يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا عَدُوِّي وَعَدُوَّكُمْ أَوْلِيَاءَ .
القرآن، الْمُمْتَحِنَة 160
اے ایمان والو ! تم میرے اور اپنے دشمنوں کو دوست نہ بناؤ .
سورة البقرة آيت 190
وَقَاتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ الَّذِينَ يُقَاتِلُونَكُمْ وَلَا تَعْتَدُوا إِنَّ اللهَ لَا يُحِبُّ الْمُعْتَدِينَ
اور اللہ کی راہ میں ان سے لڑو جو تم سے لڑیں اور زیادتی نہ کرو بے شک الله زیادتی کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا
نیت اور چہرہ
نیت کتنی بھی اچھی ہو ... دنیا تم کو تمہارے دکھاوے سے جانتی ہے
اور دکھاوا کتنا بھی اچھا ہو .... اللہ تم کو تمہاری نیت سے جانتا ہے۔
انسان چہرہ تو صاف رکھتا ہے جس پر لوگوں کی نظر ہوتی ہے مگر دل کو صاف نہیں رکھتا جس پر اللہ کی نظر ہوتی ہے۔
السلام علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ۔
صبح بخیر زندگی ۔
اللہ تعالٰی ہم سب کو دنیا و آخرت کی کامیابیاں، آسانیاں، خوشیاں اور تمام محبتیں ایسے ہی عطا کرے
کہ جیسے وہ اس دنیا کو ہر صبح اجالا بخشتا ہے۔
آمین یا رب العالمین