Pakistan 1st 🇵🇰

37.4K posts

Pakistan 1st 🇵🇰 banner
Pakistan 1st 🇵🇰

Pakistan 1st 🇵🇰

@FVBnews

》》》》》》》》》》》》》 Go Beyond Continent !

London, England เข้าร่วม Eylül 2011
2 กำลังติดตาม68.1K ผู้ติดตาม
Pakistan 1st 🇵🇰
Pakistan 1st 🇵🇰@FVBnews·
امریکا کا مسلمان دشمن چاہے سنی ہو یا شیعہ ٹرمپ اسے نہیں چھوڑے گا امریکی وزیر جنگ کی دھمکی
اردو
0
1
1
90
Pakistan 1st 🇵🇰
Pakistan 1st 🇵🇰@FVBnews·
ملک میں تمام سولر صارفین کے لئے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ اسے نیپرا سولر صارفین قوانین 2025 کا نام دیا گیا ہے زرائع
Pakistan 1st 🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
0
163
Pakistan 1st 🇵🇰
Pakistan 1st 🇵🇰@FVBnews·
یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کو کیمپ جیل سے رہا کردیا گیا ڈکی بھائی کو جیل کے پچھلےگیٹ سے گاڑی میں بیٹھا کر روانہ کیا گیا ڈکی بھائی کی لاہور ہائیکورٹ نے 2روز قبل ضمانت منظور کی تھی جوڈیشل مجسٹریٹ نے آج ڈکی بھائی کی رہائی کی روبکار جاری کی تھی #duckybhai #Pakistan #Latest
اردو
0
0
0
171
Pakistan 1st 🇵🇰
Pakistan 1st 🇵🇰@FVBnews·
Breaking News 📢 وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کل کراچی میں عام تعطیل کا اعلان۔
اردو
0
0
1
221
Pakistan 1st 🇵🇰
Pakistan 1st 🇵🇰@FVBnews·
حادثے میں متوفین کا والد 47 سالہ شاکر ولد صلاح الدین زخمی ہوا جاں بحق بہن بھائی کی لاشیں عباسی شہید اسپتال منتقل.
اردو
0
0
0
111
Pakistan 1st 🇵🇰
Pakistan 1st 🇵🇰@FVBnews·
*رات گئے لکی ون مال کے قریب ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار فیملی کو کچل دیا۔ بیٹا اور بیٹی ہلاک، باپ شدید زخمی۔* حادثے کے بعد مشتعل شہریوں نے چھ ڈمپروں کو آگ لگا دی۔ جاں بحق افراد کی شناخت 14 سالہ احمد رضا اور 22 سالہ ماہ نور سے ہوئی
اردو
1
2
3
248
Pakistan 1st 🇵🇰
Pakistan 1st 🇵🇰@FVBnews·
ڈمپرز اور ٹینکرز کےلئے سندھ حکومت نے وقت مقرر کئے ، لیاقت محسود ہمارے 7 ڈمپرز شرپسندوں نے جلایا ہے ،اس تمام تر کی زمہ داری سندھ حکومت پر عائد ہوتی ہے، اس وقت شہر کے حالات سب کے سامنے ہے، صدر ڈمپر ایسوسیش
اردو
0
0
0
61
Pakistan 1st 🇵🇰
Pakistan 1st 🇵🇰@FVBnews·
ہم سپر ہائی وے اور نیشنل ہائی وے بند کررہے ہیں ، لیاقت محسود صدر ڈمپر ایسوسی ایشن جو ہلاکتیں کوئی ہے اس پر میں بھی غم میں ہوں، صدر ڈمپر ایسوسیشن اداروں سے کہتا ہوں ہم ٹیکس دینے والے ہیں ، لیاقت محسود ہم محب وطن پاکستانی ہے سندھ حکومت کے ساتھ بارہا میٹنگز ہوئے، لیاقت محسود
اردو
1
1
2
120
Pakistan 1st 🇵🇰
Pakistan 1st 🇵🇰@FVBnews·
کراچی: گلستان جوہر پہلوان گوٹھ امام بارگاہ کے قریب فائرنگ معروف شیعہ عالم دین مولانا رجب علی بنگش کے بیٹے سمیت دو افراد جان بحق اور تین زخمی
Pakistan 1st 🇵🇰 tweet media
اردو
0
1
0
64
Pakistan 1st 🇵🇰
Pakistan 1st 🇵🇰@FVBnews·
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل پیٹرول 7 روپے 54 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا ڈیزل ایک روپے 48 پیسے فی لیٹر مہنگا، نوٹی فکیشن جاری
Pakistan 1st 🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
1
84
Pakistan 1st 🇵🇰
Pakistan 1st 🇵🇰@FVBnews·
BREAKING: Cambodia launches rocket strikes on Thailand.
Pakistan 1st 🇵🇰 tweet media
English
0
1
0
84
Pakistan 1st 🇵🇰
Pakistan 1st 🇵🇰@FVBnews·
جس سے 11 شہری ہلاک ہو گئے۔ جوابی کارروائی کے طور پر تھائی لینڈ کی مسلح افواج نے کمبوڈیا کی مسلح افواج کے اہداف پر کئی ہوائی حملے کیے۔
اردو
0
0
0
53
Pakistan 1st 🇵🇰
Pakistan 1st 🇵🇰@FVBnews·
اچانک اور غیر متوقع طور پر تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان سرحدی جنگ شروع ہوگئی ۔ سرحد پر کئی مسلح تصادمات ہوئے، جس کے نتیجے میں کمبوڈیا کی مسلح افواج نے بغیر کسی تردد کے تھائی لینڈ کے ایک سرحدی صوبے میں ایک پٹرول پمپ پر "گریڈ" ملٹیپل راکٹ لانچر سسٹم سے میزائل حملہ کر دیا،
اردو
1
1
0
72
Pakistan 1st 🇵🇰
Pakistan 1st 🇵🇰@FVBnews·
🚨🚨🚨🚨🔥🔥🔥🔥 امریکا جرمنی نے اسلحے سے لدے 14 جہاز آج اسرائیل بھیجے ہیں جن میں مہلک ہتھیار اور ایرانی میزائلوں کو گرانے کے لیے ایئر ڈیفنس سسٹم بیٹریز وغیرہ شامل ہیں ابھی ایران اسرائیل جنگ کو سات دن گزرے ہیں کہ مزید 14 اسلحے کے جہاز بھیج کر اسرائیل کو تازہ دم کردیا گیا
اردو
0
1
1
94
Pakistan 1st 🇵🇰
Pakistan 1st 🇵🇰@FVBnews·
▶️ Iran's missile struck near a Microsoft site, amid reports the company is working with the Israeli military on AI and missile-tracking technology. @PressTV
English
0
1
0
167