الحفيظ

85.5K posts

الحفيظ banner
الحفيظ

الحفيظ

@AtiqueRoses

أسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لا إلَهَ إلا هُوَ الحَيُّ القَيُومُ وَأتُوبُ إلَيهِ

United Arab Emirates เข้าร่วม Ekim 2022
5.3K กำลังติดตาม1.6K ผู้ติดตาม
الحفيظ รีทวีตแล้ว
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
اگر ابھی عمران خان کی ضمانت ہو جائے، ہم عمران خان کو سیدھا شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد لے کر جائیں گے اور ان کا فوری علاج کروائیں گے۔ عمران خان کی صحت پر ہمیں شدید تشویش ہے۔ عمران خان کتابیں تک نہیں پڑھ پا رہے، ان کو کیا پتہ اب کچھ نظر آ بھی رہا ہے یا نہیں۔ علیمہ خان #pakistan @Aleema_KhanPK خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
5
118
251
3.7K
الحفيظ รีทวีตแล้ว
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
کسی پر تشدد کیا، کسی پر گولی چلائی کسی کو ڈالے میں ڈال کر لے گئے اور عمران خان کی بہنوں کو ایک دکان میں لاک کردیا گیا۔ یہ ہے ٹک ٹاکر مریم نواز کی پنجاب پولیس جو عاصم لاء کے تحت یہ مظالم کررہی ہے۔ کیا کسی اور ملک میں کبھی کسی سابق وزیراعظم اور اسکے اہل خانہ کیساتھ ایسا کبھی ہوا؟ #مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
اردو
15
277
576
5.6K
الحفيظ รีทวีตแล้ว
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
آج اڈیالہ کے باہر ہونے والے جبر کی داستان ان بچوں کی زبانی سنیں مجھے شیل لگا اور میں بے ہوش ہو گئی 💔
اردو
12
793
1.8K
9.9K
الحفيظ รีทวีตแล้ว
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
کشمیری رہنما سردار ارزش پر اڈیالہ جیل کے باہر پولیس کا بدترین رشدد
Ahmad Hassan Bobak tweet mediaAhmad Hassan Bobak tweet media
اردو
39
3.1K
6.6K
67.7K
الحفيظ รีทวีตแล้ว
Hameed Khan ik
Hameed Khan ik@HameedKhan82802·
Imran Khan needs immediate medical treatment.!!🚨🚨
Hameed Khan ik tweet media
English
9
807
1.9K
12.1K
الحفيظ รีทวีตแล้ว
Momina Basit
Momina Basit@MominaBasit1·
خان صاحب کی بہنوں... آپ نہ صرف خون کی رشتہ دار ہو، آپ خان صاحب کے جذبے کی روح،خان صاحب کے ارادے کی مثال ہو۔ اللہ آپ تینوں بہنوں کو ہمیشہ خوش رکھے، آپ کی آنکھوں میں مسکان بھر دے، دل میں سکون بھر دے۔ اور جلد ہمارے لیڈر عمران خان صاحب کو رہائی نصیب کرے، آمین یا رب العالمین۔ پاکستان کے لیے اور خان صاحب کے لیے آپ بہنوں کی دعائیں قبول ہو، ہر دعا، ہر سانس، ہر آنسو قبول ہو۔ آمین @Aleema_KhanPK @DrUzma_KhanPK @noreen_khanum #مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
اردو
5
27
110
1.3K
الحفيظ รีทวีตแล้ว
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
مال مفت دل بے رحم جس قوم کے چمڑے کو بھی ادھیڑا جارہا ہے وہاں سرکاری کیسے عیاشی کروا رہی ہے ملاحظہ فرمائیں جتنی مذمت کی جائے کم ہے
اردو
11
206
451
