𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰

300 posts

𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 banner
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰

𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰

@MAHiRPN7

⚜️Believe IN Quality Not Quantity🥀

Islamabad, Pakistan เข้าร่วม Temmuz 2024
980 กำลังติดตาม682 ผู้ติดตาม
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 รีทวีตแล้ว
Syed Hidr
Syed Hidr@Syed_Hidr_1·
یہ فلسطین ہے یہاں نسل کشی ہو رہی ہے۔🇵🇸 "میری یہی گزارش ہے کہ فلسطین کے بارے میں بات کرنا مت چھوڑو"
اردو
0
26
31
185
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 รีทวีตแล้ว
محمد نعیم چٹھہ
میں جھکا نہیں میں بکا نہیں، کہیں چھپ چھپا کےکھڑا نہیں جو ڈٹے ہوئے ہیں محاذ پر، مجھے ان صفوں میں تلاش کر رضوی شیر نعیم چٹھہ آج بھی ڈٹ کر کھڑا، الحَمْد للہ ✨
اردو
4
103
161
775
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 รีทวีตแล้ว
Rizvi Soldier
Rizvi Soldier@RizviSoldier_79·
شیر بابا جان نعیم چٹھہ قادری صاحب کی گوجرنوالہ اے ٹی سی عدالت میں پیشی کے موقع پر چٹھہ صاحب کا جرات مندانہ انداز دیکھا گیا اور کارکنان کی حوصلہ افزائی بھی کی اور دلیری کے ساتھ کلام ❤️
اردو
0
32
44
248
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 รีทวีตแล้ว
sami𝚁𝙸𝚉𝚅𝙸🤍🦁
*سر اٹھا کر جینے کی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے* 🔥 *سر جھکا کر جینے کا تو معاوضہ ملتا ہے (25 ہزار)❤️‍🩹*
sami𝚁𝙸𝚉𝚅𝙸🤍🦁 tweet media
اردو
2
37
94
512
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 รีทวีตแล้ว
Crane Party Trends
Crane Party Trends@XTrends9263·
حکومتی وحشیانہ کارروائیوں اور ظلم و جبر کے خلاف، مرکز کی جانب سے 7 مئی بروز جمعرات سوشل میڈیا #X ٹرینڈ کا اعلان کیا جائے گا۔ 📈 تمام کارکنان بھرپور تیاری کریں اور اپنی آواز کو مؤثر انداز میں دنیا تک پہنچائیں۔ ✊🏼
اردو
7
79
101
565
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 รีทวีตแล้ว
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 غزہ کو مت بھولیں!
اردو
6
631
949
8.2K
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 รีทวีตแล้ว
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_G·
بہت ہی پیاری ویڈیو ایک بار دیکھ کر بار بار دیکھنے سُننے کا دل کرے گا🥺😭 جانم بھائی قصیدہ بردہ شریف پڑھتے ہوئے سُنتے جائیں اور ساتھ مل کر پڑھتے جائیں۔۔۔ ✨😔دوڑ پیچھے کی جانب اے گردش ایام تو ؀
اردو
22
280
515
4.1K
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 รีทวีตแล้ว
رضوان حقانی اٹک
رضوان حقانی اٹک@rizwanhaqani303·
شکر الحمدللہ تحریک لبیک غزہ میں
اردو
0
9
8
87
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 รีทวีตแล้ว
عثمان اعوان
عثمان اعوان@7Usmanrizvi·
مسجد رحمت اللعالمین ایک مسجد ہے سیاسی اختلافات سے آزاد ہو کر اسے کھول دینا چاہیے‼️ صحافی اسامہ زاہد
اردو
4
247
430
2.1K
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 รีทวีตแล้ว
عبدالمقیت 🇵🇸💖
