Rai Shahid Abbas

91.1K posts

Rai Shahid Abbas

Rai Shahid Abbas

@RSA8085

IT Professional

เข้าร่วม Nisan 2022
3K กำลังติดตาม4.3K ผู้ติดตาม
Rai Shahid Abbas รีทวีตแล้ว
Iftkhar Ahmad
Iftkhar Ahmad@Thakar_01·
پاکستانی 2030 میں
Iftkhar Ahmad tweet media
اردو
59
468
1.7K
26.9K
Rai Shahid Abbas รีทวีตแล้ว
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
امریکہ کے وزیر دفاع نے آرمی چیف کو برطرف کر دیا لیکن وہاں کسی نے PTV پر قبضہ نہیں کیا وزیر اعظم ہاؤس کی دیواروں کو پھیلانگ کر کسی نے وزیراعظم کو گرفتار کر کے غداری اور غیر مذہب ہونے کے الزامات نہیں لگائے پاکستان میں ایسا ہوتا تو اس وقت PTV پر میرے عزیز ہم وطنو والا خطاب چل رہا ہوتا ۔ ڈاکٹر شہباز گل
اردو
4
249
611
5.9K
Rai Shahid Abbas รีทวีตแล้ว
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨روس اقوام متحدہ میں اسرائیل امریکا کے خلاف کھل کر بول اُٹھا، بڑا بیان جاری کردیا۔ روس نے آفیشلی اقوامِ متحدہ میں ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے ان حملوں کو Unprovoked Aggression قرار دے دیا۔ فورا مسائل کا حل نکالو🔥
اردو
0
119
309
7.5K
Rai Shahid Abbas รีทวีตแล้ว
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
وزیر اعظم عمران خان نے IMF کی سخت شرائط ماننے سے انکار کر دیا ۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے IMF کو واضح کر دیا کہ ہم غریب پر مزید بھوج نہیں ڈال سکتے ۔۔۔ ۔ ہو سناؤ پاکستانیوں یاد آ رہی ہے عمران خان کی
اردو
5
698
1K
9.1K
Rai Shahid Abbas รีทวีตแล้ว
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
ایران ہیلی کاپٹر 🚨 ایرانی ہیلی کاپٹر, امریکی پائلٹ کو تلاش کررہا ہے! رات ایران نے آمریکی F35 Jet طیارہ مار گرایا تھا!!🔥
اردو
11
1.5K
6.7K
74.1K
Rai Shahid Abbas รีทวีตแล้ว
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
حقائق۔۔۔۔
Imran Riaz Khan tweet media
العربية
256
4.6K
9K
84.7K
Rai Shahid Abbas รีทวีตแล้ว
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"سندھ میں سرکاری گندم میں مٹی ملائے جانے کا انکشاف ۔۔ گوداموں میں پڑی ہزاروں بوریوں میں مٹی ملا کر وزن کو پورا کیا گیا ۔بدین ، لاڑکانہ سمیت دیگر شہروں میں گوداموں میں سرکاری گندم میں خوردبرد کی گئی ہے جبکہ سرکاری گندم میں مٹی ملا کر قومی خزانے کو خطیر رقم کا نقصان پہنچایا گیا ہے ۔ محکمہ خوراک کے انسپکٹر کو برطرف کردیا گیا ۔ انسپکٹر پر 77 کروڑ کی گندم بیچنے کا الزام سامنے آیا"۔ دنیا نیوز سورس جاننے کیلئے QR Code Scan سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
6
118
226
3.6K
Rai Shahid Abbas รีทวีตแล้ว
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
میڈیا کو اشتہارات کے پیسے مل رہے ہیں۔ ہمارے دور حکومت میں 10 روپے پیٹرول مہنگا ہونے پر بازاروں میں مائیک لیکر لوگوں سے پوچھنے والے کہ مہنگائی ہوگئی ہے۔ آج بھی جاکر ذرا یہ رپورٹ کریں۔ رکن قومی اسمبلی عاطف خان
