Live with Jami

1.5K posts

Live with Jami banner
Live with Jami

Live with Jami

@LiveWithJami

Television Show Monday to Thursday at 8pm @SunoNewsHD

Pakistan Sumali Şubat 2024
79 Sinusundan1.8K Mga Tagasunod
Live with Jami
Live with Jami@LiveWithJami·
ایران اور امریکہ مذاکرات کا دوسرا دور۔۔ اسلام آباد اکارڈ کے ممکنہ نتائج کیا ہو سکتے۔ جس پر دونوں فریقین کا اتفاق ہو جائے گا؟؟ خرم دستگیر خان کا تفصیلی جواب @ajmaljami @kdastgirkhan
اردو
0
0
2
44
Live with Jami
Live with Jami@LiveWithJami·
اسرائیل لبنان کے درمیان 10 دن کے سیز فائر کے بعد مذاکرات کا دوسرا دور اب اسلام آباد میں ہونے کا امکان روشن ہو گیا؟؟ لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید نے تفصیل بتا دی @ajmaljami @msaeed26198
اردو
0
1
4
926
Live with Jami
Live with Jami@LiveWithJami·
اسرائیل اور لبنان کے درمیان 10 دن کا سیز فائر ہو گیا۔کیا جنگ مکمل ختم ہونے جا رہی ہے ؟ لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید کا تجزیہ @ajmaljami @msaeed26198
اردو
0
3
8
1.1K
Live with Jami
Live with Jami@LiveWithJami·
امریکہ کے ساتھ پوری دنیا پاکستان کے ثالثی کے کردار کی معترف۔یہ سب ممکن کیسے ہوا؟؟ انڈیا کے خلاف آپریشن بنیان المرصوص نے پاکستان کو دنیا میں نمایاں کیا ؟؟ لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید @ajmaljami @msaeed26198 #IranWar
اردو
0
3
19
1.5K
Live with Jami
Live with Jami@LiveWithJami·
· روسی نیوز ایجنسی ٹاس کا تہلکہ خیز انکشاف۔۔ روسی سلامتی کونسل کے مطابق مذاکرات کی آڑ میں امریکہ زمینی کارروائی کر سکتا ہے،روسی نیوز ایجنسی ٹاس لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید کا تجزیہ @ajmaljami @msaeed26198 #IranWar
اردو
0
2
20
3K
Live with Jami
Live with Jami@LiveWithJami·
ٹرمپ کے پاس کیا پوائنٹس ہیں جس کی بنیاد پر وہ اپنی کامیابی کا اعلان کرے گا؟؟ ایران کی اپنی عوام کے سامنے کیا پوزیشن ہو گی ؟؟ ڈاکٹر قمر چیمہ ، ماہر بین الاقوامی امور نے تمام صورتحال واضح کر دی @ajmaljami @Qamarcheema #Iran
اردو
0
0
2
41
Live with Jami
Live with Jami@LiveWithJami·
ٹرمپ پاکستان آرہا ہے ؟؟ مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کی کامیابی کا امکان بڑھ گیا؟؟ اس بار بھی جے ڈی وینس امریکی مذاکراتی ٹیم کی قیادت کریں گے؟؟ الجزیرہ کے صحافی اسامہ بن جاوید کا تجزیہ @ajmaljami @osamabinjavaid
اردو
0
1
8
1K
Live with Jami
Live with Jami@LiveWithJami·
سیاسی قیادت کا سعودی عرب کا دورہ اور عسکری قیادت کا یران کا دورہ کتنی اہمیت کا حامل ہے؟؟ سیاسی و عسکری قیادت کی غیر معمولی سفارت کاری۔ بڑا بریک تھرو ہونے جا رہا ہے ؟؟ صحافی کامران یوسف کی زبانی @ajmaljami @Kamran_Yousaf
اردو
0
3
29
1.6K
Live with Jami
Live with Jami@LiveWithJami·
مذاکرات کا دوسرا دور کب اور کہاں ہو گا ؟؟ مذاکرات کا نتیجہ کیا نکلے گا ؟؟ سینئر صحافی کامران یوسف نے اندر کی خبر بتا دی @ajmaljami @Kamran_Yousaf #iran
اردو
0
1
7
672
Live with Jami
Live with Jami@LiveWithJami·
