·
🚨 ALERT: Worst Situation at Shahra e Faisal , Karachi Right now⛈️ Weather Updates PK 2.0 - Jawad Memon / Pakistan Doppler
English
175
559
1.3K
812.6K
Tabish Riaz
Tabish Riaz@tabishriazz·
The performance of the city government in Karachi is being exposed by the recent rainfall, highlighting the need for improvements in infrastructure and disaster preparedness to handle such situations more effectively. #KarachiRain
English
0
0
1
139
Karachi Alerts
Karachi Alerts@Khi_Alerts·
اسٹیٹ بینک نے " سنوائی " ویب پورٹل اور موبائل ایپلی کیشن کے ذریعے صارفین کی شکایات کی سروس متعارف کروائی ہے۔ یہ سروس بینک سے متعلق شکایات کے اندراج کے ساتھ ساتھ ٹریکنگ میں بھی مدد کرتی ہے۔ لنک : sunwai.sbp.org.pk
Karachi Alerts tweet media
اردو
7
28
82
7.1K
Khaleej Mag
Khaleej Mag@KhaleejMag·
Who remained the world's most popular leader in 2023?
English
2.7K
223
2K
156.9K
Tabish Riaz ретвитнул
Monis Rahman
Monis Rahman@monispk·
#RAAST P2M payments are here and will change everything. Kudos @StateBank_Pak and @KarandaazPK. Dukan Box makes it incredibly easy for merchants to accept digital payments from any banking app used by their customers. Expect hockey stick growth in digital payments. @Dukanstores
English
40
191
699
80.9K
Tabish Riaz ретвитнул
Human Rights Council of Pakistan
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ! سنا تو تھا ریاست ماں جیسی ہوتی ہے لیکن ماں میں عظیم ممتا ہوتی ہے معصوم ننھا عمار اپنے والد عباد فاروق کی راہ تکتے تکتے اس دنیا کو چھوڑ کر چلا گیا۔😭😭 عمار کے والد میاں عباد فاروق کو پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ والدہ اور دادی کی گرفتاری کیلئے آئے روز پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے پے درپے چھاپوں اور مسلسل حراساں کیئے جانے کی وجہ سے ننھا عمار ذہنی اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھا اور وہ ذہنی مریض بن گیا تھا۔ ننھا عمار پولیس کا نام سنتے ہی خوف سے کانپنے لگ جاتا تھا۔ تکلیف میں دن و رات عمار کی آنکھیں والد کو دیکھنے کیلئے ترستی رہیں۔ اسی کشمکش میں عمار کومے میں چلا گیا تھا اور آخرکار آج عمار اس دنیا کو خیر آباد کہہ گیا ہے۔ عمار تو دنیا سے چلا گیا مگر پاکستانی قوم کیلئے تین سوالات چھوڑ گیا 1 : میرے قتل کا زمے دار کون ہے؟ 2 : میں اپنا لہو کس کے ہاتھ تلاش کروں؟ 3 : مجھے انصاف کون دلوائے گا؟ بے رحمی اور سنگدلی کی بدترین علامت یہ ہے عمار کے والد میاں عباد فاروق جو اس وقت جیل میں بند ہیں انہیں اپنے ںچے کا آخری دیدار کرنے کیلئے بھی نہیں چھوڑا جارہا ہے۔ پاکستان میں انسانی حقوق صلب ہوچکے ہیں۔ انسانی حقوق سے کھلواڑ پاکستان میں روز کا معمول بنتا جارہا ہے۔ ہم چیف جسٹس آف پاکستان محترم قاضی فائز عیسیٰ صاحب سے اپیل کرتے ہیں وہ معصوم عمار کو انصاف دلوائیں۔ عمار کو ذہنی مریض بنانے والے عناصر کو سخت ترین سزا دی جائے۔ عمار کے والد کو اپنے بیٹے کا آخری دیدار کرنے کیلئے عارضی رہائی دی جائے. @OHCHRAsia @AyeshaBakhsh @UNICEF @UNICEF_Pakistan @amnestysasia @hrw @hrc @hrf @savechildrenuk @SaveChildrenEU #JusticeForAmmar
