Rafaqat ali awan

61.6K posts

Rafaqat ali awan

Rafaqat ali awan

@awanbahi

เข้าร่วม Mayıs 2014
2.2K กำลังติดตาม912 ผู้ติดตาม
Rafaqat ali awan รีทวีตแล้ว
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨میرا وکالت میں 34 سے 35 سال کا کیریئر ہو گیا ہے میں کسی بھی دور میں اتنی سفاکیت نہیں دیکھی جتنی موجودہ دور میں ہو رہی ہے یہ نظام عمران خان سے خوفزدہ ہے ۔ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
اردو
22
2.2K
7K
40K
Rafaqat ali awan รีทวีตแล้ว
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨ٹرمپ نے بڑا اعتراف کرلیا، دنیا پوری گواہ بن گئی۔ ایران میں مظاہرین کو اسلحہ ہم نے خود بھیجا تھا لیکن انہوں نے ہمیں دھوکہ دیا اور سارا ہتھیار ساتھ رکھ لیے۔ کُردوں نے ہماری ساتھ غداری کی۔ ہم انکے زریعے سے رجیم چینج چاہتے تھے لیکن ناکام رہے 🔥
اردو
5
100
206
3.9K
Rafaqat ali awan รีทวีตแล้ว
Ghulam Nabi Madni
Ghulam Nabi Madni@GNMadani·
فرانس کے فوجی جنرل نے تصدیق کردی کہ ٹرمپ نے ایران میں فوجی کمانڈوز پائلٹ بچانے کے لیے نہیں بلکہ خفیہ جگہ پر چھپائے گئے افزودہ یورینیم کو نکالنے کے لیے بھیجا تھا ۔ مگر وہ مشن ناکام ہوا ۔ کیا ٹرمپ جیسا مسخرہ اس طرح فوجی آپریشن کامیاب کرواسکتا ہے ؟
اردو
10
2.2K
7.1K
123.9K
Rafaqat ali awan รีทวีตแล้ว
Stranger
Stranger@AsaddRattay·
انڈیا دنیا کی تیسری بڑی اکانومی ہے وہاں کے شہریوں کے 17 آر ب ڈالر کے اثاثے انڈیا کا کوئی آرمی جرنل شامل نہی 😑 پاکستان لٹا پٹا ملک پاکستانیوں کے اثاثے 12 ارب ڈالر ، اور سب سے زیادہ آرمی جرنیل آرمی افسرز سرکاری ملازمین اور وہی دو بیغیرت خاندان جنہیں آرمی کے جرنیل فارم 47 سے کرپشن کیلئے لائے۔ اندازہ کیجیے یوکے جیسے ملک کے شہریوں کے بھی ٹوٹل اثاثے پاکستانی جرنیلوں سے کم۔ یہ جرنیل ،عمران خان خان جیسا ایماندار شخص کیسے برداشت کرسکتے ہیں؟انہیں لوٹ مار کے ساتھی نواز زرداری چاہیں۔
اردو
42
1.7K
3.5K
77.4K
Rafaqat ali awan รีทวีตแล้ว
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
ترکی کے پارلیمنٹیرین اردگان پہ اگ بگولا ۔🔥‼️ انہوں نے کہا کہ فلفور امریکی اڈے ترکی کے اندر ختم کیے جائیں اور ہر وہ مدد بند کی جائے جو اسرائیل کو جا رہی ہے ۔اسرائیل کو جانے والا تیل بھی بند کیا جائے۔⁠
اردو
26
3K
8.8K
53.6K
Rafaqat ali awan รีทวีตแล้ว
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
حیدرآباد میں تحریک انصاف بڑی تعداد میں عوام کو حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف سڑکوں پر لے آئی پٹرول اور فضل الرحمان کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف مشعل بردار جلوس
