𝙍𝙀𝘽𝙀𝙇

184.4K posts

𝙍𝙀𝘽𝙀𝙇 banner
𝙍𝙀𝘽𝙀𝙇

𝙍𝙀𝘽𝙀𝙇

@Khan6Pak

“I do not have any fears, no fear of dying, of failure, of anything; that means I am very dangerous for my opponents.”

เข้าร่วม Ekim 2023
442 กำลังติดตาม575 ผู้ติดตาม
𝙍𝙀𝘽𝙀𝙇 รีทวีตแล้ว
Ali
Ali@__Ali_Haider·
﷽ السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِهِ وَسَلِّمْ Allahumma salli wa sallim ala nabiyina Muhammad (ﷺ)🫀
Ali tweet media
اردو
18
22
51
259
𝙍𝙀𝘽𝙀𝙇 รีทวีตแล้ว
حسیب رحمان
حسیب رحمان@its_1222·
فیلڈ مارشل اور وزیراعظم صاحب لگدے ہاتھ میری بھی اس سے صلح کرادو
حسیب رحمان tweet media
اردو
14
25
43
454
𝙍𝙀𝘽𝙀𝙇 รีทวีตแล้ว
Muhammad Ashraf
Muhammad Ashraf@MA130363·
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 صباح الخير🌷 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام يا الله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں. آمین یارب
Muhammad Ashraf tweet media
اردو
31
32
72
366
𝙍𝙀𝘽𝙀𝙇 รีทวีตแล้ว
Ch Mudasir 🇵🇰
Ch Mudasir 🇵🇰@Mudasr313·
Kaaba and Black Stone (al-Ḥajar al-Aswad)
Ch Mudasir 🇵🇰 tweet media
Română
2
11
82
411
𝙍𝙀𝘽𝙀𝙇 รีทวีตแล้ว
𝙍𝙀𝘽𝙀𝙇 รีทวีตแล้ว
*IBNE SIDDIQUI OFFICIAL*
*IBNE SIDDIQUI OFFICIAL*@DrSiddiqui101·
@Bakhtt_PTI @anwar_akhu72947 انشاء اللہ عمران خان، یزید کی قید سے آزاد ہو گا جلد آزاد ہو گا کیونکہ باطل ہمیشہ شکست کھاتا ہی ہے اور جیت ، حق (عمران خان) کی ہی ہو گی
*IBNE SIDDIQUI OFFICIAL* tweet media
اردو
0
11
9
36
𝙍𝙀𝘽𝙀𝙇 รีทวีตแล้ว
*IBNE SIDDIQUI OFFICIAL*
*IBNE SIDDIQUI OFFICIAL*@DrSiddiqui101·
*+*تجزیہ*+* **پاکستان امن مزاکرات ** اللہ کرے کہ کامیاب ہوں آمین *+*پاکستان ژندہ باد *+* اسلام آباد میں امن مزاکرات کا اجکل بھت شور ہے اور ہونا بھی چاہیے ..... *+*یہ امن مزاکرات امریکہ کا صدر ٹرنمپ اپنی بد زبانی،لن ترانیوں اور خطرناک دھمکیوں کو انتہا تک لے گیا ہوا تھا جس پر عمل ممکن نہیں تھا،جس سے باعزت واپسی ٹرنمپ کو چاہیے تھی اور پاکستان جیسے فرمانبردار ملک کو ٹرنمپ نے اپنی سھولت کاری کے لئے چنا (اچھی بات تو ہے یہ مگر امریکہ اس سھولت کاری کی پاکستان کو کیا قیمت ادا کرے گا یہ بعد کی بات ہے) *+* یاد رہے کہ ایران کو تھریٹ کرنے کے لئے اور امن مزاکرات پر قائل کرنے کے لئے ،پاکستان نے 3,4 دن پہلے سعودی عرب اپنے فوجی،اسلحہ اور لڑاکا طیارے بھی بھیج دیے ہیں ( پکچر ملاحظہ کریں اور اس بات کو امن مزاکرات کو سامنے رکھ کر دیکھیں اور یہ بھی یاد رکھیں کہ، ایران سعودی عرب پر حملہ نہیں کرتا بلکہ امریکہ کے اڈوں اور اثاثوں کو نشانہ بناتا ہے) *+* یہ تو طے ہے کہ یہ +مزاکرات کی میز+ ایران کو تباہی سے بچانے کے لئے نہیں( یہ الگ بات ہے کہ ایران اس امن مزاکرات کے کامیابی سے تباہی سے بچ جائے اور کچھ مزید فوائد بھی حاصل کر لے )بلکہ ٹرنمپ کو باعزت واپسی کے لئے سجائی گئی ہے کیونکہ ٹرنمپ اپنی مقبولیت مکمل کھو چکا ہے امریکہ میں, اور مڈ ٹرم الیکشن میں ٹرنمپ کی شکست یقینی ہے اس لئے ،امن مزاکرات میں پاکستان سھولت کاری تو امریکہ کی باعزت واپسی کے لیے کر رھا ہے مگر امید ہے کہ ایران کو بھی اس سے اچھا خاصا فائیدہ حاصل ہو گا دعا ہے کہ ان مزاکرات کو اللہ اور دونوں فریق کامیابی سے ہم کنار کریں اور اسوقت جو عزت پاکستان کو امن مزاکرات کے نام پر جو عزت ملی ہے وہ حاصل رہے آمین ثم آمین یارب العالمین پاکستان ژندہ باد
