اِک۔تھی۔مسافر
102 posts

اِک۔تھی۔مسافر
@O_rdinary__
میرا کم ملنا جلنا بیزاری نہیں، بلکہ منفی رویوں سے دوری کا انتخاب ہے
Sumali Haziran 2026
177 Sinusundan213 Mga Tagasunod
اِک۔تھی۔مسافر nag-retweet

Every meaningful journey begins with a single conversation.
Step into the space and see where it leads 🎙️
x.com/i/spaces/1PJqr…
English

@nainaalihader76 لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
لاشک
العربية

مگر یہ سب افسانوی باتیں ہیں حقیقت سے ان کو دور تلک اب کوئی تعلق نہیں ہے💯🩵
ꪀꪖ𝓲𝓲ꪀꪖ@nainaalihader76
کہتے ہیں عورت سے محبت کرنا بہت مشکل ہے، وہ کبھی راضی نہیں ہوتی۔ واقعی؟ ایک گلاب... ایک گجرا... اس کے لیے وقت نکالنا... اس کی عزت کرنا... اس سے وفادار رہنا... اس سے سچ بولنا... اور ضرورت پڑنے پر اس کے ساتھ کھڑے ہونا کیا واقعی یہ سب اتنا مشکل ہے؟
اردو

کوئی تمہارے باغ کے پھول بھی لے جائے تو بھی جو بہار اللّه نے تمہارے مقدر میں لکھی ہو اسے کوئی نہیں روک سکتا۔۔x.com/i/spaces/1mxPa…
اردو

@Maqsoodkhann_ نہ پوچھو مجھ پہ کیا گزری ہے میری مشق حسرت سے
قفس کے سامنے رکھّا رہا ہے آشیاں برسوں
اردو

کچھ لوگ آپ کی زندگی میں صرف "ہونے" کا احساس دلاتے ہیں "نبھانے" کا نہیں✨♥️
اِک۔تھی۔مسافر@O_rdinary__
بوجھ تو اب جاکے بنے ھیں پہلے ہم بھی پسندیدہ شخص تھے تیرے
اردو

@nainaalihader76 بہت دکھ ہو رہا ہے۔۔۔
سی سی ڈی نے مجرم کو اس کے انجام تک پہنچا دیا لیکن جب تک حکومتیں یا اسلامی تنظیمیں سوچ بدلنے کے لیے انتظامات نہیں کرے گی س اور سی سی ڈی بنا دے یہ جرم نہیں رکنے والے کیونکہ اس گناہ کو معاشرتی طور پر نارملائز کر دیا گیا ہے
اردو

@nainaalihader76 سبحان اللہ
اپ روح کی بہت اچھی اپروچ پر ہیں ایسی باتیں وہی کر سکتا ہے جس نے اپنے اپ کو محسوس کیا ہو
اردو
















