✫𝕋ᴀɪᴍᴏʀ 𝔸ʜᴍᴀᴅ✫

77.7K posts

✫𝕋ᴀɪᴍᴏʀ 𝔸ʜᴍᴀᴅ✫ banner
✫𝕋ᴀɪᴍᴏʀ 𝔸ʜᴍᴀᴅ✫

✫𝕋ᴀɪᴍᴏʀ 𝔸ʜᴍᴀᴅ✫

@FGW92

Pak Army Defender of Pakistan Zindabad.

Pakistan เข้าร่วม Ekim 2021
1K กำลังติดตาม973 ผู้ติดตาม
✫𝕋ᴀɪᴍᴏʀ 𝔸ʜᴍᴀᴅ✫ รีทวีตแล้ว
Sajid Hussain Shuqran
Sajid Hussain Shuqran@SajidShuqran888·
اسلام آباد کی غریب خاتون کو اپنی مالکن کے ساتھ کمیٹی ڈالنا مہنگا پڑ گیا ، کئی سال جیل میں گزر گئے ، آخر شک کا فائدہ دیکر عدالت نے رہا کردیا ،گھریلو ملازمہ کے خلاف مقدمہ یکم فروری 2024 میں اسلام آباد کے تھانے لوئی پیر میں درج کیا گیا تھا۔ ایف آئی آر کے مطابق ملازمہ نے پی ڈبلیو ڈی سوسائٹی میں واقع ایک گھر سے چار لاکھ پاکستانی روپے، پانچ لاکھ سعودی ریال اور پانچ لاکھ پاؤنڈ ’غائب‘ کر دیے ہیں۔ خاتون ملازمہ کو گرفتار کیا گیا اس پر ایف آئی آر ہوئی لیکن حیران کن طور پر ملازمہ کے گھر سے صرف 2 ہزار روپے ہی برآمد ہو سکے ، پوری کوشش کے باوجود پولیس اور مدعی اپنا الزام ثابت کرنے میں ناکام رہے ، اب لگ بھگ دو سال بعد جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت کا کہنا ہے کہ استغاثہ گھر میں چوری یا ملازمہ کے گھر سے رقم کی بازیابی ثابت نہیں کر سکی۔گھریلو ملازمہ کے وکیل نے بتایا کہ ان کی موکلہ کے خلاف مقدمہ ’جھوٹ پر مبنی تھا۔ان کی موکلہ کے خلاف مقدمہ دفعہ 381 کے تحت درج کیا تھا اور پولیس نے اپنی تحقیقات آگے بڑھانے سے پہلے ’مدعی کا بینک سٹیٹمنٹ تک نہیں دیکھا کہ ان کے پاس اتنی رقم موجود ہو بھی سکتی ہے کہ نہیں۔‘انھوں نے مزید کہا کہ ملازمہ نے اپنی مالکن کے پاس ’ماہانہ دو ہزار روپے کی کمیٹی ڈالی ہوئی تھی، جو کہ انھیں اپنی گرفتاری والے مہینے ہی ملنی تھی۔ اس وقت ان کی ایک ڈیڑھ مہینے کی تنخواہ بھی واجب الادا تھی۔‘’ملازمہ کی بیٹی ذہنی امراض کا شکار ہے اور اس کے علاج کے لیے پیسوں کی ضرورت تھی، جب وہ پیسے مانگے گئے تو کچھ دیر بعد پولیس اہلکار آکر ملازمہ کو گرفتار کر کے لے گئے۔ اگرچہ 2 سال جیل میں گزار کر گھریلو ملازمہ رہا تو ہو گئی لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جھوٹا الزام لگانے والی امیر زادی کو بھی سزا ملنی چاہیے یا نہیں اور کیا وہ ملازمہ کی تنخواہ اور کمیٹی ادا کرے گی یا نہیں ؟ اسلام آباد کے سماجی ورکرز اور وکلاء حضرات اس نکتے پر ضرور غور کریں ۔۔۔ #fblifestyle
Sajid Hussain Shuqran tweet media
اردو
24
295
536
