Deputy Commissioner Multan

2.4K posts

Deputy Commissioner Multan banner
Deputy Commissioner Multan

Deputy Commissioner Multan

@DC_Multan

As a Deputy Commissioner Multan, Making Multan beautiful and peaceful for everyone.

Multan Sumali Temmuz 2019
37 Sinusundan5.4K Mga Tagasunod
Deputy Commissioner Multan
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر مسافروں کو جدید سہولیات فراہم کرنے کیلئے الیکٹرک بسوں کیلئے شیڈز کی تعمیر کا سلسلہ مزید تیز کردیا گیا ہے سیکرٹری آر ٹی اے محسن نثار نے بس شیڈز کی تعمیر کے منصوبے کا معائنہ کیا اور بریفنگ لی۔
Deputy Commissioner Multan tweet mediaDeputy Commissioner Multan tweet mediaDeputy Commissioner Multan tweet mediaDeputy Commissioner Multan tweet media
اردو
0
0
0
4
Deputy Commissioner Multan
ڈپٹی کمشنر محمد نعمان صدیق نے گورنمنٹ گرلز ماڈل ہائی سکول میں قائم میٹرک امتحانی مرکز کا دورہ کیا اور طلباء کو فراہم سہولیات کی انسپکشن کی۔ڈپٹی کمشنر نے انتظامات بہتر کرکے کا ٹاسک دیا اور مسائل بھی دریافت کئے۔
Deputy Commissioner Multan tweet mediaDeputy Commissioner Multan tweet mediaDeputy Commissioner Multan tweet mediaDeputy Commissioner Multan tweet media
اردو
0
0
0
8
Deputy Commissioner Multan
:ضلعی انتظامیہ کا عوامی خدمت کیلئے کھلی کچہریوں کا سلسلہ تیز ڈپٹی کمشنر محمد نعمان صدیق کی صدارت میں ریونیو عوامی خدمت کچہری کا انعقاد ریونیو خدمت کچہری میں 100 سے زائد درخواستوں پر موقع پر ہی احکامات جاری ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حافظ محمد مدثر ،اسسٹنٹ کمشنر سٹی ازکیٰ سحر اور اسسٹنٹ کمشنر صدر وقاص ظفر بھی موجود فردِ ملکیت، انتقالات، قبضہ اور دیگر ریونیو معاملات پر فوری کارروائی کی گئی شہریوں کو ریونیو سہولیات ایک ہی چھت تلے فراہم کی گئیں۔
Deputy Commissioner Multan tweet mediaDeputy Commissioner Multan tweet mediaDeputy Commissioner Multan tweet mediaDeputy Commissioner Multan tweet media
اردو
0
0
0
7
Deputy Commissioner Multan
عوام کے ملکیتی حقوق کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کی جانب سے نظام اراضی کو جدید ،شفاف، عوام دوست ڈیجیٹل اصلاحات متعارف کروا دی گئیں پنجاب ریونیو ایکٹ 1967ءمیں ترامیم ترامیم کی بدولت جائیداد کے حقوق کا تحفظ ، زمینی تنازعات میں کمی اور عوامی اعتماد کی بحالی ممکن ہو سکے گی۔#GovtOfPunjab #pdma #ndma #pdmapunjab #puls #PDMA #August #dgplra #ChiefMinisterPunjab #CommissionerOffice #dgplra #ChiefMinisterofPunjab #march2026 #PLRA #PDMA #GovtOfPunjab #dgplra #CommissionerOffice #NDMA #pdmapunjab
اردو
0
0
1
28
Deputy Commissioner Multan
طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے زیرو ٹالرنسں پالیسی ڈپٹی کمشنر محمد نعمان صدیق کی شہباز شریف ہسپتال آمد ،طبی سہولیات کی انسپکشن کی
Deputy Commissioner Multan tweet mediaDeputy Commissioner Multan tweet mediaDeputy Commissioner Multan tweet mediaDeputy Commissioner Multan tweet media
اردو
1
1
3
64
Deputy Commissioner Multan
شہر اولیاء کے پارکس۔۔رنگوں اور روشنیوں کی بہار
Deputy Commissioner Multan tweet mediaDeputy Commissioner Multan tweet mediaDeputy Commissioner Multan tweet mediaDeputy Commissioner Multan tweet media
اردو
1
0
3
62
Deputy Commissioner Multan