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا بڑا بیان۔ایران جوہری ہتھیاروں کی تیاری میں دلچسپی نہیں رکھتا۔یورینیم کی افزودگی پر بھی بات ہو سکتی ہے۔مذاکرات کی کامیابی میں بڑی پیشرفت ؟؟ @ajmaljami @zahidm63 #Iran #Pakistán
اردو
0
0
2
39
Live with Jami
Live with Jami@LiveWithJami·
چینی وزارت خارجہ کا ایک بار پھر اروناچل پردیش کو بھارت کا حصہ ماننے سے انکار؟؟ اروناچل پردیش پر بھارت کا قبضہ غیر قانونی؟؟ @ajmaljami
اردو
0
0
2
56
Live with Jami
Live with Jami@LiveWithJami·
مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ بھی اسلام میں ہوگا ؟؟ مذاکرات کے لیے کونسے ممالک زیر غور؟؟ @ajmaljami #peacethroughpakistan
اردو
0
0
2
50
Live with Jami
Live with Jami@LiveWithJami·
اٹلی نے اسرائیل کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کر دیا-اس معاہدے کی کیا اہمیت ہے؟؟ کیا اسرائیل بھی انڈیا کی طرح تنہا ہوتا نظر آرہا ہے؟؟ باقی یورپی ممالک بھی ہوش کے ناخن لینگے ؟؟ @ajmaljami @AirCommodoreR
اردو
0
1
12
974
Live with Jami
Live with Jami@LiveWithJami·
فضا علی سے مسز اعجاز خان تک۔۔ مارننگ شو کے نام پر لاکھوں ناظرین حتی کہ اپنی بچی کے سامنے بے ہودہ حرکت، کہاں سے آتے ہیں یہ لوگ۔ What is this Nonsense? اجمل جامی کا تبصرہ #fizzaali #morningshow #viralvídeo
اردو
58
219
938
58.4K
Live with Jami
Live with Jami@LiveWithJami·
آبنائے ہرمز کی بندش یا محاصرہ کیسے ہوگا؟ امریکی نیوی کیسے کرے گی؟ دوسری جانب چینی بحریہ کے سینئر کمانڈر نے امریکا کو صاف بتا دیا کہ آبنائے ہرمز ہمارے لیے کھلی ہے اور کھلی رہے گی۔ کوئی ہمارے معاملات میں مداخلت نہ کرے۔ @ajmaljami #straitofhormuz #hormuzstraitblockade #trump
اردو
0
3
30
2.5K
Live with Jami
Live with Jami@LiveWithJami·
ایران اور امریکی نیوی کی طرف سے آبنائے ہرمز کی بندش اور گھیراؤ، دنیا بھر کی معیشتوں کو کیا نقصان ہوگا؟ تیل کی قیمتیں تو بڑھیں گی ہی لیکن اس کے علاوہ کیا ہوگا؟ اس کے نتائج کیا ہوگا؟ جانیے اجمل جامی سے #straitofhormuz #hormuzblockade #fuelprotest #IranWar
اردو
0
2
7
1.6K
Live with Jami
Live with Jami@LiveWithJami·
ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پر خود کو مسیحائی کردار میں پیش کیا، ٹرمپ نے کون سا نشہ کیا ہوا تھا؟ دنیا بھر میں اس حرکت پر کیا ردعمل آیا؟ پوپ لیو سے کیا تنازع ہوا؟ مذہبی پیشوا یعنی پوپ کا ٹرمپ کی حمایت نہ کرنا کیا معنی رکھتا ہے؟ جانیے اجمل جامی کی زبانی #Pope_Leo #Trump #Jesus
اردو
0
0
4
143
Live with Jami
Live with Jami@LiveWithJami·
کریملن کا بڑا اعلان۔ روس امریکہ کے ساتھ کسی ممکنہ امن معاہدے کے تحت ایران کے افزودہ یورینیم کو وصول کرنے کے لیے تیار ؟؟ کیا ایران یورنیم دینے کے لیے تیارہو گا ؟؟ @ajmaljami @Masood__Khan #Iran
اردو
0
3
7
300
Live with Jami
Live with Jami@LiveWithJami·
اسلام آباد میں ایران سے ڈیل کرنے میں امریکہ سے کیا غلطی ہوئی ؟؟ امریکہ نے سمجھا کہ ایران کمزور ہے اس لیے یہ مذاکرات میں آئے ہیں لیکن حقیقت اس کے بالکل بر عکس ہے،منیر اکرم، سابق مستقل مندوب اقوام متحدہ @ajmaljami #Iran
اردو
1
1
11
1.4K