29.1K
✫𝕋ᴀɪᴍᴏʀ 𝔸ʜᴍᴀᴅ✫ รีทวีตแล้ว
Muhammad Moavia
Muhammad Moavia@MoaviaPTI·
اپنی وفات سے کچھ عرصے قبل قائد اعظم نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا افتتاح کیا۔ یہ آخری سرکای تقریب تھی جس میں قائداعظم اپنی علالت کے باوجود شریک ہوئے وہ مقررہ وقت پر تقریب میں تشریف لائے ۔انہوں نے دیکھا کہ شرکاء کی اگلی نشستیں ابھی تک خالی ہیں انہوں نے تقریب کے منتظمین کو پروگرام شروع کرنے کا کہا اور یہ حکم بھی دیا کہ خالی نشستیں ہٹا دی جائیں۔ حکم کی تعمیل ہوئی اور بعد میں آنے والے شرکاء کو کھڑے ہو کر تقریب کا حال دیکھنا پڑا۔ ان میں کئی وزراء اور سرکاری افسر ان کے ساتھ ساتھ اس وقت کے وزیراعظم لیاقت علی خان بھی شامل تھے ۔ 1920ء میں جب قائداعظم محمد علی جناح کی شادی ہوئی تو انہوں نے اپنے غسل خانہ کی تعمیر میں اس وقت کے پچاس ہزار روپے خرچ کئے۔ مگر یہی جب گورنر جنرل کے عہدے پر فائز ہوئے تو قائداعظم ڈیڑھ روپے کا موزہ لینے سے انکار کر دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ غریب مسلمان ملک کے گورنر کو اتنی مہنگی چیز نہیں پہننی چاہیے۔ ایک مرتبہ برطانیہ کے سفیر نے آپ سے کہا کہ برطانیہ کے بادشاہ کا بھائی آ رہا ہے آپ انہیں ایئرپورٹ لینے جائیں۔ قائد اعظم نے یہ شرط رکھی کہ میں تب ایئر پورٹ جاؤں گا اگر میرے بھائی کی برطانیہ آمد پر وہاں کا بادشاہ اسے لینے آئے۔ 1943ء کوالہ آباد یونیورسٹی میں ہندو اور مسلمان طلباء کے درمیان اس بات پر تنازعہ ہو گیا کہ یونیورسٹی میں کانگریس کا پرچم لہرا یا جائے۔ مسلمان طلباء کا کہنا تھا کہ کا نگریس کا پرچم مسلمانوں کے جذبات کا عکاس نہیں اور چونکہ الہ آباد یورنیورسٹی میں مسلمان طلبہ کی اکثریت زیر تعلیم تھی اس لیے یہ پر چم اصولاً وہاں نہیں لہرایا جا سکتا ابھی یہ تنازعہ جاری تھا کہ اسی سال پنجاب یونیورسٹی کے مسلم طلباء کی یونین سالانہ انتخاب میں اکثریت حاصل کر گئی یو نین کے طلباء کا ایک وفد قائداعظم کے پاس گیا اور درخواست کی کہ وہ پنجاب یورنیوسٹی ہال پر مسلم لیگ کے پر چم لہرانے کی رسم ادا کریں قائداعظم نے طلباء کو مبارک باد دی اور کہا اگر تمھیں اکثریت مل گئی ہے تو یہ خوشی کی بات ہے لیکن طاقت حاصل کرنے کے بعد اپنے غلبے کی نمائش کرنا نا زیبا حرکت ہے کوئی ایسی با ت نہ کرو جس سے کسی کی دل آزاری ہو۔ ہمارا ظرف بڑا ہونا چاہیے۔ کیا یہ نامناسب بات نہیں کہ ہم خود وہی کام کریں جس پر دوسروں کو مطعون کرتے ہیں۔ حضرت پیر سید عطا اللہ شاہؒ اپنے دور کے بہت نیک سیرت اللہ کے بندوں میں شمار ہوتے تھے انہوں نے ایک مرتبہ فرمایا کہ محمد علی جناح اللہ کا ولی ہے۔ اس پر لوگوں نے کہا کہ آپ اس شخص کی بات کر رہے ہیں جو دیکھنے میں گورا یعنی انگریز نظر آتا ہے اور اس نے داڑھی بھی نہیں رکھی ہوئی۔تو امیر ملت پیر سید عطا اللہ شاہؒ صاحب نے فرمایا ’’ کہ تم اس کو نہیں جانتے وہ ہمارا کام کر رہا ہے‘‘۔پیر صاحب کے اس دور میں تقریبا 10 لاکھ مرید تھے۔آپ نے اعلان فرمایا تھا کہ اگر کسی نے مسلم لیگ اور قائداعظم کو ووٹ نہ دیا۔ وہ میرا مرید نہیں۔آخر میں شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبالؒ کا ایک قول جو انہوں نے قائداعظم کے لئے فرمایا "محمد علی جناح کو نہ تو خریدا جا سکتا ہے اور نہ ہی یہ شخص خیانت کر سکتا ہے‘‘۔ ایک مرتبہ سرکاری استعمال کے لئے سینتیس (37)روپے کا فرنیچر لایا گیا۔ قائداعظم نے لسٹ دیکھی توسات روپے کی کرسیاں اضافی تھیں، آپ نے پوچھا یہ کس لئے ہیں توکہا گیا کہ آپ کی بہن فاطمہ جناح کے لئے۔ آپ نے وہ کاٹ کے فرمایا کہ اس کے پیسے فاطمہ جناح سے لو۔ کابینہ کی جتنی میٹنگز ہوتی تھیں قائد اعظم محمد علی جناحؒ نے منع فرمایا تھا کہ کچھ بھی کھانے کے لئے نہ دیا جائے۔ 1933ء سے لے کر 1946ء تک قائداعظم محمد علی جناحؒ نے ایک اندازے کے مطابق 17 قرار دادیں پیش کیں جس میں فلسطین کے حق خود ارادیت کی بات کی گئی۔ یہ وہ دور تھا جب پاکستان بھی وجود میں نہیں آیا تھا مگر اس کے باوجود ان کے دل میں امت مسلمہ کے لئے جذبہ کوٹ کوٹ کے بھرا ہواتھا۔ اس وقت انگریزوں نے ایک قانون بنایاتھا کہ جس کے پاس بھی سائیکلیں ہیں اس کے آگے لائیٹ لگائی جائے۔ ایک مرتبہ قائداعظم کچھ نوجوانوں سے بات کر رہے تھے۔ آپ نے پوچھا کہ کون کون پاکستان میں شامل ہو گا سب مسلمان بچوں نے ہاتھ کھڑے کئے پھر آپ نے پوچھا کہ کس کس بچے کی سائیکل پر لائیٹ موجو د ہے۔ صرف ایک بچے نے ہاتھ کھڑا کیا۔ آپ نے فرمایا کہ صرف یہ پاکستان میں جائے گا، نوجوانوں نے وجہ پوچھی تو آپ نے فرمایا جو قانون پر عمل نہیں کرتا اسے ہمارے ملک میں رہنے کا کوئی حق نہیں۔ قائد اعظم جب بیمار تھے تو ایک خاتون نرس (Nathaniel) ان کی خدمت پر مامور تھیں۔ آپ نے اس سے پوچھا کہ تم نے میری بہت خدمت کی ہے بتاؤ میں تمہاری کیا مدد کر سکتا ہوں تو اس نے کہا کہ میری ٹرانسفر میرے آبائی شہر میں کروا دیں تو آپ نے کہا کہ یہ میرا کام نہیں یہ وزارتِ صحت کا کام ہے۔
