AB Vlogs

4K posts

AB Vlogs banner
AB Vlogs

AB Vlogs

@Basit111A

Pharmacist 💊 Content Creator🎥 Tweets are Personal

Balochistan, Pakistan Sumali Şubat 2014
497 Sinusundan2.3K Mga Tagasunod
AB Vlogs nag-retweet
Chief Minister's Office Balochistan
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق صوبے کے شعبہ صحت میں مؤثر اور انقلابی اقدامات جاری ہیں۔Balochistan Institute of Nephrology and Urology Quetta (BINUQ) میں جدید سہولیات کے ساتھ معیاری اور بروقت طبی خدمات کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے۔ عوام کی جانب سے فراہم کردہ طبی سہولیات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے مثبت ردعمل سامنے آ رہا ہے، جبکہ شہریوں نے وزیراعلیٰ بلوچستان کی قیادت میں صحت کے شعبے میں بہتری کو سراہا ہے۔
اردو
0
5
7
639
AB Vlogs
AB Vlogs@Basit111A·
Eid Mubarak !
AB Vlogs tweet mediaAB Vlogs tweet media
Eesti
2
0
4
118
Sarfraz Bugti
Sarfraz Bugti@PakSarfrazbugti·
بلوچستان حکومت نے صوبائی سرکاری ملازمین کو عیدالفطر سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی کر دی ہے۔ تمام سرکاری محکموں کو جاری ہدایات کے تحت عید کی تعطیلات سے پہلے ملازمین کے اکاؤنٹس میں تنخواہیں منتقل کر دی گئی ہیں تاکہ وہ عید کی خوشیوں میں بھرپور طریقے سے شریک ہو سکیں۔ ایڈوانس عید مبارک!
اردو
52
78
541
12.3K
AB Vlogs
AB Vlogs@Basit111A·
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ #Khamenei
AB Vlogs tweet media
اردو
1
0
6
192
AB Vlogs nag-retweet
Azba Abdullah
Azba Abdullah@AzbaAbdullah·
رسولِ پاک نے بانہوں میں لے لیا ہوگا
اردو
229
4.4K
21.9K
452.9K
AB Vlogs nag-retweet
Muhammad Hamza Shafqaat
Muhammad Hamza Shafqaat@beyondfiles·
Drones ,quad copters are banned across Balochistan.
Muhammad Hamza Shafqaat tweet media
English
11
52
257
20.6K
AB Vlogs nag-retweet
Pakistan Strategic Forum
Pakistan Strategic Forum@ForumStrategic·
آساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا 🇵🇰
اردو
7
1.4K
5.6K
84K
AB Vlogs nag-retweet
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰
بلوچستان کے ایسے شہر کی کہانی، جسکو ایک سردار کی وحشت اور مفاد پرستی نے اسے سات دہائیوں تک ترقی نہیں کرنے دیا مگر بالآخر پورے پاکستان کو اپنی گیس دینے والا سوئی اب بدل رہا ہے ❤️ یہ وہی سوئی ہے جس کی گیس کی رائلٹی کھا کر ایک سردار فرعون بن گیا تھا۔اور اس شہر کی پسماندگی پر سیاست کر کہ پورے بلوچستان کو بیوقوف بناتا رہا ۔ آج جب سوئی کو ایک مخلص اور باصلاحیت قیادت ملی ہے تو اس کا نقشہ بدل کر رہ گیا ہے۔ سڑکیں بن رہی ہیں، ترقیاتی منصوبے شروع ہو چکے ہیں، روزگار کے مواقع پیدا ہو رہے ہیں، اور عوام کے چہروں پر امید کی کرن نظر آ رہی ہے۔ بلوچستان کے ہر ضلع کو صرف ایک سرفراز بگٹی ملے شاید بلوچستان کا ایک بھی ضلع پسماندہ نا رہ جائے۔ آگے بڑھیں اور پسماندگی پر سیاست کرنے کی بجائے بلوچستان کے مستقبل کے لہے کام کریں۔ @BBhuttoZardari @MaryamNSharif @pmln_org #Balochistan #Afghanistan
اردو
2
26
76
3.7K
AB Vlogs
AB Vlogs@Basit111A·
سوئی نے برسوں پاکستان کو روشن رکھا… اب سوئی خود بدل رہا ہے۔ 🇵🇰 #سوئی #بلوچستان @PakSarfrazbugti
اردو
0
4
10
1.1K
AB Vlogs nag-retweet
Faisal Khan Achakzai
Faisal Khan Achakzai@FK_Achakzai·
Quetta said “not today” and turned the whole sky into a vibe. Colorful kites everywhere, rooftops packed, music loud, energy on max. That’s the real flex. 🪁 Message loud and clear: fear doesn’t run this city. Terror can’t cancel culture. Quetta isn’t just celebrating Basant it’s showing the world that the spirit hits different
English
20
41
206
3.2K
AB Vlogs nag-retweet
Nouman Warraich, PhD
Nouman Warraich, PhD@NkWarraich·
Imagine an ideal world. Punjabis traveling to Quetta for Basant. People from Balochistan visiting Punjab for culture and desi tourism. We exchange love, not terrorism or military operations. Quetta’s Basant made me even happier.🪁
English
21
132
774
24.2K
AB Vlogs nag-retweet
Chief Minister's Office Balochistan
Chief Minister's Office Balochistan@CMOBalochistan·
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے اعلان کردہ چیف منسٹر اسکالرشپ پروگرام کے تحت صادق پبلک اسکول بہاولپور میں داخلے کے لیے کوئٹہ میں ٹیسٹ اور انٹرویوز منعقد کیے گئے۔ یہ مکمل طور پر فنڈڈ اسکالرشپ پروگرام محنت کش اور مزدور طبقے کے ہونہار بچوں کو میرٹ کی بنیاد پر معیاری تعلیمی مواقع فراہم کرنے کی ایک مؤثر حکومتی کاوش ہے۔ اس موقع پر طلبہ اور ان کے والدین نے شفاف میرٹ، مساوی مواقع اور معیاری تعلیم کی فراہمی پر وزیر اعلیٰ بلوچستان کا شکریہ ادا کیا۔ حکومت بلوچستان تعلیم کے فروغ اور باصلاحیت نوجوانوں کو آگے بڑھانے کے لیے پُرعزم ہے۔
اردو
4
88
186
2.7K