Aaj Shahzeb Ky Saath

16K posts

Aaj Shahzeb Ky Saath banner
Aaj Shahzeb Ky Saath

Aaj Shahzeb Ky Saath

@GeoASKKS

Official account for Geo's Aaj Shahzeb Khanzada Kay Saath - the news that matters on the channel that matters. Mon-Fri, 10:05pm PST

Karachi, Pakistan เข้าร่วม Aralık 2014
8 กำลังติดตาม93.1K ผู้ติดตาม
Aaj Shahzeb Ky Saath รีทวีตแล้ว
Shahzeb Khanzada
Shahzeb Khanzada@shazbkhanzdaGEO·
علی لاریجانی کےبعد ایران کےانٹیلی جنس وزیراسماعیل خطیب بھی اسرائیلی حملے میں شہید۔ایران کےاسرائیل میں رات گئےبڑےمیزائل حملے۔چھوٹےبموں والےکلسٹراسلحےسےاسرائیلی پریشان۔ٹرمپ کی ناراضی اور خلیجی ممالک کےتحفظات کےباوجوداسرائیل کےایران کی گیس تنصیبات پرحملے
اردو
3
68
618
40.1K
Aaj Shahzeb Ky Saath รีทวีตแล้ว
Shahzeb Khanzada
Shahzeb Khanzada@shazbkhanzdaGEO·
Iran had agreed to almost all major US demands during negotiations and showed surprising flexibility on its Uranium stockpile but even then US and Israel started this war. After Oman’s FM, UK’s NSA Jonathan Powell also reveals facts and inside details.
English
6
154
543
30.7K
Aaj Shahzeb Ky Saath รีทวีตแล้ว
Shahzeb Khanzada
Shahzeb Khanzada@shazbkhanzdaGEO·
ایران اور سعودی عرب کے درمیان جب وقت آئے گا توپاکستان کی پالیسی بڑی واضح ہوگی ۔جو بھی ہوگا وہ پاکستان اور اُسکے اتحادیوں کے بہترین مفاد میں ہوگا ۔پاکستانی اور سعودی قیادت کی حالیہ ملاقات بہت خوش گوار تھی۔عطاءتارڑ
اردو
17
40
562
43K
Aaj Shahzeb Ky Saath รีทวีตแล้ว
Shahzeb Khanzada
Shahzeb Khanzada@shazbkhanzdaGEO·
400 اموات کادعوی کرنےوالےایک ویڈیو نہیں لا سکےاور2پوسٹس ڈلیٹ کرچکے۔پورے کابل میں حملے کے بعد شعلے دکھائی دیے اور دھماکے ہوئے کیونکہ وہاں بارودی مواد تھا۔افغان طالبان رجیم کو یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ پاکستان کے ساتھ ہے یا دہشت گردوں کے ساتھ ہے ۔عطاء تارڑ
اردو
197
487
1.9K
86.8K
Aaj Shahzeb Ky Saath รีทวีตแล้ว
Shahzeb Khanzada
Shahzeb Khanzada@shazbkhanzdaGEO·
This is Israel’s war. Iran posed no imminent threat to our nation. Trump-appointed intelligence official resigns over Iran war
English
0
46
272
10.3K
Aaj Shahzeb Ky Saath รีทวีตแล้ว
Shahzeb Khanzada
Shahzeb Khanzada@shazbkhanzdaGEO·
امریکااوربھارت کاتجارتی معاہدہ طےپاگیا۔بھارت پرامریکی ٹیرف50فیصدسےکم ہوکر18فیصدہوگئے۔ٹرمپ کے مطابق بھارت روس کےبجائےاب امریکااوروینزویلاسےتیل خریدےگا۔بھارتی اپوزیشن کی معاہدےپرکڑی تنقید،ڈیل کوکسانوں پرحملہ اوردباو کانتیجہ قرار دےدیا۔تفصیلات دیکھیے
اردو
3
48
399
25.6K
Aaj Shahzeb Ky Saath รีทวีตแล้ว
Shahzeb Khanzada
Shahzeb Khanzada@shazbkhanzdaGEO·
