روحنا

87.6K posts

روحنا banner
روحنا

روحنا

@Roh_Azf

https://t.co/2ttK4HQak9

Sumali Ağustos 2021
933 Sinusundan1.1K Mga Tagasunod
Naka-pin na Tweet
روحنا
روحنا@Roh_Azf·
اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کررہے ہیں، اللہ اُس سے غافل ہے۔وہ تو ان لوگوں کو اُس دن تک کے لئے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔ ﴿سورۃ ابراہیم، ۴۲﴾
اردو
1
13
30
1.3K
روحنا nag-retweet
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
عمران خان پر کوئ احسان نا کرے پلیز🙏🚨 علامہ کا بڑا ویلڈ پوائنٹ !! خان یہ نہیں کہہ رہا کہ مجھ پر احسان کرے وہ اپنا حق مانگ رہا اگر خدا ہے اور انکو ڈر ہے تو یہ عدالت رات کو بارہ بجے بھی کھلی تھی ایک رات لیکن آج دن کو یہ عدالت انصاف دینے کیلئے بند ہے 👉
اردو
37
5.1K
13.7K
102.7K
روحنا nag-retweet
SIR Ahmed Khokhar
SIR Ahmed Khokhar@khokhr_pedia·
اسد طور 🔥🔥🔥 اتنی مشکلات اور جدوجہد کے بعد خان صاحب کا آج کیس لگا لیکن پھر وہی پرانے حربے استعمال کرنا شروع کردئیے ججز نے۔ کیس سنے سے انکار کرکے کسی اور کانفرنس میں چلے گئے ۔ 40 سے 50 لاکھ تنخواہ لیتے ہیں اور ہمارا چیف جسٹس ترکی کے جسٹس کو کہہ رہا یے کہ ہم ریاستی عدلیہ ہیں جو ریاست کے ہر ظلم کو تحفظ دیتے ہیں اور اپنی عوام کو قربان کرتے ہیں
اردو
7
564
1.2K
11.8K
روحنا nag-retweet
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"70 فیصد ڈیزل پاکستانی ریفائنریز میں تیار ہوتا ہے، اس لئے عالمی منڈی میں ڈیزل کی قیمت کو جواز بنا کر حکومت نے ریفائنریز کو اربوں روپے کا منافع پہنچایا ہے"۔مفتاح اسماعیل @MiftahIsmail سورس جاننے کیلئے QR Code Scan سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
5
687
1.4K
9K
روحنا nag-retweet
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
ان کی ایک پالیسی ہے کہ الحمد اللہ ہمیں فلاں نے قرضہ دے دیا۔ الحمد اللہ ہم نے ان سے قرضہ لے لیا۔ الحمد اللہ IMF آ گیا۔ ایک انڈیا اور ایک اسرائیل سے ہم نے قرضہ نہیں لیا کیونکہ ان سے ہمارے تعلقات ٹھیک نہیں ہیں۔ ان سے تعلقات ٹھیک ہوتے تو شہباز شریف صاحب ان سے بھی قرضہ لے چکے ہوتے۔ ارشاد بھٹی #pakistan @IrshadBhatti336 خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
4
139
362
4.4K
روحنا nag-retweet
Nadir Baloch
Nadir Baloch@BalochNadir5·
کل بلاول کی جائیدادوں سے متعلق ٹوئیٹ کی تو جیالوں نے قیامت مچا دی، اب جیو اور دیگر ادارے بھی آگئے۔ پاکستانیوں نے اپنے ملک میں انوسٹ کرنے کے بجائے یو اے ای کو ترجیح دی۔ اس لیے کہا تھا کہ پاکستانی سیاست دانوں کے بھی متحدہ عرب امارات پر احسانات ہیں، جنہوں نے اپنے ملک کی بجائے اسے ترجیح دی
Nadir Baloch@BalochNadir5

خالی یو اے ای کے احسانات نہیں ہیں ہمارے حکمرانوں کے بھی احسانات ہیں۔ اندازہ لگائیں کہ بلاول زرداری کے مجموعی اثاثے1.6 بلین کے ہیں، جن میں صرف دبئی میں 1.44 بلین کی 25 جائیدادیں ہیں نوٹ: یہ 2022 کی اعلان کردہ جائیدادیں ہیں۔

