𝓑𝓾𝓼𝔂 𝓑𝓾𝓭𝓭𝔂

4.9K posts

𝓑𝓾𝓼𝔂 𝓑𝓾𝓭𝓭𝔂 banner
𝓑𝓾𝓼𝔂 𝓑𝓾𝓭𝓭𝔂

𝓑𝓾𝓼𝔂 𝓑𝓾𝓭𝓭𝔂

@BeBusyBuddy

No Drugs, ⭐ Only Twitter ⭐ Bank Balance PKR 20.00 ⭐ Pakistani ⭐ CSS Comparted ⭐ Send Donations to Support me ⭐ follow me, not my tweets ⭐

Islamabad, Pakistan Sumali Mayıs 2022
1.3K Sinusundan879 Mga Tagasunod
𝓑𝓾𝓼𝔂 𝓑𝓾𝓭𝓭𝔂
ایک دو ہفتہ پہلے میں رات ساڑھے دس بجے دم پخت جی ٹی روڈ پنڈی میں ڈنر کر رہا تھا اسی دوران دو پیرا فورس کے جوان آئے انہوں نے آرڈر دیا وہی بیٹھ کے کھایا اور چلتے بنے اب پیسے دئے یا نہیں یہ مسلہ بعد کا لیکن لاک ڈاؤن میں ان کا کام کیا تھا ریسٹورنٹ بند کرانا لیکن انہوں نہیں کیا کیوں؟
اردو
0
0
1
16
𝓑𝓾𝓼𝔂 𝓑𝓾𝓭𝓭𝔂
ہم اپنا حق لینے کے حوالے سے اتنے بے بس ہے کہ ہم نے حکومت کے ناجائز ٹیکس اور لیوی کو بھی قبول کر لیا ہے اور اس کے ساتھ اب خود کو سیٹل کر چکے ہے بحیثیت قوم ہم مردہ ہے
اردو
0
0
0
2
𝓑𝓾𝓼𝔂 𝓑𝓾𝓭𝓭𝔂 nag-retweet
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
محترمہ۔۔معیشت پر بھی طبع آزمائی کرنے آ گئی🤦 عالمی حالات کا بتانے والی یہ کیوں نہیں بتا رہی کہ حکومت لیوی اور تمام ٹیکسسز کی مد میں فی لٹر 145 روپے سے زائد کما رہی ہے؟ عمران خان جتنا وقت(پونے 4 سال) گزارنے کے بعد اس شہباز حکومت میں پاکستان کے تمام قرضے ڈبل کیوں ہو چکے ہیں؟ فتنہ خان سے جب جان چھڑائی تو ڈالر 180 کا تھا اور اب چار سالوں بعد ڈالر 280 سے نیچے کیوں نہیں آ رہا؟ مہنگائی بڑھنے کی شرح ڈبل فگر میں کیوں ہے؟ جی ڈی پی گروتھ 3% سے زائد کیوں نہیں بڑھ رہی؟ بجلی،چینی،آٹا،اشیاء خورونوش کی قیمتیں فتنہ خان کے دور کے بعد سے اب 4 سالوں میں ڈبل،ٹرپل کیوں ہو چکی ہیں؟ برآمدات کیوں نہیں بڑھی ہیں؟ نجکاری کیوں نہیں ہو رہی؟ معاشی اصلاحات کیوں نہیں ہو رہیں؟ ٹیکسز کم کرنے کے بجائے بڑھے کیوں اور ٹیکسز کا دائرہ کار کیوں وسیع نہیں ہوا ہے؟ روزگار کیوں پیدا نہیں ہو رہے اور بیروزگاری کیوں بڑھ رہی ہے؟ کرپشن کیوں نہیں کم ہو رہی؟ لوگ معاشی بدحالی سے پریشان حکومت کو کیوں کوس رہے ہیں؟ محترمہ۔۔حقیقت یہ ہے کہ لوگ"چولیاں چک کے"بدعائیں دے رہے ہیں اور سخت مایوس ہیں۔ کیونکہ سیاستدانوں کا اپوزیشن سے حکومت میں آ کر ضمیر سو جاتا ہے اس لیے ان سے بلی کو دیکھ کر کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرنے والی اپروچ کی امید کی جا سکتی ہے۔ بہرحال۔۔۔ یہ یاد رکھیں کہ دنیا میں عوام تو شاید کچھ نا کر سکے لیکن آخرت میں ایک ایک لمحے اور عمل کا حساب اللہ لے گا۔ (اسد آر چوہدری)
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt

یہ کہنا کہ پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ بلاوجہ یا بلاجواز ہے دراصل عالمی معاشی صورتحال سے لاعلمی پر مبنی اور حقائق کے منافی بات ہے. تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ بلاشبہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے سبب ہے. پاکستان تیل کا درآمدی ملک ہونے کے سبب عالمی تیل مارکیٹ میں شدید ہلچل سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا تھا.