Muhammad Moavia tweet media
اردو
22
216
956
61.4K
✫𝕋ᴀɪᴍᴏʀ 𝔸ʜᴍᴀᴅ✫ รีทวีตแล้ว
Rebel Flame 🔥
Rebel Flame 🔥@RevoltSpire·
سب سے سمجھدار تو عراقی وزیر اعظم نکلا ! اس سے پوچھا گیا "آپ نے بغداد میں واقع امریکی سفارتخانے پر ہونے والے ایرانی حملے پر ردعمل کیوں نہیں دیا ؟" جوان کے بچے نے جواب دیا "کیونکہ بین الاقوامی قانون کے تحت سفارتخانہ اسی ملک کی سرزمین ہوتا ہے جس کا وہ سفارتخانہ ہو۔ لہذا یہ عراق پر نہیں امریکہ پر حملہ تھا" میوزک
Rebel Flame 🔥 tweet media
اردو
34
2.4K
8.3K
225.2K
✫𝕋ᴀɪᴍᴏʀ 𝔸ʜᴍᴀᴅ✫ รีทวีตแล้ว
Asad Malik
Asad Malik@asadmaliklive·
کچھ وزیر بن گئے جو رہ گئے تھے مشیر بن گئے، جو “سابق” ہوۓ سفیر بن گئے، بس اک عوام ہی تھے، جو فقیر بن گئے۔
اردو
35
959
3.4K
33.1K
✫𝕋ᴀɪᴍᴏʀ 𝔸ʜᴍᴀᴅ✫ รีทวีตแล้ว
Clash Report
Clash Report@clashreport·
The situation in northern Israel amid Hezbollah missile attacks.
English
12
186
1K
115.9K
✫𝕋ᴀɪᴍᴏʀ 𝔸ʜᴍᴀᴅ✫ รีทวีตแล้ว
Ounka
Ounka@OunkaOnX·
Oil storage facilities at Oman's Salalah port were damaged in a drone strike
English
6
27
83
3.7K
✫𝕋ᴀɪᴍᴏʀ 𝔸ʜᴍᴀᴅ✫ รีทวีตแล้ว
Ounka
Ounka@OunkaOnX·
Dubai has turned into a ghost town
English
34
224
1.4K
31.7K
✫𝕋ᴀɪᴍᴏʀ 𝔸ʜᴍᴀᴅ✫ รีทวีตแล้ว
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
ٹرمپ نے کہا ایران نے اگر خامنائی کے بیٹے کو سپریم لیڈر مقرر کیا تو نتائج خطرناک ہوں گے اور آج ایران نے خامنائی کے بیٹے کو سپریم لیڈر چُن لیا ہے۔ غیرت خوداری بہت بڑی چیز ہوتی ہے۔
Arslan Baloch tweet media
اردو
82
4.5K
15.6K
65.5K
✫𝕋ᴀɪᴍᴏʀ 𝔸ʜᴍᴀᴅ✫ รีทวีตแล้ว
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف: بہت سی عرب بادشاہتیں عوامی طور پر کہہ چکی ہیں کہ صورتحال کو فوجی حل کی طرف نہیں دھکیلا جانا چاہیے اور وہ اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گی۔ لیکن جب سب کچھ شروع ہوا تو امریکہ اور اسرائیل کو بار بار کال کرنے کے باوجود، کیا آپ نے امریکہ اور اسرائیل کے اقدامات کی مذمت کی؟ کیا آپ نے اسکول پر بمباری کر کے 170 لڑکیوں کو شہید کرنے کی مذمت کی؟ مجھے معلوم ہوا ہے کہ آپ کے ممالک سیکیورٹی کونسل میں ایک قرارداد پیش کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں جس میں بالکل وہی زبان ہوگی جو آپ نے ابھی استعمال کی۔ یعنی ایران کی جارحیت کی مذمت ہوگی، لیکن امریکہ اور اسرائیل کے اقدامات کا ایک لفظ بھی نہیں ہوگا۔ ہم ایک متحدہ محاذ کی اپیل کرتے ہیں جس کا مقصد اس جنگ کا خاتمہ ہو۔ صرف یہ کہنا کہ ایران کو مؤثر جواب دینے کا حق نہیں ہے، اس کا مطلب ہے کہ آپ امریکہ اور اسرائیل کو جاری رکھنے کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔ یہ منطق کے خلاف ہے۔
اردو
19
1.4K
3.7K
68.6K
✫𝕋ᴀɪᴍᴏʀ 𝔸ʜᴍᴀᴅ✫ รีทวีตแล้ว
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
اچھا ہوا یہ بچی مر گئی لیکن معاشرہ کے منہ پہ تماچہ مار گئی سبق سیکھا گئی کہ اس دور کے رانجھوں پہ یقین نہ کرنا یہ سارے حرام خور ہوتے ہیں ۔ قصور آلہ آباد میں ایک طالبہ جس کی دوستی اپنے کلاس فیلو سے ہوگئی ۔ بات اس حد تک آگے بڑھ گئی کہ عامر نامی لڑکا اس سے ملنے لگا جب لڑکی کو احساس ہوا کہ اس نے غلط کیا تو اس نے عامر کو کہا کہ مجھ سے شادی کرلو ۔ عامر نے محبت کا جھانسہ دے کر کئی بار اس کی ویڈیوز بنائیں اور پھر اپنا اصل چہرہ دیکھانے لگا عامر کا والد علاقہ کا ایک بڑا نامی گرامی چہرہ ہے اس نے اپنے بچے کی پرورش ایسی کی کہ اب وہ منہ دیکھانے کے قابل نہیں ہے ۔ اس سے پہلے عامر اپنی عیاشی کے لیئے لڑکی کو بلیک میل کرتا رہا کہ زیور لے کر آؤ ورنہ تماری ویڈیوز نیٹ پہ ڈال دوں گا بچی روتی رہی کہ خدا کا خوف کرو ۔ اس نے ایک دفعہ اپنی سونے کی بالیاں عامر کو دے دیں اس کے بعد لڑکے نے دوبارہ وہی سلسلہ شروع کردیا ۔ آخر کار بچی نے اپنے والد کو سب کچھ بتادیا کہ ایسے ایسے معاملہ ہوا ہے ۔ اپنی عزت جاتے دیکھ کر بچی کی والدہ عامر کے گھر گئی اس کے والد کو سب کچھ بتایا کہ آپ نکاح کردو تو اس نے کہا کہ ایسی کئی لڑکیاں میرے بیٹے کے پیچھے اس کے بعد عامر لڑکی کو دھمکانے لگا چودہ فروری کو جب عامر نے زیادہ پیسوں یعنی چار لاکھ کی ڈیمانڈ کی تو لڑکی نے روتے ہوئے کہا کہ میں خودکشی کر لیتی ہوں ۔ تو عامر نے کہا میری طرف سے چاہے مر لیکن پیسے لا کر دے لڑکی نے سکرین ریکارڈنگ آن کی اور اپنے دوپٹہ کے ساتھ پنکھے سے لٹک گئی ۔ اس کے بعد چار دن کے بعد آیف آئی آر ہوئی جس می کمزور دفعات لگائی گئیں ۔ بچی مر گئی ٹھیک ہے غلطی تھی لیکن عامر اور اس کے والد کو دیکھ لیں یہ وہ معزز لوگ ہیں جو بچیوں کو بلیک میل کرکے پیسے بٹورتے ہیں ۔ میری گزارش ہے مریم نواز سے پلیز اس عامر اور اس کے باپ کو سی سی ڈی کے حوالے کریں اور نیفے والا معاملہ کردیں ۔ تاکہ آئندہ کسی کی بچی کی زندگی خراب نہ ہو ۔ اور بچیاں پلیز سبق لیں یہاں پہ اب محبت کرنے والے کم اور لالچی لوگ بہت زیادہ ہیں 😥😥😥😥😥 #از_حارث_حیات_ھادی_شجاع_آباد #justice #viral #MaryamNawaz #punjab
