Irfan Balouch

35.4K posts

Irfan Balouch banner
Irfan Balouch

Irfan Balouch

@AMCHENNAL1

เข้าร่วม Nisan 2022
2.5K กำลังติดตาม2.5K ผู้ติดตาม
Irfan Balouch รีทวีตแล้ว
Rashid Mehmood Bangash
Rashid Mehmood Bangash@RashidMkhan79·
آپ کو چار ٹانگوں والے بکرے نظر آرہے ہیں اور کروڑوں دو ٹانگوں والے بکرے نظر نہیں آرہے جن کو اشراف یہ لوٹ رہی ہے خلیل الرحمان قمر کامران شاہد کی مسلسل ک ت ے والی ہورہی ہے
اردو
4
512
1.5K
19.9K
Irfan Balouch รีทวีตแล้ว
‏زہـــرہ لیــاقت
علینہ شگری نے ٹاؤٹ کو آگ لگا دی 🔥🔥🔥 بیانیہ آج بھی عمران خان کا ہی گونج رہا ہے اگر آپ کے سارے اقدامات اور سارے فیصلوں کے پیچھے ایک ہی شخص کا عکس نظر آ رہا ہے تو تسلیم کرنا پڑے گا کہ اس کی اہمیت آج بھی برقرار ہے
اردو
0
206
655
7.7K
Irfan Balouch รีทวีตแล้ว
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
گلگت بلتستان بہت زیادہ حساس علاقہ ہے پتہ نہیں پاکستان کا دوبارہ سے مشرقی پاکستان والا حال کرنا چاہتے ہیں، پاکستانی اسٹیبلشمنٹ مسلسل ناکام اور ہارتی جا رہی ہے ہر الیکشن میں یہ دھاندلی کرتی ہے فارم 45 سے 47 بنانے پر مجبور ہوتی ہے اور ظاہر کرتی ہے کہ ہم ہارے ہوئے ہیں ہمارے پاس بس یہی اپشن ہے ہم عوام کو اس کا اختیار نہیں دے سکتے، ایک ہی رٹ ہے کہ ڈنڈے کے زور سے زبردستی الیکشن کرواؤ، پھر الیکشن کرانے کی کیا ضرورت ہے بس سیدھی طرح بادشاہت کا اعلان کر دو اور کہہ دو کہ یہ میرا نامزد نمائندہ ہے یہ میرا وزیرِ اعلیٰ ہے میری مرضی اور میرا پاکستان ہے صاف کہہ دو کہ پاکستان کی پچیس کروڑ عوام تم لوگ سارے یہاں غلام ہو محکوم ہو بھیڑ بکریاں ہو۔ #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw
اردو
12
530
1.4K
14.3K
Irfan Balouch รีทวีตแล้ว
Rashid Mehmood Bangash
Rashid Mehmood Bangash@RashidMkhan79·
غریدہ بی بی آپ زرا ہمت کریں اور سچ بولنا سیکھیں اور یہ بولیں کہ مداخلت کون کرتا ہے اور مداخلت کیسے ہوتی ہے مہر بانو قریشی
اردو
5
297
1.1K
12.9K
Irfan Balouch รีทวีตแล้ว
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
پہلی خبر: ہم اسٹیبلشمنٹ کو مظبوط کریں گے۔ آصف زرداری دوسری خبر: پنکی جیل سے ہسپتال منتقل! 🤣
اردو
19
766
3.3K
30.2K
Irfan Balouch รีทวีตแล้ว
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
نفرتوں کے بیج جتنے کشمیر اور گلگت بلتستان میں بو دیے گئے ہیں، لگتا ہے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کوئی پاکستان میں بڑا سانحہ کروانے کی تیاری ہے۔ عمران ریاض خان #pakistan @ImranRiazKhan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
6
183
428
4.1K
Irfan Balouch รีทวีตแล้ว
PTI
PTI@PTIofficial·
ہمیں چیف الیکشن کمشنر کہتے ہیں: مجھے تو ایجنسیاں لائی ہیں، آپ اُن سے بات کریں۔ میں تو مجبور ہوں، میری ایکسٹینشن بھی اُنہوں نے کروائی۔ ایجنسیوں کو عمران خان سے مسئلہ ہے۔ اگر اُن کو پی ٹی آئی یا عمران خان سے مسئلہ ہے، تو وہ ہزار سال بھی رہیں، ہم ہزار سال بھی اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے-
اردو
20
1.8K
4.7K
37.4K
Irfan Balouch รีทวีตแล้ว
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
گلگت بلتستان الیکشن میں PTI کو الیکشن کمپین چلانے کی اجازت نہیں دی جارہی پولیس گردی کا ایک منظر
اردو
19
873
2.9K
25.5K
Irfan Balouch รีทวีตแล้ว
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
اگر تحریک انصاف کو گلگت بلتستان میں مہم نہیں چلانے دی جاتی تو پختونخواہ حکومت دیگر تمام سیاسی جماعتوں کے لیے گلگت بلتستان جانے کے زمینی رستے روک دے، گلگت بلتستان جانے کا ہر رستہ پختونخواہ سے گزر کر جاتا ہے۔ ہیں جی سہیل آفریدی؟
اردو
68
923
3.4K
25.2K
Irfan Balouch รีทวีตแล้ว
