Analyst รีทวีตแล้ว
Analyst
32.6K posts

Analyst รีทวีตแล้ว

اسی دوران، جب سب لوگ ایران میں جنگ کی طرف متوجہ ہیں، اسرائیل جنوبی لبنان کو تباہ کر رہا ہے۔ انہوں نے دس لاکھ لوگوں کو بے گھر کر دیا ہے! انہوں نے 600 سے زیادہ شہریوں کو قتل کر دیا ہے۔ اور وہ اس علاقے پر قبضہ کر کے اسے گریٹر اسرائیل کا حصہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ زمین پر قبضے کا سلسلہ جاری ہے۔ سینک یوغر
@cenkuygur
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں

اردو
Analyst รีทวีตแล้ว
Analyst รีทวีตแล้ว
Analyst รีทวีตแล้ว
Analyst รีทวีตแล้ว
Analyst รีทวีตแล้ว
Analyst รีทวีตแล้ว
Analyst รีทวีตแล้ว
Analyst รีทวีตแล้ว
Analyst รีทวีตแล้ว

عراق پر حملے کے دوران ایک امریکی فوجی اپنے ہاتھوں ایک پورے خاندان کی شہادت پر پچھتاوے سے رو پڑا۔
جب گھر پر میزائل داغا گیا تو معصوم بچے موقع پر ہی شہید ہو گئے اور شوہر بھی شدید زخمی ہو کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ گھر تباہ ہو چکا تھا اور عورت کا سر بھی زخمی تھا۔
یہ منظر دیکھ کر فوجی کا دل بھر آیا۔ وہ ندامت سے اپنے بال کھینچنے لگا اور رونے لگا۔
تب زخمی عورت نے اس کے سر پر ہاتھ رکھ کر صبر سے کہا:
“یہ سب اللہ کی مرضی تھی۔”
یہ سن کر فوجی کا دل پھٹ پڑا۔
اردو
Analyst รีทวีตแล้ว

جنگ کے خاتمے پر ہوسکتا ہے عرب ممالک امریکہ کو پھر بیسز نہ بنانے دیں
کیونکہ امریکہ نے عربوں کے پروٹیکشن نہیں کی بلکہ سب کچھ اسرائیل کی مدد کیلیے لے گئے
بحرین کی بیس غزہ کی طرح فلیٹ کردی گئی جو مین بیس تھی۔
جورج گالووے کے مطابق 1000 سے زائد امریکن فوجی مارے جا چکے ہیں
لیکن میڈیا پر بتانے کی اجازت نہیں ۔
اردو
Analyst รีทวีตแล้ว
Analyst รีทวีตแล้ว
Analyst รีทวีตแล้ว
Analyst รีทวีตแล้ว
Analyst รีทวีตแล้ว
Analyst รีทวีตแล้ว