ڈپٹی کمشنر محمد نعمان صدیق کی زیر صدارت ضلعی محکموں کا اہم کارکردگی جائزہ اجلاس ملتان:تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن پر تفصیلی بریفنگ، شہر کو تجاوزات سے پاک بنانے کا عزم ملتان: واسا سکیموں اور سیوریج منصوبوں پر پیشرفت رپورٹ پیش، کام کی رفتار مزید تیز کرنے کی ہدایت ملتان: ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کیلئے متعلقہ محکموں کو ٹاسک سونپ دیا گیا ملتان: محکمہ صحت میں سہولیات کی بہتری اور ہسپتالوں میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے اقدامات پر بریفنگ ملتان: محکمہ تعلیم میں اصلاحات، تعلیمی معیار بہتر بنانے اور سکولوں میں سہولیات بڑھانے پر زور ملتان: متمام محکموں کو کارکردگی بہتر بنانے اور عوامی مسائل کے فوری حل کی ہدایت کی ہے۔محمد نعمان صدیق ملتان: بیوٹیفییکشن اور شجرکاری کے ذریعے شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کیا جارہا ہے۔ڈپٹی کمشنر ملتان: تجاوزات کے خاتمے کیلئے پیرا فورس اور کارپوریشن کی مشترکہ ٹیمیں تشکیل دی گئیں ہیں۔ڈپٹی کمشنر
Deputy Commissioner Multan tweet mediaDeputy Commissioner Multan tweet mediaDeputy Commissioner Multan tweet mediaDeputy Commissioner Multan tweet media
اردو
1
2
1
69
Deputy Commissioner Multan
تعلیمی نظام کی بہتری۔۔۔ہماری ترجیح ڈپٹی کمشنر محمد نعمان صدیق کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر شجاع آباد ثناء رام چند نے امتحانی مراکز کا دورہ کیا اور تعلیمی سہولیات کی انسپکشن کی۔
Deputy Commissioner Multan tweet mediaDeputy Commissioner Multan tweet mediaDeputy Commissioner Multan tweet mediaDeputy Commissioner Multan tweet media
اردو
0
0
1
65
Deputy Commissioner Multan
پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت سیوریج منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ملتان: ڈپٹی کمشنر آفس میں اراکین اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز اور سیاسی نمائندگان کو بریفننگ دی گئی ملتان: ڈپٹی کمشنر محمد نعمان صدیق ،ایم پی اے سلمان نعیم،حاجی جاوید اختر انصاری،ملک عبدالغفار ڈوگر شریک ملتان:ڈاکٹر اختر ملک،احمد حسین ڈیہڑ،شیخ طارق رشید،شہزاد مقبول بھٹہ،سید بابر شاہ،شیخ عمران لیاقت شریک ملتان:اجلاس میں واسا کے میگا پراجیکٹس پر پیشرفت اور ٹائم لائن پر تفصیلی بریفنگ ملتان: پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت سیوریج مسائل کے مستقل حل کیلئے عملی اقدامات جاری ہیں۔سلمان نعیم ملتان: حکومت پنجاب نے واسا کو 25.8 ارب روپے مالیت کے میگا منصوبوں کی منظوری دی ہے۔سلمان نعیم ملتان:ضلعی انتظامیہ سیوریج نظام کی بہتری کیلئے عملی اقدامات پر عمل پیرا ہے۔ڈپٹی کمشنر ملتان: 232 کلومیٹر طویل سیوریج لائن بچھائی جائے گی۔نعمان صدیق مل:شہر میں نکاسی آب کا نظام بہتر کرنے کیلئے دو اہم واسا ڈسپوزل اسٹیشنز کی اپ گریڈیشن جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر ملتان: اولڈ شجاع آباد روڈ پر جدید ڈسپوزل اسٹیشن سیوریج مسائل کے خاتمے میں مددگار ثابت ہوگا۔ایم ڈی واسا ملتان: جون سے قبل واسا کی جدید مشینری کی فراہمی متوقع، صفائی اور نکاسی آب کے نظام میں بہتری آئے گی۔ایم ڈی واسا ملتان: ایک سال کے اندر میگا پراجیکٹس کی تکمیل کے بعد شہر میں سیوریج مسائل میں نمایاں کمی کا امکان: بریفننگ ملتان: شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی کیلئے 400 واٹر پیوریفکیشن پلانٹس مکمل فعال ہیں۔بریفنگ ملتان: ڈپٹی کمشنر محمد نعمان صدیق نے منصوبوں کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت دی
Deputy Commissioner Multan tweet mediaDeputy Commissioner Multan tweet mediaDeputy Commissioner Multan tweet media
اردو
0
0
2
64