Comrade_Asmat

14.9K posts

Comrade_Asmat banner
Comrade_Asmat

Comrade_Asmat

@Asmatcomrade

(An Anti-war movement, struggling for peace and humen rights in Pashtun belt)

Killa saifullah Sumali Aralık 2020
1.1K Sinusundan9.9K Mga Tagasunod
Naka-pin na Tweet
Comrade_Asmat
Comrade_Asmat@Asmatcomrade·
جب مجھے پولیس نے اغواء کرکے ایم آئی کے حوالے کردیا تو مجھے ٹارچر سیل میں ایک ایم آئی افسر نے گالیاں دیتے ہوئے کہا کہ تم TTP یا BLA کیوں جوائن نہیں کرتے؟ میں نے کہا: آپ مجھے کہہ رہے ہو کہ میں TTP یا BLA جوائن کروں؟ 1/1
Comrade_Asmat tweet media
اردو
29
124
1.1K
82.9K
Comrade_Asmat
Comrade_Asmat@Asmatcomrade·
امن لانے کے بجائے نفرت اور عدم استحکام کی نئی لہریں پیدا کرتا ہے۔ بچوں کی حفاظت اور ان کا مستقبل کسی بھی معاشرے کی پہلی ترجیح ہونی چاہیے۔ آج جو بچہ اسپتال کے بستر پر پٹیوں میں جکڑا سسک رہا ہے، وہ کل انصاف کا سوال پوچھے گا۔
اردو
0
0
0
14
Comrade_Asmat
Comrade_Asmat@Asmatcomrade·
مستعمرہ پشتونخوا اور کنڑ کے عوام اس وقت گہرے دکھ اور کرب کی حالت میں ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ان واقعات کی شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائی جائیں تاکہ معلوم ہو سکے کہ آخر ان معصوموں کا قصور کیا تھا۔ ریاستوں کو یہ سمجھنا ہوگا کہ طاقت کا بے جا استعمال 1/5
اردو
1
0
0
16
Comrade_Asmat
Comrade_Asmat@Asmatcomrade·
"دوسرے ملکوں میں آمن لانے کے دعویداران، خود کو امت مسلمہ کے لیڈران و غم خواران کہنے والے، ایران اور امریکہ جنگ ختم کرنے کے دعویداران، آمن کا جھوٹا لبادہ اوڑھنے والوں نے ہی آج اپنے ہی ملک میں پشتون بچوں اور خواتین کے ساتھ ساتھ افغانستان میں بچوں پر بمباری کردی۔" 1/1
Comrade_Asmat tweet media
اردو
3
36
73
567
Comrade_Asmat
Comrade_Asmat@Asmatcomrade·
پی ٹی ایم شیواہ کے ساتھی سعید الرحمن نو دن بعد ٹل آرمی کینٹ سے رہا ہو گئے۔
Comrade_Asmat tweet media
اردو
1
8
45
383
Comrade_Asmat
Comrade_Asmat@Asmatcomrade·
کریں، شہریوں کے تحفظ کو اولین ترجیح دیں، اور مسئلے کے حل کے لیے سنجیدہ سفارتی کوششیں کریں۔ جنگ اور تصادم کبھی بھی مستقل حل نہیں ہوتے، بلکہ مزید تباہی اور انسانی المیے کو جنم دیتے ہیں۔ 1/8
اردو
0
0
0
12
Comrade_Asmat
Comrade_Asmat@Asmatcomrade·
ممالک ایک دوسرے پر الزامات عائد کر رہے ہیں۔ عید کے موقع پر ہونے والی عارضی جنگ بندی کے باوجود، کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کر چکی ہے، جو خطے کے امن کے لیے خطرناک اشارہ ہے۔ اس وقت سب سے بڑی ضرورت یہ ہے کہ دونوں ممالک تحمل اور دانشمندی کا مظاہرہ 1/8
اردو
1
0
0
13
Comrade_Asmat
Comrade_Asmat@Asmatcomrade·
کنڑ پر فضائی حملے بڑھتی کشیدگی اور انسانی المیہ یہ کتنی کھلی حقیقت ہے کہ افغان وطن پاکستانی نظام کے استبداد اور جبر کے زیرِ اثر دکھائی دیتا ہے، اور عالمی طاقتوں کی پالیسیوں کے باعث عدم استحکام پیدا کیا جا رہا ہے۔ موجودہ رجعتی نظام بھی اسی صورتحال کے نتیجے میں 1/1
Comrade_Asmat tweet media
اردو
1
6
14
223
Comrade_Asmat
Comrade_Asmat@Asmatcomrade·
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون افغانستان کرکٹ ٹیم کے قومی کھلاڑی عظمت اللہ عمرزئی کی والدہ محترمہ وفات پا گئی ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند کرے۔ آمین #InnaLillahiWaInnaIlayhiRajiun
Comrade_Asmat tweet media
اردو
2
4
27
203
Comrade_Asmat
Comrade_Asmat@Asmatcomrade·
آواز کا مذاق اڑانے کی ناکام کوشش کی، جبکہ منظور پشتین کا نام مظلوموں کی مزاحمت کی علامت بن کر زندہ رہے گا۔ 1/10
اردو
0
0
0
26
Comrade_Asmat
Comrade_Asmat@Asmatcomrade·
اے حسن خان تمہاری ہنسی سے منظور پشتین کا قد چھوٹا نہیں ہوگا، بلکہ تم نے اپنی اس تذلیل آمیز حرکت سے یہ ثابت کر دیا ہے کہ تم ایک "صحافتی ٹاؤٹ" سے زیادہ کچھ نہیں ہو۔ تاریخ تمہیں ایک ایسے کردار کے طور پر یاد رکھے گی جس نے حق کی 1/9
اردو
1
0
0
26
Comrade_Asmat
Comrade_Asmat@Asmatcomrade·
منظور پشتین: وہ نام جسے سن کر 'ٹاؤٹوں' کے چہرے فق ہو جاتے ہیں۔ تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی کسی قوم نے اپنے حقوق کی پکار بلند کی، حاکم وقت نے دو ہی ہتھیار استعمال کیے یا تو "طاقت" یا پھر "تمسخر"حسن خان نامی شخص کی منظور پشتین کے ذکر پر وہ زہریلی ہنسی دراصل 1/1
Comrade_Asmat tweet media
اردو
4
12
41
490