Human Rights Council of Pakistan tweet mediaHuman Rights Council of Pakistan tweet mediaHuman Rights Council of Pakistan tweet mediaHuman Rights Council of Pakistan tweet media
اردو
649
7.3K
17.9K
437.7K
Tabish Riaz ретвитнул
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)
یااللّٰه اپنے پیارے محبوب سرور عالم محمد ﷺکے صدقے ہمارے لیڈرعمران خان کی حفاظت فرما ، انکو ہر شر اور برائی سے بچا اور انکو قید سے رہائی عطا فرما آمین
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) tweet media
اردو
42
72
336
3.9K
Tabish Riaz
Tabish Riaz@tabishriazz·
@SdqJaan oo bhai maroo mujhay maroo
हिन्दी
0
0
0
5
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
نواز شریف پاکستان کو اس حالت تک پہنچانے والوں کا احتساب چاہتے ہیں، کامران ٹیسوری
اردو
391
295
2.1K
154.8K
Tabish Riaz ретвитнул
Hammad Azhar
Hammad Azhar@Hammad_Azhar·
عمران خان کے آخری سال میں بجلی کا ایک یونٹ اوسطً 18.60 روپے تھا۔ صنعت کو اضافی بجلی استعمال کرنے پر پیکج دیا گیا اور اضافی یونٹ کی قیمت 12 روپے مقرر کی۔ گردشی قرضوں کا بہاؤ 100 ارب سالانہ سی بھی نیچے آ گیا تھا۔ آج ایک یونٹ کی قیمت ٹیکس ملا کر Rs 60 سے بھی زیادہ ہے اور گردشی قرضوں کو بہاؤ تین گنا بڑھ چکا ہے۔ بجلی کی کھپت میں کمی آ رہی ہے اور بل کلیکشن بری طرح متاثر ہو چکی ہے۔
اردو
352
4.1K
12.5K
527.1K
Madni Aghadi
Madni Aghadi@hey_madni·
ChatGPT is a money-making machine But it all depends on your Prompts So I built the 1400+ Financial Prompts for ChatGPT: • 1400+ Prompts • Earn Money with ChatGPT • Full Guide And for 24 hrs, it's 100% FREE! just: 1. Like 2. Reply 'AI' 3. Follow me (so I can DM you)
Madni Aghadi tweet media
English
3K
428
3.6K
624.1K
Tabish Riaz ретвитнул
Malik SHOUJAAT 🇵🇰🇵🇰
Malik SHOUJAAT 🇵🇰🇵🇰@Malok_Shoujaat·
#BreakingNews :- CIPHER LEAKED 🚨 in International Media. US investigation publication/newspaper "THE INTERCEPT" claims it has obtained a copy of US "Cipher" sent to Pakistan 🇵🇰. All will be forgiven, said a U.S diplomat #Cypher | #سائفر_ایک_حقیقت | #ImranKhan 👑
Malik SHOUJAAT 🇵🇰🇵🇰 tweet media
English
4
311
532
60.4K
Tabish Riaz ретвитнул
Imran Afzal Raja
Imran Afzal Raja@ImranARaja1·
“انور مقصود صاحب نے قادر پٹیل، اس کی وزارت صحت اور پیش کی گئی رپورٹ کی وہ حالت کی ہے جو گلی کے شرارتی بچے آوارہ کتے کی کرتے ہیں” ۔۔ آپ سمجھیں گے میں مذاق کر رہا ہوں ؟؟
اردو
34
1.2K
3K
89K
Tabish Riaz ретвитнул
.
.@naeemdrigh·
آپ کو بہت بڑی خوشخبری دے رہا ہوں کہ پنجاب میں الیکشن 14 مئی کو ہی ہوں گے🔥
اردو
284
475
2.6K
60.3K
Tabish Riaz ретвитнул
Steve Hanke
Steve Hanke@steve_hanke·
"Never give up, no matter how hard life gets no matter how much pain you feel. Pain will eventually subside, nothing remains forever, so keep going and don't give up." – Imran Khan
Steve Hanke tweet media
English
316
5.9K
25.2K
815.3K
Tabish Riaz ретвитнул
Times of Karachi
Times of Karachi@TOKCityOfLights·
ALERT: A mentally challenged girl was allegedly raped by a teenage neighbour in #Karachi’s Kashmir Colony, according to police and hospital officials. READ: bit.ly/3zAGDoS
Times of Karachi tweet media
English
8
11
38
0