‏ہنـــــــس مُکـــــــھ

33.3K posts

‏ہنـــــــس مُکـــــــھ banner
‏ہنـــــــس مُکـــــــھ

‏ہنـــــــس مُکـــــــھ

@Parray_

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏No DM Plz ❌

Islamabad, Pakistan Sumali Nisan 2019
9.2K Sinusundan15.1K Mga Tagasunod
‏ہنـــــــس مُکـــــــھ nag-retweet
ایمـــان فاطمــــہ🍝
اگر آپکو مریم اورنگزیب کی طرف سے پورے دوہزار روپے کی خطیر رقم ملے تو آپ اس سے کیا کیا کریں گے؟
اردو
395
87
526
0
‏ہنـــــــس مُکـــــــھ nag-retweet
ایمـــان فاطمــــہ🍝
بچپن سے رات سونے سے پہلے آیة الکرسی خود پر پھونک کر سوتی رہی آج آیة الکرسی عمران خان پر پھونک دی۔ یااللہ ہمارے خان کی حفاظت فرما آپکے حوالے
اردو
83
214
989
0
‏ہنـــــــس مُکـــــــھ nag-retweet
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
آزادی مارچ میں تو رینجرز کے سجیلے جوان ٹارگٹ سیٹ کر کے،شیلنگ کر رہے تھے۔ @OfficialDGISPR ٹھیک ہو گیا۔
Arslan Baloch tweet media
اردو
79
1.9K
3.6K
0
‏ہنـــــــس مُکـــــــھ nag-retweet
وقاص مسٹنڈا
وقاص مسٹنڈا@WailaHu·
اج کل وہ نظر نہیں آ رہے جو قیمتوں کی لسٹیں بنا بنا کر پوسٹ کرتے تھے کہ اتنی مہنگائی میں پندرہ بیس ہزار کمانے والا کیسے گزارہ کرے گا۔۔۔
اردو
5
85
270
0
‏ہنـــــــس مُکـــــــھ nag-retweet
Fiza
Fiza@Fizaabassi·
یا اللّه عالم اسلام کے اس مرد مجاہد کی غیب سے جلد مدد فرما #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Fiza tweet media
اردو
0
2
11
0
‏ہنـــــــس مُکـــــــھ nag-retweet
Fiza
Fiza@Fizaabassi·
کبھی کبھی میرا دل چاہتا ہے دنیا میں کوئی کام نہ ہو سوائے 😴 کے 😂😂😂
اردو
0
1
4
0
‏ہنـــــــس مُکـــــــھ nag-retweet
Ambreen PTI
Ambreen PTI@AmbreenPTI1·
یہ عمران خان کے قمیض شلوار اور پشاوری چپل سے کس کو کیا مسئلہ ہے؟ کافی اس بارے میں لکھا جا رہا ہے کوئی تفصیل بتائے ذرا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اردو
202
1.2K
4.1K
0
وقاص مسٹنڈا
وقاص مسٹنڈا@WailaHu·
سرکار ان ساڑھے چار ہزار غیرت مند افسران کے استعفے دیکھ کر بھی آپ کی غیرت نہیں جاگی ؟ کوئی افسوس کوئی ملال نہیں ہوا؟
اردو
31
142
587
0
‏ہنـــــــس مُکـــــــھ nag-retweet
وقاص مسٹنڈا
وقاص مسٹنڈا@WailaHu·
عمران خان آج 3 بجے بنی گالہ میں کور کمیٹی کی میٹنگ چیئر کر رہے ہیں۔۔۔ اگر کسی مائی کے لال میں ہمت ہے تو گرفتار کر کے دکھائے
اردو
2
50
241
0
‏ہنـــــــس مُکـــــــھ nag-retweet
زرلش ملک
زرلش ملک@zarlish_592·
امریکہ اب کسی صورت عمران خان کو اقتدار میں نہیں دیکھنا چاہتا.. کسی صورت نہیں.. اور آپ لوگ کیا چاہتے ذرا کھل کے بتاٶ.... #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اردو
