Muhammad Sayar

75.5K posts

Muhammad Sayar banner
Muhammad Sayar

Muhammad Sayar

@MuhammadSayar2

Sports Fitness News First love Pakistan, Army love and respect for those who love my love, i.e PAKISTAN

Islamabad, Pakistan เข้าร่วม Ağustos 2017
1.9K กำลังติดตาม1.8K ผู้ติดตาม
Muhammad Sayar รีทวีตแล้ว
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
انڈین پاکستان کے خلاف اتنا پراپیگنڈا کرتے ہیں کہ پاکستان سیف نہیں، آتنگ وادی دیش ہے وغیرہ وغیرہ.. پھر کسی گورے کا ایک ویلاگ یا ویڈیو آتی ہے انڈین پروپیگنڈا زیرو ہوجاتا ہے.. #IslamabadTalks
اردو
5
360
1.1K
9.5K
Muhammad Sayar รีทวีตแล้ว
Ali Mughal
Ali Mughal@Mughal3_1_3·
ایران نے تھائی لینڈ کے شپ کو اسوقت تباہ کردیا جب وہ 20 ملین ڈالر چونگی ادا کئیے بنا چوری سے نکلنا چاہتا تھا
اردو
15
347
2K
57.7K
Muhammad Sayar รีทวีตแล้ว
Caitlin Doornbos
Caitlin Doornbos@CaitlinDoornbos·
Some behind-the-scenes from the Serena Hotel in Islamabad, Pakistan, earlier as we waited for the US-Iran talks to conclude.
Caitlin Doornbos tweet mediaCaitlin Doornbos tweet mediaCaitlin Doornbos tweet mediaCaitlin Doornbos tweet media
English
218
592
5.4K
176.1K
Muhammad Sayar รีทวีตแล้ว
Syeda Zahra
Syeda Zahra@ZahraShahPTI·
جنگی جہاز ہرمز کے قریب پہنچ رہے ہیں ہم ان سے سختی سے نمٹیں گے۔ اگر امریکہ زمینی جنگ شروع کرتا ہے تو ہم اپنی 10 لاکھ فوج میدان میں اتارنے جارہے ہیں ایرانی فوج کا اعلان
اردو
65
4K
14.2K
78.1K
Muhammad Sayar รีทวีตแล้ว
Ashok Swain
Ashok Swain@ashoswai·
Israel bombed a father to death in Lebanon. His infant daughter accompanied father’s dead body for the burial. Israel bombed the funeral and killed the infant daughter. Israel is proudly committing heinous war crimes and the world is silently watching it.
English
128
4.9K
11.2K
107.7K
Muhammad Sayar รีทวีตแล้ว
waliullah Maroof
waliullah Maroof@10waliullah·
کل رات ساڑھے سات بجے بس میں بیٹھ کر ہم نے کراچی سے کندھ کوٹ کے لئے سفر کا آغاز کیا۔ یہ سفر تھا ایک دہائی سے لاپتہ بچے ایاز کو اپنے والدین سے ملوانے کے لئے۔ صبح پانچ بجے کندھ کوٹ پہنچے،قریبی ہوٹل میں بیٹھ کر چائے پی،ساتھ مسجد تھی نماز پڑھ کر مولوی نادر علی صاحب کو اطلاع دیکر پھر سے ہوٹل مییں بیٹھ کر منتظر ہوئے،نادر علی صاحب ایک روز قبل سے رابطے میں تھے۔وہ طویل سفر کرکے ہمیں لینے کندھ کوٹ آئے۔ کندھ کوٹ سے 23 کلو میٹر دور تنگوانی شہر کی طرف رخ کیا۔ ایاز کی فیملی کو پہلے سے اطلاع نہیں دی تھی علاقے کے قریب پہنچ کر اطلاع دی تو انکے ہاں صبح چھ بجے خوشی سے ہلچل مچ گئی۔ تنگوانی پہنچے پھاٹک پر ایاز کا چچا ملا،انکی رہبری میں ایاز کے گھر کی طرف گئے۔ گلی میں پہنچے تو گھر باہر لوگ جمع تھے،اور ایک ایک کرکے لوگ آرہے تھے،ہم گاڑی سے اترے تو باپ بیٹا ایک دوسرے سے لپٹ گئے۔ بیٹا جس سائے سے اتنے سال محروم رہا،جس بچپن کو والد کی اشد ضرورت تھی وہ بےرحم چاردیواریوں کی نظر ہوچکا تھا، والد کو دیکھ کر وہ بچہ ایسے لپکا جیسے کسی اندھے کو سنسان صحراؤں میں اچانک سے منزل مل گئی۔دیر تک گلے لگ کر ایک دوسرے کے کاندھے اشک اے تر کئے۔ پھر اندر جاکر بیٹا ماں سے ملا، ماں دیوانہ وار بچے سے لپٹ کر زار و قطار روتی رہی۔ ماں سندھی میں بات کرتی رہی لیکن بیٹا مادری زبان بھول چکا تھا۔ یہاں سے ہم اوطاق جاکربیٹھ گئے۔ محلے میں خبر آگ کی طرح پھیل گئی،لوگوں کا تانتا بندھ گیا۔مبارکباد ،اجرک کا تحفے اور پیسے کے ہاروں کا سلسلہ تا دیر چلتا رہا۔ ہم نے اجازت لی اور روانہ ہو گئے۔ اہلخانہ نے بہت اصرار کیا ہم کھانے کے لئے نا رک سکے۔ نادر علی صاحب کے اوطاق آکر چند گھنٹے نیند پوری کی،کھانا کھاکر نادر علی صاحب سکھر بائے پاس ساتھ لائے یہاں سے وین میں بیٹھ کر کراچی کی طرف رخ کیا۔ درمیان میں ایک جگہ کسی کام سے اسٹے ہے اور ان شاءاللہ جلد کراچی لوٹ کر باقی کیسز پر کام شروع کریں گے۔ کندھ کوٹ اور آس پاس کے علاقوں سے کافی سارے دوستوں نے دعوت اور ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا لیکن کم وقت میں سب کے ساتھ ملنا ممکن نہیں تھا۔ ان تمام دوستوں سے معذرت خواہ ہوں۔ ان شاءاللہ اس کیس کے تمام مناظر جلد ہمارے چینل پر آپ دیکھ سکیں گے۔فی الحال آپ گزشتہ کل والی ویڈیو دیکھیں جسمیں ہم نے ایاز کو ویڈیو کال پر ماں باپ سے بات کروائی تھی۔ مولانا نادر علی اور مولانا سلیم صاحب نے بہت ساتھ دیا اور خدمت کی۔ آپ صاحبان کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے بہت شکریہ
waliullah Maroof tweet mediawaliullah Maroof tweet mediawaliullah Maroof tweet mediawaliullah Maroof tweet media
اردو
10
64
283
6.9K
Muhammad Sayar รีทวีตแล้ว
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
اس بندے نے بہت کمال کی رپورٹنگ کی ھے صبح سے اسکی یہ باتیں کوئی دس ویڈیوز پر سُن چُکا ھوں ساتھ اسلام آباد کی خوبصورتی بھی انجوائے کریں ❤️
اردو
2
711
1.9K
21.4K
Muhammad Sayar รีทวีตแล้ว
The Iran Observer
The Iran Observer@tv_ir_X·
🚨 BREAKING ​At the very moment Trump was boasting that "the Iranian naval power has been completely destroyed," the Iranian Navy sank a US ship that attempted to approach the port of Bandar Abbas.
English
189
3.6K
8.8K
188.3K
Muhammad Sayar รีทวีตแล้ว
Shahzad Afzal
Shahzad Afzal@Chib_Rajpoot01·
پاکستانی دنیا کی بہترین قوم ہیں کیونکہ یہ محبت کرنے والے لوگ ہیں مہمان نواز ہیں اور اللہ تعالیٰ کا انعام ہے پاکستان شکر الحمد اللہ رب العزت جو بھی ہمارے ملک سے ہو کر جاتا ہے اسے پاکستان سے عشق ہو جاتا ہے
اردو
19
713
2.3K
17.3K
Muhammad Sayar รีทวีตแล้ว
Turgay Evren
Turgay Evren@TurgayEvren1·
No agreement has been reached through the Islamabad Talks. But many came to know Pakistan and even some people have fallen in love with Pakistan. Not a small achievement!.... ☺️