اردو
52
230
529
13.6K
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
فروری سے مئی 2026 کے وسط تک تیل کی عالمی قیمتوں میں تقریباً 72 فیصد اضافہ ہوا جبکہ حکومت نے پاکستان میں تقریباً 59٪ تک قیمتیں بڑھائیں یعنی عالمی قیمتوں میں اضافے کی نسبت کم اضافہ کیا جبکہ تیل کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ ایک حد تک حکومت نے خود برداشت کیا. پاکستان تیل درآمد کرنے والا ملک ہے اور عالمی منڈی میں اتار چڑھاؤ سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا.
Hina Parvez Butt tweet media
اردو
83
11
51
6.8K
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
یہ کہنا کہ پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ بلاوجہ یا بلاجواز ہے دراصل عالمی معاشی صورتحال سے لاعلمی پر مبنی اور حقائق کے منافی بات ہے. تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ بلاشبہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے سبب ہے. پاکستان تیل کا درآمدی ملک ہونے کے سبب عالمی تیل مارکیٹ میں شدید ہلچل سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا تھا.
Hina Parvez Butt tweet media
اردو
345
26
117
33.4K
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
امریکہ میں مجھے میرے دوست نے بتایا کہ پولیس جب ناکے پر روکتی ہے تو اب انڈین کہتے ہیں ہم پاکستانی ہیں؛ اتنا فرق آ گیا ہے۔اختیار ولی @ikhtiarwali ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
Siasat.pk tweet media
اردو
172
10
70
14.1K
𝓑𝓾𝓼𝔂 𝓑𝓾𝓭𝓭𝔂
پٹرول کی قیمتوں کیخلاف احتجاج اب مجبوری بن گیا ہے اور ایک دفعہ عوام نکل آئی تو پھر حکومتی استعفیٰ سے کم پر بات نہیں ہو گی سارے کرپٹ رگڑے جائنگے
اردو
0
0
1
11
𝓑𝓾𝓼𝔂 𝓑𝓾𝓭𝓭𝔂
گلی گلی میں شور ہے نواز شریف چور ہے گلی گلی میں شور ہے شہبازشریف چور ہے گلی گلی میں شور ہے مریم نواز چور ہے گلی گلی میں شور ہے مصدق ملک چور ہے گلی گلی میں شور ہے علی پرویز چور ہے گلی گلی میں شور ہے محمد اورنگزیب چور ہے گلی گلی میں شور ہے احسن اقبال چور ہے گلی گلی میں شور ہے سارا
اردو
0
0
0
8
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
صحافی کا سوال :پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر آپ نے اتنا جھٹکا کیوں دیا ہوا ہے عوام کو ؟ : “ساری دنیا اور پڑوسی ممالک میں بھی ڈیمانڈ مینجمنٹ ہو رہی ہے،ہمیں دیکھنا ہے کہ ساری دنیا کیا کر رہی ہے، جو کوشش کر سکتے ہیں وہ کر رہے ہیں”وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا ردعمل خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
Siasat.pk tweet media
اردو
2
1
8
2.4K
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
ہمیں اگلے 25 سال میں معیشت کو مضبوط بنانا ہو گا۔ احسن اقبال #pakistan @betterpakistan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
290
22
86
22.7K
𝓑𝓾𝓼𝔂 𝓑𝓾𝓭𝓭𝔂
@SAMAATV Ghareeb awam ki 30000 ki pension se n ko mout parhti hy jab k elite tibqa lakho sirf allowances me kha gaye awr kesi ko frq nahi parhta
हिन्दी
0
0
0
297
SAMAA TV
SAMAA TV@SAMAATV·
حکومت نے ملک کے 17 لاکھ پنشنرز کی سہولت کیلئے ڈیجیٹل لائف سرٹیفکیٹ متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ نادرا کے تیار کردہ نظام کی مدد سے اب پنشرز کی بایومیٹرک اور چہرے کی شناخت سے زندہ ہونے کی تصدیق کی جائے گی۔ ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ بینکوں کو نادرا سسٹم سے منسلک کرنے کی تجویز ہے، پروف آف لائف کیلئے پنشنرز کو ایپ کی سہولت دینے کا پلان ہے، شفافیت کیلئے نادرا کی ای سہولت ایپ سے پنشن تصدیق ممکن ہوگی۔ #SamaaTV #Pakistan #pension #Nadra
SAMAA TV tweet mediaSAMAA TV tweet mediaSAMAA TV tweet media
اردو
2
41
256
31.7K
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
I am pleased to announce a massive relief package for the people of Punjab! Fuel Subsidy: Motorbike owners can now get 20 liters of petrol/month at a discounted rate of Rs. 100/liter. How to apply (Starting April 4): 📞 Call 1000 📱 Use the 'Maryam Ko Batayen' App 🌐 Visit 'Maryam Ko Batayen' Web Portal (mkb.punjab.gov.pk) In addition to that, Now there will be no charges on the Registration or Transfer of any motorbike in Punjab. We are committed to easing the burden on the common man.
Maryam Nawaz Sharif tweet media
English
1.4K
1.7K
4.4K
337.6K
𝓑𝓾𝓼𝔂 𝓑𝓾𝓭𝓭𝔂
برباد گلستاں کرنے کو تو ایک ہی الو کافی تھا ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا #مئی9_یوم_جبر #بلوچستان_میں_معرکہ_حق #نون_لیگ
اردو
0
1
1
23
𝓑𝓾𝓼𝔂 𝓑𝓾𝓭𝓭𝔂
مسلم لیگ نون نوازشریف کی طرح سیاست سے مائنس ہو رہی ہیں اپنے کرتوت کی وجہ سے
اردو
0
0
0
8
𝓑𝓾𝓼𝔂 𝓑𝓾𝓭𝓭𝔂
@CMShehbaz وزیراعظم صاحب اگر کیلکولیٹر چلانا آتا ہو یا اس کیلئے بھی کوئی مشیر رکھا ہو تو ذرا اپنے وزیروں اور مشیروں کو کتنا فری پیٹرول مل رہا ہے اور بجلی کے یونٹس وہ عوام کو بتا دینگے؟
اردو
0
0
0
5
Maryam Sarkar
Maryam Sarkar@Dani_Malik771·
آج 10 مئی کو فیلڈ مارشل عاصم منیر کے لیے آپ کا کوئی پیغام ؟
اردو
40
5
46
2K