Meharumer

6.3K posts

Meharumer banner
Meharumer

Meharumer

@Meharumer495

تجھے بھول جاؤں گا اپنے مر جانے کے بعد۔۔🔥

Sumali Ağustos 2020
388 Sinusundan383 Mga Tagasunod
Naka-pin na Tweet
Meharumer
Meharumer@Meharumer495·
السلام علیکم صبح بخیر رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے ہم سے کوئی بات سنی اور اسے یاد رکھا یہاں تک کہ اسے دوسروں تک پہنچا دیا۔ (ابوداؤد: ٣٦٦٠)
اردو
67
100
244
0
Meharumer nag-retweet
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦𝐮𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 ✿ G⋆o⋆o⋆d⋆ ⋆M⋆o⋆r⋆n⋆i⋆n⋆g⋆✿ "Mornings are like nature in spring… humming with the sounds of life and the promise of a fresh new day!" — LeAura Alderson Happy weekend creators❤️🌾
English
71
25
97
1.2K
Meharumer nag-retweet
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹🍃 اپنے دن کا آغاز اللہ و رسول کے زکر سے کریں حلال رزق کمائیں اپنے ساتھ اور ماتحت لوگوں کا خیال کریں پوری کوشش کریں کہ کسی کی دل آزاری نہ ہو اور ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کریں اللہ پاک ہم سب کو دین کی سمجھ عطا فرمائے۔آمین Good morning X Family ❤️
اردو
271
93
345
4.6K
Meharumer nag-retweet
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏
فرمانِ نبویﷺ ❤️ جس نے مجھ پر درود بھیجا قیامت کے روز میری شفاعت اس کے لئے واجب ہو جائے گی اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد ﷺ Happy Sunday X Mates ❤️
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏ tweet media
اردو
91
54
210
2.4K
Meharumer nag-retweet
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے فرمایا🌴 درود پاک ﷺ اتنی تیزی سے انسان کے گناہوں کو مٹا دیتا ہے کہ اتنی تیزی سے پانی بھی آگ کو نہیں بجھاتا.!! آئیں ایک بار محبت سے درود پاک پڑھ لیں اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ💚
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏ tweet media
اردو
71
38
171
2.3K
Meharumer nag-retweet
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏
السلام علیکم ورحمتہ اللہ صبـــــــاح النـــــــور🌹🍃 اے اللہ ہمیں ایسی نعمتوں اور انعام و اکرام سے نواز جسے زوال نہ ہو بے شک تو بخشنے والا بھی ہے اور مہربان بھی ہمیں بخش دے اور ہم پر اپنی مہربانیوں کی برسات بھی برسا دے.. آميييين..!! Good Morning X Family ❤️
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏ tweet media
اردو
232
82
337
3.5K
Meharumer nag-retweet
‏🖤#مـــــManoـــــانو🖤
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام ﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺ ﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺ
‏🖤#مـــــManoـــــانو🖤 tweet media
اردو
32
20
75
813
Meharumer nag-retweet
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏
السلام علیکم🌹🍃 صبح بخیـــــــر نماز کو کبھی مت چھوڑو، کیونکہ.... زندگی کی ساری برکتیں اسی میں ہیں اور اپنی نظروں کی حفاظت کرتے رہو یہی گناہ کی جڑ ہے، سب کچھ یہیں سے شروع ہوتا ہے۔..!!! الصَّلَاةُ خَيْرٌ مِنْ النَّوْمِ نماز نیند سے بہتر ہے..!! Good morning X Family ❤️
اردو
190
71
260
2.4K
Meharumer nag-retweet
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏
یارب آپ ہمیں اپنی محبت میں شدید کر لیں مجھے اس قابل بنا دیں میں آپ کو پسند آجاٶں ہر چیز میں آپ کی محبت محسوس ہو مجھے بس دنیا کی یاد سے دور مجھے بدل دیجٸے یارب جب میں آپ سے ملو آپ مجھ سے راضی ہوں آمین..!!! Have a peaceful evening/night 💛
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏ tweet media
اردو
63
23
133
2.2K
Meharumer nag-retweet
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏
#کچھ_پل_احساس_کے سب سے مشکل تعلق روح کا تعلق ہے کسی کی روح سے آپ کی محبت ساری زندگی ساتھ رہ سکتی ہے یہ شکل و صورت کی محبت کی طرح نہیں ہےاور نہ ہی عادت کی محبت کی طرح ہے جسے وقت کے ساتھ آپ اکتا جاتے ہیں، جب آپ کسی کی روح سے محبت کرتے ہیں تو اسے کسی اور میں دیکھنا آسان نہیں ہوتا کیونکہ روح ہمشہ ایک ہی ہوتی ہے اور اسکا کوئی متبادل نہیں ہوتا...!! #صدف ❤️🌿
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏ tweet media
اردو
36
30
91
2.2K