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
الیکشن کمیشن صاحب، اگر ہمارے لوگوں کو گلگت بلتستان آکے کمپین کرنے کی اجازت نہیں تو ان شاء اللہ ہم تمہارے بھی کسی کو اب انے نہیں دیں گے۔
اردو
6
430
1.8K
21.4K
Irfan Balouch รีทวีตแล้ว
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
امیر مقام کمپین کر رہا ہے آصفہ زرداری بلاول زرداری سب کمپین کے لیے آ رہے ہیں لیکن تحریک انصاف کو اجازت نہیں ہے تو بہتر ہے ہمیں گولیاں ماری کر ختم کر دیں آپکو زرداری بلاول چور مبارک اور انکو آپ مبارک خالد خورشید
اردو
21
2.9K
9.2K
66.1K
Irfan Balouch รีทวีตแล้ว
Anisha KHAN 🧑🏻‍🎓
Anisha KHAN 🧑🏻‍🎓@anishakhanpti·
🚨🔥بریکینگ نیوز !!🚨🔥 اسد اللہ خان کا انکشاف !!🚨🔥ملکی حالات یہاں پہنچ گئے عمران خان کے دور 2022 میں ایک کروڑ جانور قربانی کیے, جبکہ 23 ,24 اور 25 اور 26 میں یہ تعداد 65 لاکھ پر آگئی ملک کے حالات کی طرف یہ اعدادشمار اشارہ کرتے,ہیں کہ قوت خرید ختم ہوگئی ہے۔🚨🚨🔥
اردو
2
64
225
2.8K
Irfan Balouch รีทวีตแล้ว
Saif AFridi
Saif AFridi@SaifSolicitor·
🚨🚨🚨 ضروری اعلان انصافینز عید ختم ہو گئی اپنے Keyboard صاف کریں اندرونی مافیا کا چترول شدت سے شروع کرنے جا رہے ہیں اب بس بہت ہو گیا یا عمران خان کی رہائی ہوگی یا پارٹی میں اندرونی مافیا رہے گا
اردو
7
76
294
3.1K
Irfan Balouch รีทวีตแล้ว
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
ہماری غلط فہمی تھی کہ ہمیں لگتا تھا کہ فوج کی مجبوری ہے کہ وہ ان دو کرپٹ خاندانوں کے درمیان پھنسی ہے لیکن آپ نے تو ensure کر رکھا ہے کہ پاکستان پر کرپٹ لوگ مسلط رہیں تاکہ آپ کی من مانی چلتی رہے ۔ خالد خورشید
اردو
19
1.2K
3.7K
20.7K
Irfan Balouch รีทวีตแล้ว
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
سرمایہ کاری لانے کا فارمولہ
اردو
39
1.7K
5.6K
87.1K
Irfan Balouch รีทวีตแล้ว
Naeem Haider Panjutha
Naeem Haider Panjutha@NaeemPanjuthaa·
دوٹوک موقف بیرونی سازش والا سائفر بھی سامنے آ چُکا،شک کی کوئ گنجائش نہیں لہذا جو لوگ عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی سازش میں شامل تھے، اُن پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے:
اردو
3
78
283
3.4K
Irfan Balouch รีทวีตแล้ว
Nazar Abbas
Nazar Abbas@nazarawan38·
اسٹیبلشمنٹ فیصلہ کر چکی یے کہ گلگت بلتستان الیکشن میں ن لیگ کو اقتدار میں لانا یے. اسکے لئے وہی طریقہ کار اپنایا جا رہا جو جنرل الیکشن میں اپنایا گیا، تحریک انصاف سے انتخابی نشان چھینا گیا. الیکشن کمپین نہیں کرنے دی گئی. اپ کبھی بھی جبر ظلم کر کے عوام کے اوپر اپنے فیصلے مسلط نہیں کر سکتے. ایسے اقدامات سے نفرتوں میں مزید اضافہ ہو رہا ہے جو کہ باعث تشویشناک یے youtu.be/QIgnP7CgK5A
YouTube video
YouTube
اردو
9
454
1.4K
25.6K
Irfan Balouch รีทวีตแล้ว
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
سارے سیاستدانوں سے مطالبہ ہے کہ بغیر انتخابات کے ہی عاصم منیر صاحب کی بالا دستی تسلیم کر لیں ورنہ وہ اپنے ادارے اور ملک کو اسی طرح بدنام کرواتے رہیں گے جیسا کہ وہ آجکل گلگت بلتستان اور کشمیر میں کر رہے ہیں۔
اردو
48
1.4K
5.7K
36.4K
Irfan Balouch รีทวีตแล้ว
‏زہـــرہ لیــاقت
یہ سوپر کلپ اطہر کاظمی چھا گیا 👏🔥✊ سرکاری حاجن عاصمہ شیرازی کو تُن دیا۔ حجاب میں لپٹی منافق نے جب PTI کو MQM سے ملانے کی کوشش کی تو آگے سے اطہر کاظمی نے لاجک سے ایسا بے بس کیا خود ہی کہنے لگی ہاں PTI تو ایک قومی جماعت ہے MQM تو لسانی جماعت تھی ہن بھگتو
اردو
5
281
926
16K
Irfan Balouch รีทวีตแล้ว
The Power Of PTI
The Power Of PTI@ThePowerOfPTI·
گلگت بلتستان میں پی ٹی آی 100% فیصد الکیشن جیتنے کی پوزیشن میں ہے🔥 ووٹ عمران خان کا🔥
اردو
19
1K
4.1K
23.6K