قطر نے بھی سوال اٹھا دیا ہے کہ پاکستان کو تیل مل رہا ہے۔ ایران نے ان کا تیل نہیں روکا، پھر انہوں نے کیوں اتنا مہنگا تیل کیا ہے؟ عوام پر اتنا پریشر کیوں ڈال رہے ہیں؟
x.com/AJEnglish/stat…
"شاہد افریدی ایک جھوٹا شخص ہے جو پٹرول کی قیمت بڑھنے پر عوام کو فوائد اور تسلیاں دے رہا ہے۔ لیکن 11 ارب کے جہاز پر کوئی بات نہیں کر رہا ،ایسے منافق لوگوں کی باتوں پر یقین مت کریں۔"زعیم لغاری
@Zaeemlegharii
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
ایک بہادر صحافی تھا ارشد شریف جسے بے دردی سے مار کر شہید کردیا گیا تھا نے یہ ویڈیو شئیر کر کے ظلم روکنے کا حل بتایا تھا کہ ظالم کا ہاتھ پکڑو، اسے روکو ورنہ سب مارے جاؤ گے۔۔۔
@arsched@javerias
عمران خان کو ہمارے دل نے لیڈر مانا ہے۔۔آپ اسمبلی میں بیٹھے چند 100/200 بے ضمیر لوگوں کو تو خرید سکتے لیکن بائیس کروڑ لوگوں کےدلوں کو نہیں خرید سکتے۔۔
اداکارہ شگفتہ اعجاز
روس کا دورہ کر کے صدر پیوٹن سے میں نے معاملات طے کر لیے تھے کہ بھارت کی طرح وہ ہمیں بھی سستا تیل دیں۔ مگر جب واپس آیا تو “گریٹ” 22 گریڈ افسر نے امریکہ کی خوشنودی کے لیے روس کی مذمت کر دی۔ میں یہ سب اپنی ذات کے لیے نہیں بلکہ پاکستانی عوام کے لیے کر رہا تھا کہ انہیں مہنگائی سے ریلیف مل سکے۔ عمران خان
#pakistan@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
کہتے ہیں سائفر جیسے مراسلے تو آتے رہتے ہیں، کس کو آتے ہیں، میں نے تو پہلی دفعہ ایسا مراسلہ دیکھا اور یقین کریں یہ آخری دفعہ بھی ہوگا
کیونکہ آگے سے کسی کی جرت نہیں ہوگی ایسے مراسلے بیجھنے کے