Muhammad Umer รีทวีตแล้ว

دین اسلام کیلئے :
سیدنا ابو طالب علیہ السلام جیسے عظیم سردار نے تین سال فاقے کئے،
سیدنا امیر حمزہ علیہ السلام جیسے عظیم جنگجو سردار نے شہادت قبول کی،
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ جیسے عظیم خلیفہ نماز کی حالت میں شہید ہوئے،
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ دین دشمنوں کی سازشوں کا نشانہ بن کر بھوک و پیاس کی حالت میں اللہ کے حضور حاضر ہوئے،
سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ ، حضرت خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ ، حضرت اویس قرنی رضی اللہ عنہ ،حضرت حجر بن عدی رضی اللہ عنہ جیسے عظیم صحابہ باغیوں کے ہاتھوں شہید ہوئے،
خود امیر المومنین مولا علی علیہ السلام کو شہید کیا گیا ، امام حسن علیہ السلام ، امام حسین علیہ السلام کو بنو امیہ کے ظالم بادشاہوں نے شہید کیا
مولا علی علیہ السلام کے نو بیٹے دین اسلام کی خاطر شہید ہوئے
یعنی دین اسلام کی خاطر مرکزی قربانیاں ہمیشہ بڑے بڑے اور نامور لوگوں نے دی ہیں
تبھی اج اسلام زندہ ہے
اور اہل ایران درحقیقت اہل بیت رسول ﷺ اور صحابہ کرام کی سنت پہ عمل کر رہے ہیں
سب سے پہلے سید علی خامنہ ائ رحمہ اللہ علیہ نے خود شہادت پیش کی
پھر ان کے بعد بڑے بڑے حکومتی وزراء و مشیران و جرنیل شہید ہوئے
اور اس وقت بھی نامور قیادت خود میدان میں کھڑی ہر قسم کی قربانیاں دے رہی ہے
شیعہ سنی بحث کو چھوڑو
اپنی کھلی آنکھوں سے دیکھو کہ کون اہل بیت رسول ﷺ اور صحابہ کرام کی طرح دین اسلام کی بقاء کیلئے لڑ رہا ہے
اور کون ہیں جو منافقین مکہ و مدینہ و دمشق کی طرح دور بیٹھ کر ٹھٹھہ اڑا رہے ہیں
#ایران
اردو



