13.7K
الحفيظ รีทวีตแล้ว
Saira Bano
Saira Bano@Saira_Banokhan·
دروازہ کھولو تمہاری جمہوریت کا جنازہ نکل رہا ہے
Saira Bano tweet media
اردو
27
3.1K
8.3K
64K
الحفيظ รีทวีตแล้ว
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
آواز اٹھائیں 🚨 اعجاز چوہدری اس وقت جیل میں شدید بیمار ہے لیکن ہسپتال نہیں منتقل کر رہے ہیں، فرض سمجھ کر رہائی اور علاج کے لئے آواز اٹھائیں
اردو
5
200
304
2K
الحفيظ รีทวีตแล้ว
Noshi Gilani
Noshi Gilani@noshigilani·
اڈیالہ کے باہر پولیس آفیسر 8سالہ بچی کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹتے ہوئے لے جا رہا تھا ۔۔ کیا یہ غزہ ہے یا پاکستان 💔
اردو
15
516
933
5.6K
الحفيظ รีทวีตแล้ว
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
علیمہ خان آج نہایت مسرور تھیں انہوں نے کہا کہ جو لوگ یہاں نہ پہنچ سکے وہ اب فیصلہ کر لیں کہ پیچھے ہٹنا ہے یا ثابت قدم رہنا ہے آج کی صدا بے حد کامیاب رہی شدید ترین رکاوٹوں اور ناسازگار موسم کے باوجود عوام کا جم غفیر اڈیالہ کے باہر موجود رہا اور اپنی استقامت کا بھرپور اظہار کرتا رہا
اردو
49
2.4K
6.2K
33.5K
الحفيظ รีทวีตแล้ว
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)
انسانیت ابھی ذندہ ہے ایک بچہ غلطی سے پانی میں گر گیا ہمسائے میں ایک بزرگ نے دیکھا تو فوراً اسے بچانے کے لیے پانی میں کود پڑے اور بغیر کسی دیر کو بچے کو تلاب سے نکال کر بچا لیا
اردو
11
209
1.3K
55.4K
الحفيظ รีทวีตแล้ว
Em_j
Em_j@Emj42472202·
اللہ ۔۔الحق ہے عمران خان کو جیل کی دیواروں میں گُم کر دیا گیاہے، نہ کوئی اُنکا چہرہ دیکھ سکتاہے نہ ہی آواز سُن سکتاہے عمران خان۔۔۔خاموش ہے لیکن قدرت بول رہی ہے پاکستان کا مخلص کون ہے؟ مہنگائی، بیروزگاری،کرپشن سب کون کر رہاہے؟ یہودی ایجنٹ کون ہے؟ سب کچھ عیاں ہے۔۔روزِ روشن کیطرح
اردو
1
73
104
496
الحفيظ รีทวีตแล้ว
Hamza Khan
Hamza Khan@HamxaaTweets·
پنجاب پولیس نے اپنے بہترین کارناموں کی فہرست میں ایک ضعیف العمر 65 سالہ جلیل القدر اماں جی پر سیدھا آنسو گیس شیل فائر کر کے انہیں شدید زخمی کر دیا جب وہ زمین پر گر گئیں تو ان کے اوپر سے پولیس والے بھاگ نکلے لعنت ہو بے غیرتوں
اردو
2
121
225
2.3K
الحفيظ รีทวีตแล้ว
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
🛑پاکستان میں یزید کی حکومت ہے🛑 بچوں اور عورتوں کو گاڑیوں سے نکال کر تشدد کر کے گرفتار کر رہے ہیں اور ان کی گاڑیاں خود توڑ رہے ہیں سول کپڑے میں نامعلوم افراد💔
اردو
49
2K
3.5K
30.9K
الحفيظ รีทวีตแล้ว
Naureen Ruftaj Khan
عدالتِ عالیہ میں بشریٰ بی بی کی ضمانت کے حوالے سے وکلاء کی جانب سے ایک مضبوط موقف سامنے آیا ہے! وکیل کا کہنا ہے کہ وہ صرف 3 منٹ میں اپنے تمام دلائل مکمل کرنے کی مکمل ضمانت دیتے ہیں۔ اگر فاضل ججز چاہیں تو وہ چوتھا منٹ بھی استعمال نہیں کریں گے۔ اب گیند عدالت کے کورٹ میں ہے کہ وہ ان مختصر دلائل کی بنیاد پر فیصلہ کرے کہ آیا بشریٰ بی بی ضمانت کی حقدار ہیں یا نہیں۔ پاکستانی عدالتی نظام میں ایسے پراعتماد بیانات انصاف کی فوری فراہمی کی امید جگاتے ہیں۔ امید ہے کہ میرٹ پر جلد فیصلہ سامنے آئے گا۔
