Faysal Shahzad Gondal รีทวีตแล้ว

میرے بیٹے کو لمبے بال رکھنے کا شوق ہے
تو میں نے اسکو کہا چپ چاپ یہ بال کٹوا دے تجھے دیکھتا ہوں تو مجھے گنڈا پور کی شکل یاد آ جاتی ہے. کہیں اسکا غصہ تیرے اوپر نہ نکل جائے
بیچارہ افسردہ ہو کے کہتا ہے جی پاپا شام کو کٹوا دونگا
او راتی فوجی کٹنگ کرا کے آگیا 🫣
@MrGondalll
منقول
اردو


















