Abasin News

17.4K posts

Abasin News banner
Abasin News

Abasin News

@AbasinNews

Breaking, Latest, HeadLines From All Over The World, Be In Touch With Abasin News & Send Your Reports. To Get News On Sms Alert Follow AbasinNews Send To 40404

Quetta เข้าร่วม Aralık 2012
205 กำลังติดตาม3.5K ผู้ติดตาม
Abasin News
Abasin News@AbasinNews·
مستونگ کے قریب ببری لیویز چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ایک۔لیویز اہلکار جاں بحق ملزمان سرکاری اسلحہ لیکر فرار ہوگئے #mastung #balochistan
اردو
0
0
0
148
Abasin News
Abasin News@AbasinNews·
چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے استعفیٰ دے دیا
اردو
0
0
0
44
Abasin News
Abasin News@AbasinNews·
چمن۔ پریس کلب کے سامنے پولیس ناکے پر موٹر سائکل پر سوار دہشتگردوں کا پولیس پر فائرنگ، ایک پولیس اہلکار شدید زخمی، پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک دہشتگرد موقع پر ہلاک جبکہ دوسرا دہشتگرد فرار ہونے میں کامیاب ۔زرائع
اردو
0
0
0
44
Abasin News
Abasin News@AbasinNews·
پشاور (آباسین نیوز) ہائیکورٹ بار روم میں فائرنگ سینئر وکیل لطیف آفریدی جاں بحق #Peshawar
Abasin News tweet media
اردو
0
0
0
62
Abasin News
Abasin News@AbasinNews·
لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر کو آرمی چیف مقرر کردیاگیا ،وزیردفاع خواجہ آصف #COASAppointment
اردو
0
0
0
0
Abasin News
Abasin News@AbasinNews·
وزیرآباد میں پی ٹی آئی کنٹینر پر فائرنگ،عمران خان پیر پر گولی لگنے سے زخمی، ایک شخص جاں بحق۔ ذرائع اباسین نیوز
اردو
0
0
0
0
Abasin News
Abasin News@AbasinNews·
کوئٹہ (اباسین نیوز) کچلاک بائی پاس پر ویٹز گاڑی اور ٹرالر کے درمیان تصادم، ایک شخص جاں بحق، چار زخمی، جاں بحق ہونے والا QIMS میڈیکل کالج کوئٹہ کا طالب علم ادریس تھا۔
Abasin News tweet media
اردو
0
0
2
0
Abasin News
Abasin News@AbasinNews·
کوئٹہ ( اباسین نیوز) جاویدخان اچکزئی کو گزشتہ رات نواں کلی میں اپنے تین دوستوں نے اپنے گھر کے باہر گولی مار کر قتل کردیا پولیس نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے تینوں ملزمان کو 6 گھنٹے کے اندر گرفتار کرلیا ملزمان سے قتل میں استعمال ہونے والی آلہ پستول بھی برآمد کرلیا گیا ہے
Abasin News tweet media
اردو
0
0
1
0
Abasin News
Abasin News@AbasinNews·
کوئٹہ: ڈاکٹر ناصر اچکزئ کے تین بیٹے کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہوگئے۔ کوئٹہ: ارتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر ناصر (عشیزئی) کے تین بیٹوں کو نامعلوم افراد نے کوئٹہ میں فائرنگ کرکے شہید کردیئے ۔ جن کی عمریں 8 سال 16 سال اور 18سال ہیں۔
Abasin News tweet media
اردو
0
0
0
0
Abasin News
Abasin News@AbasinNews·
عبدالقدیر گریڈ 19 کے آفیسر تھے اور ڈیپوٹیشن پر اسلام آباد پولیس میں تعینات تھے۔ ڈائریکٹر سیف سٹی اسلام آباد عبدالقدیر کی پھندا لگی لاش گھر سے برآمد ہوئی
Abasin News tweet media
اردو
0
0
1
0
Abasin News
Abasin News@AbasinNews·
پولیس ترجمان نے بتایا ہے کہ ایاز امیر کے بیٹے شاہ نواز کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ واقعے کی تفتیش جاری ہے، جو بھی حقائق سامنے آئے وہ شیئر کیے جائیں گے۔ مقتولہ سارہ کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے پمز اسپتال منتقل کی گئی ہے۔
Abasin News tweet media
اردو
0
0
1
0
Abasin News
Abasin News@AbasinNews·
چمن میں ٹریفک حادثہ، چار افراد جاں بحق
Abasin News tweet media
اردو
0
0
0
0
Abasin News
Abasin News@AbasinNews·
سوات کے علاقے چار باغ میں مسلح افراد نے امن کمیٹی کے رہنما محمد شرین کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے... ذرائع کل بھی سوات میں امن کمیٹی کے ایک رہنما ادریس خان کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا تھا جس میں وہ اپنے کئی سیکیورٹی گارڈز سمیت جاں بحق ہوا تھا
Abasin News tweet media
اردو
0
0
0
0