اردو
10
824
2.8K
19.9K
Rai Shahid Abbas รีทวีตแล้ว
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
صرف لاہور میں تقریباً 50 لاکھ بھینسیں ہیں اور اب ان بھینسوں پر ٹیکس ہو گا مریم نواز نے جو دو گورے پائیلٹ رکھے ہیں ان کی تنخواہ دو کروڑ سے اوپر بنتی ہے تو کسی مشیر نے مشورہ دیا ہو گا کہ جہاز کا خرچہ اور پائیلٹ کی تنخواہ بھینسوں سے نکالی جاۓ شہزاد اکبر
اردو
15
1.9K
5.4K
58.9K
Rai Shahid Abbas รีทวีตแล้ว
Zubair Ali Khan
Zubair Ali Khan@ZubairAlikhanUN·
جنید صفدر کے ولیمے والے دن مریم نواز کا 11 ارب کا جہاز ایک بار امپورٹڈ پھول لینے اور دوسری بار کوئی چیز بھول گیا تو وہ لینے اسلام آباد گیا، شہباز گل
اردو
33
2.5K
7.5K
69.9K
Rai Shahid Abbas รีทวีตแล้ว
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"بھاڑ میں جائیں آپ ، آپ کی پالیسیز کوئی اب بھاشن نہ دے ہمیں پہلے سب سرکاری گاڑیاں کھڑی کر دیں فری کا 100 روپے کا پٹرول بھی کسی کو نہ ملے ،جن کی پندرہ پندرہ لاکھ پنشن ہے کٹوتی کریں اپنی پروجیکشین کے سارے منصوبے ختم کریں اور سب سے ضروری بات اپنی شکلیں ہمیں دکھانے کی ضرورت نہیں" سائرہ بانو @Saira_Banokhan خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
Siasat.pk tweet media
اردو
11
730
1.5K
8.8K
Rai Shahid Abbas รีทวีตแล้ว
Pakistani Aura
Pakistani Aura@Pakistani__aura·
سی آئی اے نے عافیہ صدیقی کے بدلے پاکستانی فوج کو 55,000 ڈالر ادا کیے تھے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے وکیل، کلائیو اسٹافورڈ سمتھ
اردو
15
748
1.5K
21K
Rai Shahid Abbas รีทวีตแล้ว
Ghâżāļà
Ghâżāļà@ghazala200·
بتایا ہی نہیں کسی نے 🙄
Ghâżāļà tweet media
اردو
27
1.2K
3.2K
26.9K
Rai Shahid Abbas รีทวีตแล้ว
عالیجناب 🚩
عالیجناب 🚩@Nobles512·
ایران پر ایٹمی ہتھیاروں کا استعمال کیا تو نقشے سے مٹا دیں گے چین کی اسرائیل کو وارننگ
اردو
26
1.3K
5.6K
99.7K
Rai Shahid Abbas รีทวีตแล้ว
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
صرف 48 گھنٹے یہ کام کر دو تمھارے لیے آسانیاں پیدا ہو جائیں گی
Ahmad Hassan Bobak tweet media
اردو
169
4.1K
7.7K
54.5K
Rai Shahid Abbas รีทวีตแล้ว
Amir Mateen
Amir Mateen@AmirMateen2·
کیا کوئ سمجھا سکتا ہے کہ ہم نے دنیا میں سب سے زیادہ مہنگا پٹرول کیوں رکھا ہے۔ خاص طور پر جب پہلے ہی عوام غربت میں پس چکے ہیں۔ پنتالیس فیصد عوام دو وقت کی روٹی نہی کھا سکتے۔ حکومت نے اپنے شاہی انداز کوئ کمی نہی کہ مگر عوام کا قیمہ نکال دیا۔ کیوں ان کو پروا نہی؟ پوری دنیا عوام کا خیال رکھ رہی ہے مگر ان کو کوئ پروا نہی۔ کیونکہ یہ جوابدہ نہی۔ کیونکہ یہ سمجھتے ہیں کہ جو ان کو لائے ہیں یہ ان کی مجبوری ہیں۔ ان کا کام چاپلوسی ہے چاہے عوام کا قیمہ نکل جائے۔ جو لائے ہیں وہ اگلی دفعہ بھی لائیں گیں۔ کیا ایسا ضروری ہے۔ ؟؟؟ سوال ہی سوال ؟؟؟
Amir Mateen tweet media
Amir Mateen@AmirMateen2

