PTI NA247 รีทวีตแล้ว

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہدایات پر مرکزی رہنما و سابق ایم این اے @AftabSiddiqiPTIاور ایم پی اے @ShahzadQPTI نے اپنے حلقے کے علاقے بوٹ بیسن کلفٹن کے اطراف میں پمفلٹ تقسیم کیے اور اسلام آباد مارچ میں شرکت کا پیغام پہنچایا،
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اردو


































