Mohib Writes

15K posts

Mohib Writes banner
Mohib Writes

Mohib Writes

@MohibWrite

نظر نے نظر کو نظر بھر کے دیکھا۔۔۔ نظر کو نظر کی نظر لگ گئی follow for follow back #Trending #poetry #PoetryCommunity #PoetryLovers #PoetryChallenge #news

Global Sumali Nisan 2020
978 Sinusundan40.2K Mga Tagasunod
Naka-pin na Tweet
Mohib Writes
Mohib Writes@MohibWrite·
جس دیس سے ماؤں بہنوں کو اغیار اٹھا کر لے جائیں ! جس دیس سے قاتل غنڈوں کو اشراف چُھڑا کر لے جائیں ! جس دیس کی کورٹ کچہری میں انصاف ٹکوں پر بِکتا ہو ! جس دیس کا منشی قاضی بھی مُجرم سے پوچھ کر لکھتا ہو ! جس دیس کے چپے چپے پر پولیس کے ناکے ہوتے ہوں ! جس دیس میں بنت حوا کی چادر بھی داغ سے میلی ہو !! جس دیس میں آٹے چینی کا بحران فلک تک جا پہنچے !! جس دیس میں بجلی پانی کا فقدان حلق تک جا پہنچے !! جس دیس کے ہر چوراہے پر دو چار بھکاری پھرتے ہوں !! جس دیس میں روز جہازوں سے امدادی تھیلے گرتے ہوں !! جس دیس کے مندر مسجد میں ہر روز دھماکے ہوتے ہوں ! جس دیس میں جاں کے رکھوالے خود جانیں لیں معصوموں کی ! جس دیس میں حاکم ظالم ہوں سسکی ناں سُنیں مجبوروں کی ! جس دیس کے عادل بہرے ہوں آہیں ناں سُنیں معصوموں کی ! جس دیس کی گلیوں کوچوں میں ہر سمت فحاشی پھیلی ہو ! جس دیس میں غربت ماؤں سے بچے نیلام کراتی ہو !! جس دیس میں دولت شرفا سے نا جائز کام کراتی ہو !! جس دیس کے عہدیداروں سے عہدے ناں سنبھالے جاتے ہوں !! جس دیس کے سادہ لوح انساں وعدوں پہ ہی ٹالے جاتے ہوں !! اس دیس کے ہر اک لیڈر پر سوال اٹھانا واجب ہے !! اس دیس کے ہر اک حاکم کو سولی پہ چڑھانا واجب ہے !! If you 👍 Agree, #Repost it as much as you can!
اردو
2
4
14
4.2K
Mohib Writes
Mohib Writes@MohibWrite·
#poetry #شاعری #سہیل_آفریدی_احتجاجی_کال_دو
Mohib Writes tweet media
QME
0
0
5
34
Mohib Writes
Mohib Writes@MohibWrite·
Claude Design: Anthropic’s New Visual Shortcut Claude Design helps teams turn prompts into prototypes, slides, and one-pagers fast in minutes, then export to Canva, PDF, PPTX, or Claude Code. #Claude Design, #Anthropic, Claude Code, design systems, mohibwrites.com/claude-design-…
English
0
0
1
41
Mohib Writes
Mohib Writes@MohibWrite·
آبنائے ہرمز ایک بار پھر بند؟ وجہ امریکہ کی ایرانی بندرگاہوں کی مسلسل ناکہ بندی۔ مطلب امریکا امن چاہتا ہی نہیں ڈرامے کر رہا ہے #Irán #Israél #Hurmuz
اردو
0
0
4
151
Mohib Writes
Mohib Writes@MohibWrite·
رل تے گئے ہاں پر چس بڑی آئی اے Welcome to Old #Pakistan No light, No petrol... No Rule, No Job
English
0
0
3
143
Mohib Writes
Mohib Writes@MohibWrite·
لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے پریشان نہ ہوں ، اصل میں پاکستانی بجلی بھی #آبنائےہرمز سے گزر کر آتی ہے ناں 🤔
اردو
0
0
4
142
Mohib Writes
Mohib Writes@MohibWrite·
تم سمجھتے ہو کہ بیکار بچھڑ جاتے ہیں ،؟ کوئی بہتر جو ملے ، یار بچھڑ جاتے ہیں کون اچھے دِنوں کے آنے تلک ساتھ رہے اُس سے پہلے ہی سمجھ دار بچھڑ جاتے ہیں #poetry #PoetryCommunity #PoetryLovers #PoetryChallenge
اردو
0
0
2
108
Mohib Writes
Mohib Writes@MohibWrite·
ملک ایسے محفوظ ہاتھوں میں کہ 10گھنٹے بجلی لورڈشیڈنگ 12گھنٹے گیس غائب اور مہنگا ترین پیٹرول ہونےکے باوجود ترقی کی منازل طے کر رہا😎 #Pakistán #IranWar
اردو
0
0
2
73
Mohib Writes
Mohib Writes@MohibWrite·
پاکستان ایک بار پھر ترقی کر کے دو ہزار کے دور میں چلا گیا ہے۔ جب لوڈ شیڈنگ ہوا کرتی تھی۔
اردو
0
1
5
105
Mohib Writes
Mohib Writes@MohibWrite·
اضافے کے اثرات تو راتوں رات حاصل ہو جاتے ہیں
Mohib Writes tweet media
اردو
0
0
1
113
Mohib Writes
Mohib Writes@MohibWrite·
اسی لیے میٹرو بند ہونے کی خبر تھی
Mohib Writes tweet media
اردو
0
0
2
90