【 𝐃 𝐄 𝐕 𝐈 𝐋 】 รีทวีตแล้ว
【 𝐃 𝐄 𝐕 𝐈 𝐋 】
37.2K posts

【 𝐃 𝐄 𝐕 𝐈 𝐋 】 รีทวีตแล้ว

ایرانی قوم کی بیٹیوں کا صدر ٹرمپ اور امریکی قوم کے نام پیغام سن کر شاعر مشرق علامہ اقبالؒ یاد آگئے
دیکھا ہے مُلوکِیّتِ افرنگ نے جو خواب
ممکن ہے کہ اُس خواب کی تعبیر بدل جائے
طہران ہو گر عالَمِ مشرق کا جینوا
شاید کُرۂ ارض کی تقدیر بدل جائے!
@CreatorsRed Credit
#Iran #USA #Israel
اردو
【 𝐃 𝐄 𝐕 𝐈 𝐋 】 รีทวีตแล้ว
【 𝐃 𝐄 𝐕 𝐈 𝐋 】 รีทวีตแล้ว

🚨 BREAKING: 🇶🇦
Qatari Minister Lolwah Al-Khater to Trump and Netanyahu:
“Stop speaking on our behalf. Stop using us as an excuse for your agendas. We don’t want you to ‘liberate’ us—we just want to be left alone. Stop fueling wars. It’s not our fault you failed in school and were educated by Hollywood—the world is not a movie.”


English
【 𝐃 𝐄 𝐕 𝐈 𝐋 】 รีทวีตแล้ว
【 𝐃 𝐄 𝐕 𝐈 𝐋 】 รีทวีตแล้ว
【 𝐃 𝐄 𝐕 𝐈 𝐋 】 รีทวีตแล้ว
【 𝐃 𝐄 𝐕 𝐈 𝐋 】 รีทวีตแล้ว

تازہ خبر: ایران نے متحدہ عرب امارات کو خبردار کیا🚨
"جیسا کہ ہم پہلے اعلان کر چکے ہیں اور عملی طور پر ثابت بھی کر چکے ہیں، ہم کسی بھی جارحیت کے منبع کو نشانہ بنائیں گے جو ہماری زمین اور قومی خودمختاری کے خلاف ہو۔
ہم متحدہ عرب امارات کو خبردار کرتے ہیں کہ اگر اس کی سرزمین سے دوبارہ کوئی جارحانہ کارروائی ایرانی جزائر ابو موسیٰ اور گریٹر تنب کی طرف خلیج فارس میں کی گئی، تو ایرانی مسلح افواج امارت راس الخیمہ کو براہِ راست اور تباہ کن حملوں کا نشانہ بنائیں گی
اردو
【 𝐃 𝐄 𝐕 𝐈 𝐋 】 รีทวีตแล้ว
【 𝐃 𝐄 𝐕 𝐈 𝐋 】 รีทวีตแล้ว
【 𝐃 𝐄 𝐕 𝐈 𝐋 】 รีทวีตแล้ว

پارٹ 2
یہ اسلام اور کُفر کی جنگ ہے اور ہم ایران کے ساتھ ہیں۔
علامہ سید سبطین حیدر۔
Arslan Baloch@balochi5252
ہمیں ڈرانے کی کوشش نا کریں،ہم موت سے خوفزدہ نہیں ہیں۔ جو آپ نے وردی پہنی ہے وہ پاکستان کی وردی ہے۔ آپ اپنی زبان کو درست کریں۔ علامہ صاحب
اردو
【 𝐃 𝐄 𝐕 𝐈 𝐋 】 รีทวีตแล้ว
【 𝐃 𝐄 𝐕 𝐈 𝐋 】 รีทวีตแล้ว

عمان کے وزیر کا بی بی سی عربی پر انکشاف :
ٹرمپ خلیجی ممالک سے ایران کیخلاف جنگ جاری رکھنے کے ۵ ٹریلین ڈالر اور جنگ ختم کرنے کے عوض ڈھائی ٹریلین ڈالر بھتہ مانگ رہا ہے جو جنگ کے دوران نقصان کا ازالہ ہوگا۔
( سوال یہ پیدا ہوتا ہے اسرایئل کی جنگ کا ہرجانہ عرب مسلم ممالک کے جیب سے کیوں ادا کی جارہی ہے ) ؟
اردو
【 𝐃 𝐄 𝐕 𝐈 𝐋 】 รีทวีตแล้ว
【 𝐃 𝐄 𝐕 𝐈 𝐋 】 รีทวีตแล้ว

بریکنگ نیوز 🚨شیعہ عالم چھا گئے علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے فیلڈ مارشل پر غوری میزائل داغ دیا🔥🔥
جنرل عاصم منیر تم ایک ملازم ہو تم نے فوج کو بھی متنازعہ بنایا ہے تُم ہوتے کون ہو ہم ایران کے حق بیان دینے سے روکنے والے اور اسرائیل امریکا کے خلاف بیان دینے پر دھمکیاں دینے والے ہم تمہاری دھمکیوں سے نہیں ڈرنے والے یہ روب اور لوگوں پر جماؤ ہمیں اللّٰه کا خوف ہے اُسی سے ڈرتے ہیں تمہاری 22 گریڈ کے آفیسر کی اوقات ہی کیا ہے
اردو
【 𝐃 𝐄 𝐕 𝐈 𝐋 】 รีทวีตแล้ว
【 𝐃 𝐄 𝐕 𝐈 𝐋 】 รีทวีตแล้ว
【 𝐃 𝐄 𝐕 𝐈 𝐋 】 รีทวีตแล้ว

We all know that the reason you are refusing their visas and recommending they travel on NICOP cards (which they don’t have presently) is because that way they will have no British protection if you choose to arrest them on arrival.
Attaullah Tarar@TararAttaullah
Imran Khan's phone call will be arranged on Eid Day with his children as done in the past as well. His children are welcome to visit Pakistan on their NICOP Cards as Pakistani citizens for which no visa is required. However they will fully comply with the laws of Pakistan during their stay.
English
【 𝐃 𝐄 𝐕 𝐈 𝐋 】 รีทวีตแล้ว
【 𝐃 𝐄 𝐕 𝐈 𝐋 】 รีทวีตแล้ว