اردو
14
1.2K
3.2K
20.5K
Rafaqat ali awan รีทวีตแล้ว
Arbaz Raza Bhutta
Arbaz Raza Bhutta@ArbazReza01·
🚨"ایرانی قبائل میں سے ایک شخص دو دن پہلے امریکی فوجی ہیلی کاپٹروں پر فائرنگ کے بارے میں بتاتے ہوئے کہتا ہے: "جب میں نے ہیلی کاپٹر کو اپنے بالکل اوپر اڑتے دیکھا تو میں نے پہلے پائلٹ کی کھڑکی پر دو گولیاں چلائیں، پھر دو مزید ایندھن کے ٹینک کی طرف۔ جب میں نے پانچویں گولی دوبارہ کھڑکی پر چلائی تو ہیلی کاپٹر تھوڑا میری طرف جھکا، مگر پھر پیچھے ہٹ گیا اور وہاں سے اڑ گیا۔ شروع میں میں نے اپنے گھر والوں سے کہا کہ وہ اندر ہی رہیں، اور میں خود گھر سے کافی دور چلا گیا تاکہ اگر امریکی جوابی فائرنگ کریں تو میرے خاندان کو نقصان نہ پہنچے۔ لیکن پھر بھی میرے بچے باہر آگئے، جوش میں آکر نعرے لگا رہے تھے، ‘ابو، مارو اسے! چلو، گولی چلاؤ۔"
اردو
15
1.2K
5.4K
160.8K
Rafaqat ali awan รีทวีตแล้ว
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
کنٹینرز، پکڑ دھکڑ کے باوجود تحریک انصاف کراچی مین پیٹرول، مہنگائی کیخلاف بڑا احتجاج کرنے میں کامیاب ہوگئے، شرکاء کے وزیر اعظم چور چور کے نعرے۔۔
اردو
17
4K
12K
55.8K
Rafaqat ali awan รีทวีตแล้ว
Sarah Naeem Khan
Sarah Naeem Khan@sarah_naeem01·
پاکستان ہمیشہ زندہ باد ناپاک فوج ہمیشہ ہمیشہ مردہ باد
Sarah Naeem Khan tweet media
اردو
1
40
127
1.1K
Rafaqat ali awan รีทวีตแล้ว
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨آپکو یہ میڈیا یہ کلپ کبھی نہیں دیکھائے گا اور نہ ہی پی ٹی آئی آفیشیل والے۔ کیسے آج کراچی والوں نے پولیس کو مار مار کر بھاگنے پر مجبور کیا ہے۔ اپنے حقوق کیلئے نکلو اور ان بدمعاشوں کو سیدھا کر ڈالو، بدل ڈالو یہ نظام 🔥
اردو
38
3.2K
8K
68.3K
Rafaqat ali awan รีทวีตแล้ว
Syeda Zahra
Syeda Zahra@ZahraShahPTI·
بڑی بریکنگ 🚨 فرانس کے ایران کیخلاف جنگ نہ لڑنے کے انکار پر UAE نے فرانس کے ساتھ 5 ارب ڈالرز کی Co Funding ختم کردی یو اے ای نے فرانس کے جنگی طیاروں میں پانچ ارب ڈالر فنڈنگ کررکھی تھی اب سمجھ لگی ایران ان بدؤوں کی صیح ٹھکائی کررہا ہے منافق نہ ہوں
اردو
7
438
1.2K
11.7K
Rafaqat ali awan รีทวีตแล้ว
AI creator شرارتی
AI creator شرارتی@Shararti_Ai·
یو اے ای نے بھی منیرے کی 2E پر لات مار دی
AI creator شرارتی tweet media
اردو
80
915
4K
35.5K
Rafaqat ali awan รีทวีตแล้ว
Mahi Nawab Talpur
Mahi Nawab Talpur@Mahitalpur7777·
اسکردو والوں نے ایران والوں پر جان کے نذرانے دیے اور اب مال نچھاور کر رہے ہیں یہ ہے اسلامی بھائی چارہ 🙌🏼
اردو
31
1.2K
6.8K
78.2K
Rafaqat ali awan รีทวีตแล้ว