اردو
0
5
7
374
الحفيظ รีทวีตแล้ว
Eye on Pakistan
Eye on Pakistan@eyeonpakistan_·
BREAKING 🚨 Police in Pakistan are firing tear gas at supporters of Imran Khan protesting outside the prison. Khan has reportedly been held in isolation for over 3 months. Situation escalating rapidly.
English
57
4K
6.6K
63.8K
الحفيظ รีทวีตแล้ว
Fauzia Siddiqui
Fauzia Siddiqui@fozisidd·
اڈیالہ کے پاس پولیس کا رویہ دیکھیں کسی کو کھڑا نہیں ہونے دے رہے بلکہ گاڑیوں پر ڈنڈے مار رہے ہیں 9 مئی کی طرح ۔۔۔۔ یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے 9 مئی کیا تھا
اردو
7
230
583
9.1K
الحفيظ รีทวีตแล้ว
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
سخت سردی میں کانپتی ہوئی یہ معصوم بچی اسی ملک کی شہری ہے آج اسی ملک میں پولیس والے جو اس کی حفاظت کے ضامن بنے ہوئے ہیں انہوں نے اس بدترین تشدد کیا بچی بتاتی ہے میرے بال پکڑے گئے مجھے گھسیٹا گیا بعد میں میں نے ان پر پتھر پھینکے اور ایک کارکن نے مجھے اپنی گود میں اٹھا کر بھگا لیا یہ " یہ باتیں کرتے وقت وہ سردی سے کانپ رہی تھی جتنا اس پہ تشدد ہوا تھا اپ اس کی آواز سے ہی اندازہ لگا سکتے ہیں یہ ہے ہماری دلیر پنجاب پولیس "
اردو
56
2.6K
5.3K
35.9K
الحفيظ รีทวีตแล้ว
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
پاکستان کی سکڑتی ہوئی معیشت میں جہاں پچھلے 4 سال میں 30 لاکھ سے زائد اعلیٰ تعلیم یافتہ پروفیشنلز اور نوجوان ملازمت کے مواقع نہ ہونے، سیکیورٹی کی بدترین صورت حال اور فسطائیت کے ہاتھوں ملک چھوڑ چکے ہیں وہاں ملک کے مختلف سول اور نیم سرکاری اداروں میں اہم ترین عہدوں پر حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجی افسران کی بڑی تعداد قابض ہے، ان سول اداروں میں نادرا، واپڈا، این ایچ اے، نیب، پی ٹی اے، مختلف وفاقی و صوبائی وزارتیں، مختلف ملکوں میں سفیر اور مختلف یونیورسٹیز شامل ہیں۔ نادرا (NADRA): ریٹائرڈ/حاضر سروس لیفٹیننٹ جنرل واپڈا (WAPDA): چیئرمین اکثر ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل ہوتے ہیں۔ این ایچ اے (NHA): ریٹائرڈ فوجی افسران کی تعیناتی۔ وزارتِ داخلہ/دفاع: ایڈیشنل سیکریٹری یا دیگر اہم عہدوں پر حاضر سروس افسران۔ ان سول اداروں کے علاؤہ ایرا (ERRA)، سی ڈی اے، یونیورسٹیز اور مختلف صوبائی محکمے شامل ہیں۔ پاکستان کے 169 سویلین اداروں میں 450 سرونگ اور ریٹائرڈ فوجی افسران اعلیٰ عہدوں پر قابض ہیں، کل 1700 سے زائد فوجی افسران اور ملٹری آفیشلز کو سول اداروں میں نوکریاں دی گئی ہیں جبکہ چھوٹے عہدوں پر ریٹائرڈ اور حاضر سروس فوجیوں کی تعداد الگ ہے۔ #PakistanUnderMartialLaw #FascismUnderAsimLaw
اردو
19
649
1.8K
13.9K