Закреплённый твит
@MFKhan👀
230.7K posts

@MFKhan👀
@threets007
کوئی ضبط دےنا جلال دے مجھےصرف اتناکمال دے میں ہرایک کی صدابن جاؤں کہ زمانہ میری مثال دے تیری رحمتوں کانزول ہو +++🤲🏼انشاءاللہ “ وَاللَّهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ
Heaven Присоединился Mayıs 2012
4.6K Подписки4.6K Подписчики
@MFKhan👀 ретвитнул
@MFKhan👀 ретвитнул
@MFKhan👀 ретвитнул
@MFKhan👀 ретвитнул

This is what Khan is fighting.. the inferiority complex of Pakistanis!
Depict their own as slaves and dress and behave like the goras themselves to look big.
#SaluteToKhan

English
@MFKhan👀 ретвитнул
@MFKhan👀 ретвитнул
@MFKhan👀 ретвитнул
@MFKhan👀 ретвитнул
@MFKhan👀 ретвитнул

بی بی کارکنان کو پہنچانا تھا، چوروں کو نہیں!

Shamaila Rana@Shamylaroy
مسلم لیگ ن کے سر یہ سہرا جاتا جس نے کارکنان کو اسمبلی تک پہنچایا ، وفاداری کا مول وفاداری ھے۔
اردو
@MFKhan👀 ретвитнул
@MFKhan👀 ретвитнул
@MFKhan👀 ретвитнул
@MFKhan👀 ретвитнул

میں نے اپنے ایک وی لاگ میں محسن نقوی پر ہلکی سی تنقید کی تھی اگلے دن گاؤں کا پورا راستہ پولیس ایلیٹ فورس اور ویگو ڈالوں سے بھرا ہوا تھا جو میرے والد کو اٹھا کر لے گئے تھے اور مجھے انتہائی مجبور کر کے ویڈیو ڈلیٹ کروائی گئی ۔ کل ابصار عالم نے محسن نقوی کیخلاف کیا کیا راز نہیں کھولے یہاں تک کہ اسے منی لانڈرر کہا ۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ محسن نقوی صاحب ابصار عالم یا اس کے فیملی ممبر کا اٹھوا کر ویڈیو ڈلیٹ کرواتے ہیں یا پھر اُن کا بھی زور صرف میرے جیسے عام وی لاگرز اور ایکٹویسٹ پر ہی چلتا ہے۔
اردو
@MFKhan👀 ретвитнул
@MFKhan👀 ретвитнул
@MFKhan👀 ретвитнул

نون لیگ کا اصل "میرٹ" دیکھنا ہو تو یہ منظر کافی ہے۔
جو شخص کبھی لندن میں ان کے گھر کا چوکیدار تھا اور باہر کھڑے ہو کر دوسروں پر آوازیں کستا تھا، بچا ہوا میکڈونلڈز کھا کر دن گزارتا تھا آج مریم نواز کے ساتھ کھڑا ہو کر ایک منصوبے کا افتتاح کر رہا ہے۔ قابل اور پڑھے لکھے لوگ اس جماعت سے کوسوں دور پائے جاتے ہیں۔

اردو
@MFKhan👀 ретвитнул
@MFKhan👀 ретвитнул

ایران ہمیں پٹرول پندرہ روپے لیٹر دینے پر تیار یے
جو سارے خرچے اور ٹیکسز نکال کر سو روپے لیٹر بیچا جا سکتا ہے
ایسا ہو جائے تو پاکستان جی اٹھے گا
ایک سوال تو یہ ہے کہ ہم امریکی غلامی سے نکل کر اپنے مفادات کیوں نہیں دیکھتے ؟؟
دوسرا سوال یہ کہ سعودی عرب جو ہمارا دفاعی پارٹنر ہے ، وہ ہمیں اس ریٹ پہ تیل کیوں نہیں دیتا ؟؟
#پاکستان
اردو
@MFKhan👀 ретвитнул

فسطائیت کے اس بدترین دور میں نہ خواتین محفوظ ہیں نہ بچے اور نہ بزرگ۔
فردوس رائے، فلک جاوید ، صنم جاویداور عالیہ حمزہ کوئی دہشتگرد نہیں پی ٹی آئی کی پڑھی لکھی سیاسی ورکرز ہیں لیکن ان کو دہشتگردی کی عدالتوں میں سزائیں سنا کر زندان میں محض اس لیے ڈالا گیا کہ انہوں نے عمران خان کے نظریے کو چھوڑنے سے انکار کردیا۔
چادر اور چار دیواری کے تقدس کی پامالی اور ان بیٹیوں کے حقوق کی سنگین خلاف ورزی کر کے ظلم کا جو باب رقم کیا جا رہا ہے، وہ تاریخ کا سیاہ ترین حصہ ہے۔ یہ خواتین بے جرم و خطا سلاخوں کے پیچھے ہیں، لیکن ان کا عزم یہ ثابت کر رہا ہے کہ جبر کتنا ہی شدید کیوں نہ ہو، حق کی آواز کو دبا نہیں سکتا۔

اردو
@MFKhan👀 ретвитнул






