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
اسرائیل تو ایران پر بمباری کر رہا ہے لیکن عاصم منیر اور اس کے حواریوں نے پاکستانیوں پر تیل کی قیمت کی صورت میں بمباری کی ہے عمران خان کو اناڑی کہنے والے یہ تجربہ کار حکومت لے کر آۓ ہیں جس نے ملک کو تباہ و برباد کر دیا قاسم سوری
اردو
2
294
974
7K
Rafaqat ali awan รีทวีตแล้ว
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
عمران خان کو کنفرم پتہ ہے کہ چاہے یہ آئینی عدالت سے میری سزائیں کنفرم بھی کروا لیں میں نے باہر مزاحمت کے ذریعے ہی آنا ہے سہیل آفریدی اور عمران خان کی بہنوں کی جانب سے کال دینا اس بات کا ثبوت ہے کہ تحریک انصاف کو پتہ چل چکا ہے کہ یہ نظام عمران خان کو رہا نہیں کرے گا ۔ صدیق جان
اردو
50
2.5K
8K
65.1K
Rafaqat ali awan รีทวีตแล้ว
AtharIshtiaq
AtharIshtiaq@AtharSb12·
مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں۔ ہمارے نبی ﷺ نے فرمایا کہ مومن ایک جسم کی طرح ہیں، اگر جسم کے ایک حصے کو تکلیف ہو تو سارا جسم بے چین ہو جاتا ہے ماشاءاللہ اسکردو کی عوام اپنے ایرانی بہن بھائیوں کے لیے چندہ اکٹھا کر رہے ہیں جو اس وقت کفار کے ساتھ جنگ لڑ رہے ہیں 🤲
اردو
0
13
50
438
Rafaqat ali awan รีทวีตแล้ว
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
ایران کے دشمنوں کے لیے بہت بُری خبر ایرانی تجزیہ کار حسین باقری کا بڑا دعوی ایران نے 15 ہزار کلو میٹر تک مار کرنے والے 500 بیلسٹک میزائل شمالی کوریا سے حاصل کر لیے ہیں۔اللہ اکبرررررر👊🙏 یہ شپمنٹ وہی ہے جو کل رات نورتھ کوریا سے ایران پہنچی ہے ⁠
اردو
64
1.4K
4.8K
52.9K
Rafaqat ali awan รีทวีตแล้ว
Zaeem leghari
Zaeem leghari@Zaeemlegharii·
لٹ گئے گنجے، کھا گئی مائی عمران خان ہمیں تیری یاد آئی علامہ عبدالقیوم پٹرول بڑھنے پر مریم نواز پر برس پڑے youtu.be/VWLOyWimDLs
YouTube video
YouTube
Zaeem leghari@Zaeemlegharii

ہمارا وزیراعظم جوکر بھی ہے بھکاری بھی ہے ہر جگہ بھیک مانگنے گیا لیکن کہیں سے اسے ٹکا نہیں ملا ۔ مسجد کے امام شہباز شریف اور مریم نواز پر برس پڑے youtu.be/VWLOyWimDLs

اردو
3
191
436
6K
Rafaqat ali awan รีทวีตแล้ว
MaryaHaq
MaryaHaq@MaryaHaq·
یا اللہ اپنے گھر عمران خان کے لیے کی گئی یہ تمام دعائیں قبول ومنظور فرمائیں آمین ❤‍🩹🤲
اردو
64
506
1.3K
7.6K
Rafaqat ali awan รีทวีตแล้ว
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
اس وقت پوری قوم کے جذبات یہ ہیں ۔ وقت اگیا ہے کہ ان کے تخت اب الٹا دیے جائیں یہ لاتوں کے بوت ہیں باتوں سے نہیں مانتے ۔پاکستان کو تباہ کر کے رکھ دیا ⁠
اردو
261
4K
11.9K
192.2K