*IBNE SIDDIQUI OFFICIAL* tweet media
اردو
0
13
13
65
𝙍𝙀𝘽𝙀𝙇 รีทวีตแล้ว
حسیب رحمان
حسیب رحمان@its_1222·
مل جائے فرصت اگر زمانے سے حال میرا بھی پوچھ لینا کسی بہانے سے #اردو_زبان
اردو
7
15
21
173
𝙍𝙀𝘽𝙀𝙇 รีทวีตแล้ว
Zäviŷäär Häîdër
Zäviŷäär Häîdër@prototypecitize·
زیادہ پارسائی کے دعویٰ دار وہ ملے جن کو گناہ کا موقع ہی نہیں ملا کسی کے مالی حالات مخدوش تھے تو کوئی سخت نگرانی میں کسی نے برساہابرس عورت کا قرب نہیں دیکھا مزہ تب تھا اپکی درسترس میں روز بکثرت شراب و شباب ہوتے پھر بھی آپ دامن بچا کر رہتے تو آپ کسی دوسرے کو لیکچر دیتے جچتے بھی 🤌🏼
اردو
4
13
18
194
𝙍𝙀𝘽𝙀𝙇 รีทวีตแล้ว
PTI North Punjab
PTI North Punjab@PtiNorthPunjab·
ہم لا الہ الا اللہ پر ایمان رکھنے والے ہیں، حق و سچ کے راستے سے کبھی پیچھے نہیں ہٹتے، ظلم و جبر کے سامنے سر جھکانا جانتے نہیں، ہماری پہچان صرف غیرت اور استقامت ہے۔ #SaveImranKhansEyesight
PTI North Punjab tweet media
اردو
0
20
20
148
𝙍𝙀𝘽𝙀𝙇 รีทวีตแล้ว
PTI Sargodha Official
PTI Sargodha Official@PtiOfficialSGD·
The world is concerned and they want to know the health condition of Imran Khan, a true face of Pakistan. #UndeclaredMartialLaw #مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
PTI Sargodha Official tweet media
English
0
4
8
56
𝙍𝙀𝘽𝙀𝙇 รีทวีตแล้ว
Pti Rawalpindi Official
Pti Rawalpindi Official@ptiRawalpindipk·
عمران خان کے دورِ وزارت عظمیٰ کے 63 بڑے کارنامے: صحت، تعلیم، غریبوں کی فلاح و بہبود اورصحت کارڈ جیسے فلاحی پروگرام معاشی استحکام اور صنعت کی ترقی خارجہ پالیسی میں قومی سلامتی اور وقار کی حفاظت یہ وہ دور تھا جب پاکستان ایک فلاحی ریاست کی طرف بڑھ رہا تھا۔ #FreeTheVoiceOfPakistan
Pti Rawalpindi Official tweet media
اردو
0
5
5
24
𝙍𝙀𝘽𝙀𝙇 รีทวีตแล้ว
PTI Jhelum Official
PTI Jhelum Official@PTIOfficialJ·
"خان صاحب نے "ایبسولیوٹلی ناٹ" نہ کہا ہوتا اور امریکہ کو بیسز دے دی ہوتی تو آج ہم ثالثی کا کردار ادا نہ کر رہے ہوتے بلکے جنگ کا حصہ ہوتے۔' آغا سرور #FreeTheVoiceOfPakistan
اردو
0
4
4
34
𝙍𝙀𝘽𝙀𝙇 รีทวีตแล้ว
Muhammad Ashraf
Muhammad Ashraf@MA130363·
تکبر کی مذمت! #درود_وسلام عبدالله بن مسعود ؓ سے روایت ہے کہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ نے فرمایا: وہ شخص جنت میں داخل نہ ہوگا جس کے دل میں رائی کے دانے کے برابر بھی تکبر ہو گا۔"
Muhammad Ashraf tweet media
اردو
4
22
93
527
𝙍𝙀𝘽𝙀𝙇 รีทวีตแล้ว
🥀عـͫــͣــͥــقیل احمد خان🌷
❣️مَوۡلَایَ صَلِّ وَسَلِّمۡ دَآئِمًا اَبَدًا عَلٰی حَبِیۡبِكَ خَیۡرِ الۡخَلۡقِ کُلِّہِمٖ(ﷺ❣️)
🥀عـͫــͣــͥــقیل احمد خان🌷 tweet media
اردو
6
23
158
863
𝙍𝙀𝘽𝙀𝙇 รีทวีตแล้ว
Jiya
Jiya@bpqld·
ایپسٹن فائلز میں ٹرمپ کے کالے کرتوت دیکھ کے مجھے اب اس بندی کی بات پہ یقین ہونے لگا ہے😬😬🤭🤭
اردو
3
16
23
312
𝙍𝙀𝘽𝙀𝙇 รีทวีตแล้ว
Zahykhan
Zahykhan@KhanZahy46654·
سورے یوسف میں تمہیں ان لوگوں کے سامنے کھڑا کروںگاجنہوں نے تمہیں گرایا مگراس دن تمہارا نام اور مقام الگ ھوگا سورے بقرہ میرے ہارے ہوے بندوں سے کہہ2کہ میں کسی جان کو اسکی طاقت سے ذیادہ نہیں آزماتا سورے الضحی اور یقین جانو عنقریب تمہارا پروردگار تمہں اتنا دے گا تم خوش ھو جاؤگے
اردو
0
17
18
51