Samina khan tweet media
اردو
508
2.4K
4.2K
296K
✫𝕋ᴀɪᴍᴏʀ 𝔸ʜᴍᴀᴅ✫ รีทวีตแล้ว
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
آصف زرداری کو جیل میں B کلاس ملی ہوئی تھی، جس میں ایک اٹیچ باتھ کمرہ ہوتا ہے، اچھا بیڈ تھا، کمر درد کی وجہ سے Lazy boy والا بیڈ بھی تھا، مشقتی تھے، کھاناباہر سے آتا تھا، چہل قدمی کیلئے باغ تھا اورجیل کوتالا بھی نہیں لگتا تھ، شاہد خاقان عباسی
اردو
8
757
3.1K
82.7K
✫𝕋ᴀɪᴍᴏʀ 𝔸ʜᴍᴀᴅ✫ รีทวีตแล้ว
Mudasir 
Mudasir @Iam_Mudasir1·
اب ٹھیک ہے؟ میں نے بس اشٹائل مارنے کے لیے پہن لی 🫢😂۔۔آفس کی حد تک ۔۔جمعہ والے دن😂 #اردو_زبان #ہیرو
Mudasir  tweet media
اردو
2
26
56
844
✫𝕋ᴀɪᴍᴏʀ 𝔸ʜᴍᴀᴅ✫ รีทวีตแล้ว
Mudasir 
Mudasir @Iam_Mudasir1·
دعا ہے آپکی آنکھوں کے سبھی خواب حقیقت ٹھہریں امینُ!! جمعہ snap 🫰 #اردو_زبان #ہیرو
Mudasir  tweet media
اردو
8
27
31
872
✫𝕋ᴀɪᴍᴏʀ 𝔸ʜᴍᴀᴅ✫ รีทวีตแล้ว
Mudasir 
Mudasir @Iam_Mudasir1·
— Your competition isn't other people. Your competiton is your procrastination, your negative thoughts, your comfort zone. Compete against that. #Hero
English
1
23
54
684
✫𝕋ᴀɪᴍᴏʀ 𝔸ʜᴍᴀᴅ✫ รีทวีตแล้ว
Afaq somroo
Afaq somroo@AfaqSomroo·
یقین کریں جب آپ کا بیٹا غلط حرکتیں کرنا شروع کر دے تو اس کی شادی کرنے کی بجائے اس کے علاج کا سوچیں, لوگوں کی بچیاں ہماری نااہلی درست کرنے کی مشینیں نہیں ہیں #قومی_زبان
اردو
2
44
61
540
✫𝕋ᴀɪᴍᴏʀ 𝔸ʜᴍᴀᴅ✫ รีทวีตแล้ว
Sadullah Chandio
Sadullah Chandio@Ik4t8·
جو چل سکو تو چلو کہ راہِ وفا بہت مختصر ہوئی ہے... مقام ہے اب کوئی نہ منزل، فرازِ دار و رسن سے پہلے ― فیض احمد فیض #نمود_عشق
اردو
0
22
20
212
✫𝕋ᴀɪᴍᴏʀ 𝔸ʜᴍᴀᴅ✫ รีทวีตแล้ว
Kashif
Kashif@kzkashif01·
کچھ اور دن اگر یونہی بیگانگی رہی ، دستک جو دینے آو گے در بھول جاو گے_!! #نمود_عشق
Kashif tweet media
اردو
1
23
22
385
✫𝕋ᴀɪᴍᴏʀ 𝔸ʜᴍᴀᴅ✫ รีทวีตแล้ว
Jiya
Jiya@bpqld·
گرین کلر اور ایسے گھٹیا اشتہاروں پہ پیسے خرچ ہورہے ہیں پنجاب کے 🤦🏻‍♀️
اردو
5
24
31
1.2K