Turgay Evren tweet media
English
43
923
6.1K
59.1K
Muhammad Sayar รีทวีตแล้ว
Taha
Taha@Iam_Taha22·
Gonna tell my kids that I was IN the country to witness when Pakistan casually stopped WW3. 🇵🇰💚🏔️🛶 ​ Foreign Tourist: coletteharubella #Pakistan #IslamabadTalks
English
7
146
555
5.5K
Muhammad Sayar รีทวีตแล้ว
War Analyst
War Analyst@War_Analysts·
Indian Media Feeling the Heat from Pakistan From the shouting spectacles of Arnab Goswami to the frantic theories of GD Bakshi and Major Gaurav Arya, the Indian media is burning with envy as Pakistan gains global attention for the historic ceasefire mediation between the US and Iran.
English
2
65
163
4K
Muhammad Sayar รีทวีตแล้ว
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
پاکستان میں ان عظیم لوگو پر فخر کرنی چاہیے!! ایسے لوگ پاکستان کے لیے روش چہرہ ہے!!❤️
اردو
6
171
949
15K
Muhammad Sayar รีทวีตแล้ว
Jalal Haider
Jalal Haider@jalalbalti·
National drink of Countries Pakistan : Sugarcane Juice Bangladesh : Tea ☕️ Sri Lanka : Green Tea 🍵 India 👇
English
74
341
1.7K
59.5K
Muhammad Sayar รีทวีตแล้ว
Yousaf Siddiqui-The Writer
Yousaf Siddiqui-The Writer@YousafSiddiquii·
گوادر بندرگاہ اب صرف ایک خواب نہیں بلکہ پاکستان کی معاشی طاقت کا نیا مرکز بننے جا رہی ہے۔ خطے کی بدلتی صورتحال میں یہ فیصلہ نہایت بروقت اور دور اندیشی کا مظہر ہے۔ ان شاء اللہ گوادر سے ترقی کا نیا باب شروع ہوگا اور پاکستان خطے کی تجارت کا محور بنے گا۔
اردو
8
116
345
3.9K
Muhammad Sayar รีทวีตแล้ว
Caitlin Doornbos
Caitlin Doornbos@CaitlinDoornbos·
Finally got out of the hotel sphere to have some local food!
Caitlin Doornbos tweet media
English
394
673
7.3K
273.1K
Muhammad Sayar รีทวีตแล้ว
Gerhardt vd Merwe
Gerhardt vd Merwe@realgerhardtvdm·
🚨🚨🚨🇮🇷🇺🇸 SHIIIIIIIIIIIT THIS IS WILD STUFF: Iran has released footage of the Iranian Navy warning U.S. Destroyers. “Attention U.S. Navy warship, This is IRGC Navy; LAST WARNING, LAST WARNING, LAST WARNING” IRAN'S NAVY IS CLEARLY NOT GONE!
English
696
4K
18.8K
860.5K
Muhammad Sayar รีทวีตแล้ว
Rabbia Bibi
Rabbia Bibi@Rabbia223344·
🚨بہت تلاش کرنے کے بعد مل گئی یہ ویڈیو یہ تینوں ڈاکٹر بڑی مشکل سے ملے سب پرانے زمانے کے ماہر تھے یہ ہوتا ہے اصل بنیادی طریقہ علاج 😊
اردو
23
387
1.1K
69.7K
Muhammad Sayar รีทวีตแล้ว
Hassan Khan
Hassan Khan@khanhassankhan·
پاکستان امن کی کوششوں کے حوالے سے تو پہلے ہی پوری دنیا کی نظروں میں ہے لیکن اور جو بہت زبردست کام ہوا ہے کہ دنیا بھر سے بہت سے صحافی جنہیں پہلی بار پاکستان آنے کا اتفاق ہوا اور وہ پاکستان کے بارے میں بہت مثبت تاثر لے کے جا رہے ہیں۔ جو وہ اپنے ملک جا کر دنیا سے شیئر کریں گے۔ 💚🇵🇰
اردو
7
422
900
5.5K