Naka-pin na Tweet

قدر کریں اُن لوگوں کی جو آپ کے ساتھ خاموشی سے گھنٹوں بیٹھے رہتے ہیں جب آپ خاموش ہوتے ہیں۔ اُن لوگوں کی جو آپ کو سراہتے ہیں جب آپ خود کو کمتر محسوس کررہے ہوتے ہیں اور آپ کو مجبور کرتے ہیں کہ آپ حوصلے سے آگے بڑھتے رہیں۔ ان لوگوں ک جو مصروف ہونے کے باوجود آپ کے لیے وقت نکالتے ہیں۔ اور ان لوگوں کی جو آپ کی پسند اور ناپسند کو یاد رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایسے لوگوں کو ہمیشہ یاد رکھیں جو آپ کے لئے تب موجود ہوتے ہیں جب سب ساتھ چھوڑ جاتے ہیں کیونکہ یہی لوگ آپ کی زندگی کا اصل ہیں اور آپ کی تمام تر محبتوں کے حقدار ہیں۔

اردو













