
پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 137 روپے اضافہ اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 184 روپے اضافہ کرکے حکومت نے مہنگائی کا طوفان کھڑا کردیا۔ پٹرول مہنگا،ڈیزل مہنگا،مگر عوام کی زندگی سستی ہوگئی ہے کیا؟ یہ اضافہ نہیں بلکہ عوام کےخلاف معاشی اعلان جنگ ہے۔ یہ پالیسی نہیں عوام کےساتھ کھلا مذاق ہے۔