وزیراعظم شہبازشریف سےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کی ملاقات کس کی خواہش پرہوئی؟بشریٰ بی بی سےجیل میں فیملی کی ملاقات کےبعدکیامعاملات بہتری کی طرف جائیں گے؟دیکھیےمنیب فاروق اورشہزاداقبال کاتجزیہ
اردو
2
6
110
10.4K
Aaj Shahzeb Ky Saath รีทวีตแล้ว
Shahzeb Khanzada
Shahzeb Khanzada@shazbkhanzdaGEO·
مسلسل دھمکیوں کےبعدایران،امریکاجوہری مذاکرات دوبارہ شروع ہونےکاامکان۔استنبول میں ٹرمپ کےنمائندوں اورایرانی وزیرخارجہ کی اہم ملاقات متوقع۔پاکستان،سعودی عرب،UAEسمیت اہم علاقائی ممالک کوشرکت کی دعوت۔ایران کوممکنہ امریکی حملےسےدوبارہ مظاہرے بھڑکنےکاخدشہ
اردو
2
32
246
13.9K
Aaj Shahzeb Ky Saath รีทวีตแล้ว
Shahzeb Khanzada
Shahzeb Khanzada@shazbkhanzdaGEO·
سیوریج ورکرزکودرپیش جان لیواحالات پراسلام آبادہائیکورٹ کااہم فیصلہ۔ حکومت کوحکم دیاجاتاہےکہ وفاقی،صوبائی وزارتوں،سرکاری،نیم سرکاری اداروں کوآفیشل سرکیولرجاری کرےکہ وہ سیوریج ورکرزکوحفاظتی سامان،گیس مانیٹرنگ ڈیوائسز،سہولیات،فرسٹ ایڈکاسامان فراہم کریں۔فیصلہ
اردو
4
32
136
8.4K
Aaj Shahzeb Ky Saath รีทวีตแล้ว
Shahzeb Khanzada
Shahzeb Khanzada@shazbkhanzdaGEO·
9مئی کےمقدمات میںPTIکےمتعددرہنماگرفتارہوئے،سزائیں ہوئیں مگرعمران خان کیخلاف آج تک کچھ ثابت نہ ہوا۔جنرل فیض کو14سال کی سزاہوگئی مگرآج تک اُنکی طرف سےبھی9مئی اورعمران خان پرکچھ نہ آیا۔کیاحکومت آگےکیلیےمحضPTIکوڈرارہی ہے؟دیکھیےعاصمہ شیرازی اورمنصورخان کاتجزیہ
اردو
29
91
441
44K
Aaj Shahzeb Ky Saath รีทวีตแล้ว
Shahzeb Khanzada
Shahzeb Khanzada@shazbkhanzdaGEO·
پاکستان کوIMF پروگرام کی نئی قسط مل گئی مگرساتھ ہی آئی ایم ایف کی اضافی شرائط بھی سامنےآگئیں۔آئی ایم ایف کےکرپشن کےخاتمےسے متعلق شرائط اورٹیکس شارٹ فال کی صورت میں اقدامات پرزور۔حکومت کی آئی ایم ایف کوشوگرسیکٹرڈی ریگولیٹ کرنےکی یقین دہانی۔تفصیلات دیکھیے
اردو
5
35
204
10K
Aaj Shahzeb Ky Saath รีทวีตแล้ว
Shahzeb Khanzada
Shahzeb Khanzada@shazbkhanzdaGEO·
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو عمران خان سے 10ویں بار ملاقات نہیں کرنےدی گئی۔ عمران خان وزیر اعلی سے ملاقات کے ذریعے ایک اور 26 نومبر کرانا چاہتے تھے، رانا ثنا کا دعویٰ ۔ پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن کیلئے آئینی جائزہ کمیٹی قائم ۔تفصیلات دیکھیے
اردو
7
30
241
13.5K
Aaj Shahzeb Ky Saath รีทวีตแล้ว
Shahzeb Khanzada
Shahzeb Khanzada@shazbkhanzdaGEO·
فیض حمیدکو14سال قیدکی سزاہوگئی مگرمعاملہ ختم نہیں ہوا۔ فیض حمیدکی سزافیزون تھا،دوسری قسط باقی ہے،طارق فضل چوہدری فیض حمیدجنرل باجوہ کی مرضی کےبغیرکچھ نہیں کرسکتےتھے،معاملہ کسی بھی حدتک جاسکتا ہے،خواجہ آصف
اردو
12
100
503
52.3K
Aaj Shahzeb Ky Saath รีทวีตแล้ว
Ali Tanoli
Ali Tanoli@alitanoli889·