44
196
367
0
‏ہنـــــــس مُکـــــــھ nag-retweet
Sweet Boy
Sweet Boy@SweetCompany200·
ہوسکتاہے دنیامیں منافقت بازی لے جائے مگر آخرت سچے لوگوں کی کامیابی کا دن ہے۔ جمعہ مبارک
Sweet Boy tweet media
اردو
0
4
11
0
‏ہنـــــــس مُکـــــــھ nag-retweet
Rimsha
Rimsha@Rimshaspeaks·
وہ کون تھا جس کا نعرہ ردلفساد تھا لیکن آج سارے فسادی پارلیمینٹ پے قابض ہیں لیکن انہیں نظر نہیں آ رہے یا وہ نظر اانداز کررہےہیں۔ #وہ_کون_تھا
اردو
1
7
10
0
‏ہنـــــــس مُکـــــــھ nag-retweet
Shams Khattak
Shams Khattak@Sh_am_92·
#وہ_کون_تھا؟ فصیلِ شہرِ دل عزیز میں نقب لگانے والے وحشیوں کا رازداں گراں گزر رہے تھےجس پہ آمدِ بہار کے سبھی نشاں حسد نے جسکی بادِ صبح کو بھی کردیا دھواں دھواں! جسےامیں سمجھ رہے تھے ناتواں تھا رہزنوں کے مال کا وہ نگہباں عیاری جسکی سب پہ ہوچکی اب عیاں مگر ہے بندخوف کے سبب زباں 👇
اردو
1
3
4
0
‏ہنـــــــس مُکـــــــھ nag-retweet
❤🇵🇰🌹bیRھhaن🕋😘🇸🇦
مجھے غیر اللہ کا کوئی خوف نہیں کیونکہ میرے دل میں لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہ بستا ہے! جوانسان ہر جلسے ہر تقریر میں یہ کہتا ہو اسکو واقعی کسی چیز کا خطرہ نہیں اِيَّا كَ نَعْبُدُ وَاِ يَّا كَ نَسْتَعِيْنُ  "ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں" #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
❤🇵🇰🌹bیRھhaن🕋😘🇸🇦 tweet media
اردو
5
63
109
0
‏ہنـــــــس مُکـــــــھ nag-retweet
❤🇵🇰🌹bیRھhaن🕋😘🇸🇦
حق اور سچ کے رستے میں بہت ساری مشکلات سامنے آتیں ہیں اور ان مشکلات کا مقابلہ کرنا چاہیے مقابلہ کرنے سے انسان مظبوط ہوتا ہے اور اللہ تعالی پر بھروسہ رکھنا چاہیئے ہمیشہ جیت حق اور سچ کی ہی ہوتی ہے ہمارے لیڈر نے ہمیں یہ ہی سکھایا ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اردو
1
42
66
0
‏ہنـــــــس مُکـــــــھ nag-retweet
❤🇵🇰🌹bیRھhaن🕋😘🇸🇦
🕋السلام وعليكم 🌴 🕊صباح الخير 🥀 ⚘وہ فقط اسمِ محمدﷺ کا کریں وِرد صبحُ شام،💕 ⚘وہ لوگ!! جو کہتے ہیں گزارا نہیں ہوتا،،،❤ ⚘دنیا یہ آپ ﷺ کے صدقے میں بنی ہے،💕 ⚘ورنہ یہ جہاں کبھی اتنا پیارا نہیں ہوتا ❤ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ❤ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ❤
❤🇵🇰🌹bیRھhaن🕋😘🇸🇦 tweet media
اردو
15
41
115
0
‏ہنـــــــس مُکـــــــھ nag-retweet
REAL-Patriotic-804™
REAL-Patriotic-804™@Patriotic_804·
فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ وَاشْكُرُوا لِي وَلَا تَكْفُرُونِ پس مجھے یاد کرو میں تمہیں یاد کروں گا اور میرا شکر کرو اور ناشکری نہ کرو
اردو
0
45
145
0