یہ ظلم ہے۔ اگر 2022 میں پٹرول ڈالر 128 فی بیرل ہونے کے باوجود 150 روپئے فی لیٹر بیچا جا سکتا تو اب صرف 108 ڈالر فی بیرل پر تین گنا قیمت کیسے۔ کیا تکلیف تھی حکومت کو کہ اس سے پہلے اپنے شاہی خرچے کم کرنے کا بھی اعلان کرتے۔ سیدھا اعلان کرتے کہ حکومت کا خرچہ آدھا کر رہے ہیں تو شائد عوام برداشت کرتی۔ سار ملبہ عوام پر ہی ڈالنا ہے جو پہلے ہی پس چکی ہے۔ مر چکی ہے۔ یہ پٹرول نہی ہر چیز مہنگی ہو گئ۔ کرایہ، خوراک، گیس بجلی کے بعد گوبر کے بعد اب ہوا ہی بچتی ہے جس پر سانس ٹیکس نہی۔ سورج پر تو پہلے ہی سولر ٹیکس لگ گیا۔ چاند کی روشنی بھی رہ گئ ہے۔ سو چندہ ماموں کی بھی خیر نہی۔

اردو
81
787
1.1K
22.9K
Rai Shahid Abbas รีทวีตแล้ว
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے آج 12 سے زائد جنرلوں کو برطرف کر دیا۔ ان میں امریکی فوج کے آرمی گراؤنڈ فورسز کا کمانڈر بھی شامل ہے۔ یقیناً یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے کہا کہ ہم اسرائیل کی جنگ نہیں لڑیں گے اور اپنے فوجی نہیں مرنے دیں گے، جیسے عمران خان نے کہا تھا اور دہشت گرد چاہتے ہیں کہ دنیا میں تباہی ہو۔
Sara Mir tweet media
اردو
7
326
960
19.1K
Rai Shahid Abbas รีทวีตแล้ว
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
اگر ہم پیٹرول 1000 روپے لیٹر بھی کر دیں تو عوام نے ہمارا کیا بگاڑ لینا . شمائلہ رانا
اردو
99
2.5K
5.5K
94.2K
Rai Shahid Abbas รีทวีตแล้ว
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
امریکہ کو Absolutely Not ایبسولیٹلی ناٹ کہنے کا آغاز عمران خان نے کیا تھا، اور پھر برطانیہ، اٹلی، سپین، ڈنمارک، فرانس، آسٹریلیا، کینیڈا، بھارت، گرین لینڈ اور بہت سے دوسرے ممالک امریکہ کو ایک یا ایک سے زیادہ دفعہ ایبسولیٹلی ناٹ کہہ چکے ہیں۔ جو فیشن یا ٹرینڈ عمران خان شروع کرتا ہے، ساری دُنیا اُسے فالو کرتی ہے۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ جو دُنیا بعد میں دیکھتی ہے، عمران خان پہلے دیکھ لیتا ہے۔ احمد جواد @AhmadJawadBTH #pakistan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
11
442
1.1K
8.5K
Rai Shahid Abbas รีทวีตแล้ว
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨فرانسیسی صدر میکرون نے ٹرمپ کو زبردست انداز میں تُن دیا۔جب ہم سنجیدہ ہوتے ہیں تو ہم کل کہی ہوئی بات کے برعکس نہیں کہتے۔شاید ہمیں ہر روز بات نہیں کرنی چاہیے۔ تم شکست کھا چکے ہو اس لیے میرے اوپر ذاتی حملے کر رہا ہو تمہاری بیوی کابھی پتہ ہے🔥🔥
اردو
1
110
304
7K