نواز شریف کونااہل کرنےاورعمران خان کو صادق اور امین قراردینے کیلئے فیض حمید نے جوڈیشری کو مینیج کیا،سیاست دانوں کی وفاداریاں بدلیں،میڈیا پر دباؤ ڈالا، ملک، جمہوریت اور اپنے ادارے کو نقصان پہنچایا،سینئر تجزیہ کارشاہ زیب خانزادہ کاجنرل فیض حمیدکی سزاپر تجزیہ @shazbkhanzdaGEO
اردو
27
35
135
24.7K
Aaj Shahzeb Ky Saath รีทวีตแล้ว
Shahzeb Khanzada
Shahzeb Khanzada@shazbkhanzdaGEO·
جنرل(ر) فیض حمیدنےاپنےعہدے کو ذاتی فائدے،جمہوریت کونقصان پہنچانے،نوازشریف کو نکال کرعمران خان کولانےکیلئےاستعمال کیا۔انکو عہدے پر رکھنے کیلئے ہی عمران خان کا اسٹیبلشمنٹ سے تصادم شروع ہوا۔۔۔جنرل باجوہ انکےمتعدد جرائم سے بری الذمہ نہیں۔ جیو نیوز میں تجزیہ
اردو
112
612
2.2K
74.9K
Aaj Shahzeb Ky Saath รีทวีตแล้ว
Shahzeb Khanzada
Shahzeb Khanzada@shazbkhanzdaGEO·
2017میں فیض حمیدISIکےDGCتھے،انتہائی بااثراورطاقتورتھے۔تب انہوں نےاپنی ٹیم کےذریعےہاوسنگ سوسائٹی کےمالک کے گھر,دفترپرچھاپہ پڑوایا۔تشددکیا،قیمتی سامان لوٹا۔اُسوقت یہ اسکینڈل تحقیقاتی صحافی اعزازسیدپروگرام میں سامنےلائےتھے۔دیکھیے پروگرام میں کیاحقائق دکھائے
اردو
14
191
665
39.1K
Aaj Shahzeb Ky Saath รีทวีตแล้ว
Shahzeb Khanzada
Shahzeb Khanzada@shazbkhanzdaGEO·
فیض حمیدعمران خان کےخلاف شواہدکےساتھ گواہی دینےجارہےہیں جس کےبعدعمران خان9مئی کےشکنجےمیں آجائینگے۔ تحریک انصاف سےکنارہ کش ہونےوالےرہنماؤں کوبھی لایاجائےگااوراُسوقت انصاف کی کرسی پہ بیٹھ کرملک دشمنی کےلیےقلم استعمال کرنےوالےبھی کٹہرےمیں آئینگے۔فیصل واوڈا
اردو
76
411
1.7K
64.5K
Aaj Shahzeb Ky Saath รีทวีตแล้ว
Shahzeb Khanzada
Shahzeb Khanzada@shazbkhanzdaGEO·
حالیہ تاریخ کےطاقتور،بااثراورمتنازعDG ISIجنرل فیض حمیدکو14سال کی سزا۔سیاسی اشتعال انگیزی کےالزام پرکارروائی جاری۔نوازشریف کواقتدارسےنکلوانے،جیل میں رکھنے،عمران خان کووزیراعظم بنوانے،حکومت چلانےکیلیےجنرل فیض نےکیسےعدلیہ،سیاستدانوں اورمیڈیاکومنیج کیا؟دیکھیے
اردو
55
157
453
48.5K
Aaj Shahzeb Ky Saath รีทวีตแล้ว
Shahzeb Khanzada
Shahzeb Khanzada@shazbkhanzdaGEO·
PTIکی پارلیمانی کمیٹی کےاجلاس کی اندرونی کہانی۔پارٹی رہنماؤں کوعمران خان کی بہنوں سےپیغام رسانی اورمیرجعفر،میر صادق کہنےپرتشویش۔بیرسٹر گوہرخان نے کہا کہ عمران خان سےملاقات ہوگی تو وضاحت آجائےگی۔اجلاس میں پارٹی رہنماؤں کاکیا مؤقف تھاجانیےحیدرشیرازی سے
اردو
13
37
274
28K
Aaj Shahzeb Ky Saath รีทวีตแล้ว
Shahzeb Khanzada
Shahzeb Khanzada@shazbkhanzdaGEO·
عمران خان کےحوالےسےفطری ردعمل دیا گیا،اگروہ دہشتگردی کےخلاف جنگ نہیں لڑسکتے،شہیدوں کے جنازےنہیں پڑھ سکتے،بھارتی میڈیاکوپاکستان کیخلاف انٹرویودیتےہیں توپھریہی زبان سنیں گےجوآج سنی ہے۔عمران خان کی بہن کی گفتگوفیصلہ کن مرحلہ ثابت ہوئی۔خواجہ آصف
اردو
161
424
1.7K
91.7K