تعلیم کے تیزاب میں ڈال اس کی خودی کو، ہو جائے ملائم تو جدھر چاہے اسے پھیر۔ تاثیر میں اکسیر سے بڑھ کر ہے یہ تیزاب، سونے کا ہمالہ ہو تو مٹی کا ہے اک ڈھیر۔ ~ علامہ اقباؔل ؒ ⁦
اردو
0
47
69
504
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 รีทวีตแล้ว
𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛
18 سال شادی قانون علامہ سعد حسین رضوی کا وہ بیان جس کی وجہ سے حکومت پچھلے سال بل منظور نہیں کر سکی اور آج ٹی ایل پی کی قیادت نہیں ہے تو اسلام اور قانون کے خلاف سب کام ہو رہے ہیں مکمل بیان سننے کے لیے لنک پر کلک کریں👇🏼 youtu.be/F-UlJcd2FtY?si…
YouTube video
YouTube
اردو
5
41
45
614
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 รีทวีตแล้ว
Crane Party KPK
Crane Party KPK@CraneKpk·
دین ابوجہل کے روکنے سے نہیں رکا دین نے ان شاءاللہ آنا ہے اور پاکستان میں دین آ کر رہے گا
اردو
7
174
297
1.6K
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 รีทวีตแล้ว
Rizvia Sherni🥷⚔️
Rizvia Sherni🥷⚔️@TSR_Sherni4·
ہم تُمہیں یاد آئیں گے 💔😢
Rizvia Sherni🥷⚔️ tweet media
اردو
0
6
5
56
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 รีทวีตแล้ว
Hasnain Dogar_ꜰᴀɴ
شکریہ لبیک والو آپ اس مشکل حالات میں بھی اپنے مظلوم بھائیوں کو نہیں بھولے
اردو
1
160
303
1.7K
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 รีทวีตแล้ว
میرب✨🕊️
میرب✨🕊️@meerabnadeem_19·
انہیں خاموش کرانے کی کوشش ہوئی مگر آواز آج بھی زندہ ہے یہی اصل کامیابی ہے لبیک والوں کو سلام #Release_TLP_workers
اردو
0
40
19
105
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 รีทวีตแล้ว
jutt v.i.r.k.
jutt v.i.r.k.@tmn780917351450·
اہلحدیث سکالر ڈاکٹر اکرام سبیل کا کرین پارٹی کے حوالے سے مؤقف افسوس تو ان سنی علماء پر ہے جو چند ٹکوں کی خاطر اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کے لیے ناموس رسالتﷺ پر پہرہ دینے والی جماعت پرزبان درازی کررہے ہیں #ملنگ_قبیلہ
اردو
0
23
30
180
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 รีทวีตแล้ว
عثمان اعوان
عثمان اعوان@7Usmanrizvi·
ہمیں اپنے کارکنان پر فخر ہے ان کی قدر ہمارے لیے پوری دنیا سے بڑھ کر ہے مرکزی رکن شوریٰ کرین پارٹی علامہ شفیق امینی صاحب
اردو
0
53
127
764
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 รีทวีตแล้ว
mian javed
mian javed@hafizjaved_4011·
تحریکِ لبیک پاکستان کے کارکنوں کا جرم آخر کیا تھا؟ بس اتنا… کہ انہوں نے مظلوم فلسطینی بچوں کے حق میں آواز بلند کی، ان کے زخموں کو اپنا درد سمجھا، اور ظلم کے خلاف خاموش رہنے سے انکار کیا۔ انسانیت کے لیے اٹھنے والی آوازوں کو دبایا جا سکتا ہے، مگر ان کی بازگشت دلوں میں زندہ رہتی ہے۔ لبیک والوں کو سلام #Release_TLP_workers
اردو
0
12
10
112
𝐌𝐀𝐇𝐢𝐑 🇵🇰 รีทวีตแล้ว
Syed Uzair Shah
Syed Uzair Shah@Uzair_Shah_4·
جس تحریک کا قائد سعد رضوی جیسا نڈر اور کارکن مریدکے کے غازیوں جیسے ہوں، اسے دنیا کی کوئی طاقت نہیں دبا سکتی۔ ہم کٹ سکتے ہیں، مگر غداری نہیں کر سکتے۔ #Release_TLP_workers
اردو
0
29
10
89