
پنجاب کے سیلاب متاثرہ شہر نارووال کے نواحی گاؤں میں 20 فٹ لمبا نایاب انڈین نسل کا اژدھا گھس آیا۔ جسے دیکھ کر گاؤں والوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور آپریشن کے بعد اژدھے کو قابو میں کر لیا،
#shorts #python #indianpython #voiceofyouthpk
اردو























