ملتان والی

20.9K posts

ملتان والی banner
ملتان والی

ملتان والی

@Its_Chuziii

We Always with You IK💖 | کپتان کی شیرنی | koii lamha mera na ho tery bina har saans par naam tera🥰

Multan, Pakistan Sumali Temmuz 2023
5.1K Sinusundan4K Mga Tagasunod
Naka-pin na Tweet
ملتان والی
ملتان والی@Its_Chuziii·
نَصْرٌ مِّنَ ٱللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
ملتان والی tweet media
العربية
0
0
16
720
Crypto Rover
Crypto Rover@cryptorover·
The #Bitcoin dominance is about to make a retest on the rising wedge. #Altcoins will explode again.
Crypto Rover tweet media
English
148
141
869
93.7K
ملتان والی nag-retweet
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
بلاول بڑے خاندان میں پیدا ہوئے ہمارے لیے قابل احترام ہے علی محمد خان زاتی حثیت میں یہ بیان بے شک دیں۔۔۔۔ آپ کے بڑے خاندان وہ ہیں جو شہدا ہیں 26 نومبر کے جو آپ کے بلانے پر آئے، خون سے قیدی نمبر 804 لکھتے رہے۔
اردو
331
3.6K
10.8K
92.6K
ملتان والی nag-retweet
Abdullah Khilji
Abdullah Khilji@Abdulla92091082·
جامع مسجد عمربن عبدالعزیز میں 14 سال بعد ازان کی گونج ۔ ظالموں نے مسجد کا کیا حال کیا ھے ۔
اردو
58
2.9K
12.3K
285.3K
ملتان والی nag-retweet
Amjad Hameed Chohan
Amjad Hameed Chohan@Chohan_Amjad265·
بائیکاٹ کے بعد عسکری بینک کے حالات قابل رحم ہیں
اردو
209
2.6K
7.8K
238.1K
ملتان والی nag-retweet
Moatsim Elahi
Moatsim Elahi@MoatsimE·
’طیارے نے یوٹرن لیا، پھر ریڈار سے غائب‘: بشار الاسد دمشق چھوڑ کر کہاں گئے؟ آخری مرتبہ بشار الاسد کی تصویر ایک ہفتہ قبل ایرانی وزیرِ خارجہ سے ملاقات کے دوران سامنے آئی تھی۔ اس روز انھوں نے تیزی سے ملک کے مختلف علاقوں پر قبضہ کرنے والے باغیوں کو 'کچلنے' کا اعادہ کیا تھا۔ بشار الاسد سیریئن ایئر کے ایک طیارے میں سوار ہو کر دمشق ایئرپورٹ سے اتوار کی صبح روانہ ہو گئے تھے۔ یہاں حیران کن حقائق ہیں 🧵
Moatsim Elahi tweet mediaMoatsim Elahi tweet media
اردو
66
696
4.9K
516K
ملتان والی nag-retweet
عـــــین۔ـ۔
عـــــین۔ـ۔@Binte_khan321·
تحریر الشام کے شاہ زادے بھی خوشیاں مناتے ہوۓ بشار کو فون کر کے پوچھ رہے ہیں کہ کہاں بھاگ گئے ہو سامنے آؤ پھر دیکھنا کیا ہوتا ہے 🤭🤭🤭 اللہ اہل شام کی خوشیاں سلامت رکھنا
اردو
21
555
2.6K
66.3K
ملتان والی nag-retweet
Midnight Writer
Midnight Writer@Armankptweets·
الحمداللہ آج سرزمین شام سے خونخوار درندے بشار الاسد کے درندگی کا خاتمہ ہوا۔ ہزاروں قیدی رہا عقوبت خانے ٹوٹ گئے۔ مسلمانوں کو جیت مبارک ہوں۔
اردو
57
1.4K
8.8K
252.7K
ملتان والی nag-retweet
Aziz Khan Kakar
Aziz Khan Kakar@Young_kakar·
سالار خان کاکڑ کو دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں پیش کر دیا میں نے سوال کیا کہ لیڈرشپ آپ کے حوالے سے مکمل خاموش ہے لالا نے جواب دیا کونسا لیڈرشپ لیڈر تو صرف عمران خان ہے باقی مجھے اسی لئے پسند نہیں کرتے کہ میں خان کے علاوہ کسی کو لیڈر نہیں مانتا مشکل وقت ہے انشاءاللہ گزر جائے گا
اردو
108
3.4K
10.3K
146.9K
ملتان والی nag-retweet
Amjad Hameed Chohan
Amjad Hameed Chohan@Chohan_Amjad265·
سمی ابراہیم کا خوفناک انکشاف۔۔ 26 نومبر کو جب لوگ اپنے جان بچانے کے لیے گلیوں میں بھاگ رہے تھے لائن فورسمنٹ ان کے پیچھے جا کر ان کو گولیاں مارتے تھے اور پھر لاشوں کو جھپانی کے لیے کنٹینر کا استعمال کیا گیا جو کنٹینر اسلام اباد میں لائی گئی تھی ان میں لاشیں ڈال دی گئی ہے
اردو
187
2K
4.2K
102.9K
ملتان والی nag-retweet
Ameer Hamza Khwajak
Ameer Hamza Khwajak@Hamzakhwajak·
خالد ابن ولیدؓ کے پیروکار،شام کے حقیقی وارث 53,سال بعد دمشق شہر میں فاتحانہ انداز داخل ہو رہے ہیں #اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس
اردو
47
628
3.6K
79K
ملتان والی nag-retweet
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰
اس ڈرامے کا یہ ڈائیلاگ اجکل بہت وائرل ہے ۔۔۔
اردو
9
119
654
57.5K
ملتان والی nag-retweet
Yousaf Saeed
Yousaf Saeed@YousafSaeedPTI·
فتح سمیٹنے کے بعد راولاکوٹ اور باغ کے عوام کوہالہ انٹری پوائنٹ سے واپس اپنے شہروں کو روانہ
اردو
13
778
3.2K
22.6K
ملتان والی nag-retweet
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
عمران ریاض خان 🚨 ساؤتھ کوریا کہ آرمی چیف مستعفی عمران ریاض خان نے آڑے ہاتھوں لے لیا
اردو
26
1.4K
3.9K
36.3K
ملتان والی nag-retweet
Umar Shahzad
Umar Shahzad@UmrPTI·
صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی کی کشمیری قوم کو تاریخ ساز پر امن احتجاج کی کامیابی پر مبارکباد شوکت نواز میر سمیت جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جنھوں نے ایک منظم اور پر امن احتجاج کیا ، قائد پاکستان جناب عمران خان بھی مبارکباد کے مستحق ہیں جنھوں نے جیل میں بیٹھ کشمیریوں کا دردسمجھا اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی حمایت کی ہدایت کی لیکن حکمران اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھ کر کشمیریوں کے درد کو محسوس نہ کر سکے،رجیم چینج آپریشن کے بعد ریاست افراتفری کا شکار ہے، حکومت مکمل ناکام ہوچکی ، فوری مستعفی ہو اور نئے شفاف الیکشن کا انعقاد یقینی بنایا جائے، صدر تحریک انصاف آزادکشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی
اردو
0
87
335
3K