اردو
27
524
932
37.9K
روحنا nag-retweet
Siddique Jan SMT
Siddique Jan SMT@SdqJaanSMT·
اگر بات کھربوں کی نکلنے والی معدنیات سے بھینسوں کے نکلنے والے گوبر تک آ گئی ہے تو بہتر ہے اڈیالہ جا کر معافی مانگ لو، اداکار خالد انعم
Siddique Jan SMT tweet media
اردو
34
1.4K
3.6K
22.1K
روحنا nag-retweet
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
یہ وقت بکواس کرنے کے بجائے 12 ارب کا جہاز بیچنے کا ہے۔ خالی عوام کو بھاشن دینے سے پہلے خود اُس پر عمل کریں، اپنی عیاشیاں اور لُوٹ مار بند کریں اور اپنے گھر میں چپیڑیں کھانے سے محفوظ رہیں۔ شکریہ
Fayyaz Shah tweet media
اردو
57
461
1.2K
7.6K
روحنا nag-retweet
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
لہندے پنجاب کے لوگ ایک اور لولی پاپ کیلئے تیار ہوجائیں پنجاب حکومت نے کسانوں کو گندم کی کٹائی میں فی ایکڑ 1500 روپے سکہ رائج الوقت بطور بھیک دینے کا اعلان کیا ہے اور اسکے لئے باقاعدہ اشتہار بھی جاری کردیا ہے میں اشتہار دیکھ رہی تھی جس میں فرمایا جارہا تھا کہ ہم نے چونکہ دنیا کے حالات کی وجہ سے ڈیزل کی قیمتیں بڑھائی ہیں تو اسلئے ہم کسانوں کو 1500 فی ایکڑ گندم کی کٹائی میں ریلیف دے رہے ہیں پنجاب میں اس وقت گندم کی کٹائی فی ایکڑ 16000 روپے ہیں جو ڈیزل کی قیمتیں بڑھنے سے پہلے 8000 روپے فی ایکڑ تھی، اب 16000 میں مریم منیر کے 1500 روپے کتنا بڑا ریلیف ہیں آپ خود اندازہ کرلیجئے اور کہانی ابھی یہاں ختم نہیں ہوئی، 1500 روپے فی ایکڑ دینے کیلئے جو اشتہارات چلائے جارہے ہیں اُن پر اب تک 15 کروڑ سے بھی زائد خرچہ ا چکا ہے۔ پنجاب والوں، قسمت تہاڈی اپنی بڑھاپے کے عشق میں مارے گئے ہو تم لوگ 💀
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
12
65
175
6K
روحنا nag-retweet
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
کیسے کیسے شیخ چلی پڑے ہیں مان لیں وہاں 100 ارب ڈالر پڑے ہیں تو کس کے ہوں گے ؟ بلیک منی کے ۔ سیاستدانوں کے اور وہ واپس لائیں گے نہیں ۔ کسی اور کے ہیں تو وہ آپ کے کہنے پر لائے گا نہیں۔ ان سے اب چورن بھی اچھا نہیں بن پا رہا عالم نزع میں دماغ کام کہاں کرتا ھے
Sajid usmani@sajidusmani787

پاکستان کی معاشی تاریخ کا سب سے بڑا اور جرات مندانہ فیصلہ سامنے آ گیا ہے۔ حکومتِ پاکستان اور مقتدر حلقوں نے باقاعدہ طور پر یہ تہیہ کر لیا ہے کہ دبئی کے بینکوں میں پاکستانیوں کے پڑے ہوئے تقریباً 100 ارب ڈالر (سو ارب ڈالر) کو واپس ملک لایا جائے گا۔ یہ خطیر رقم کسی قرضے کے طور پر نہیں بلکہ پاکستان کے اپنے انفراسٹرکچر، خاص طور پر کراچی اور گوادر بندرگاہ کی اپ گریڈیشن کے لیے استعمال کی جائے گی، جس کے بعد پاکستان خطے کا سب سے بڑا تجارتی مرکز بن جائے گا۔ اس رقم سے کراچی پورٹ اور گوادر پورٹ پر ایسی جدید ٹیکنالوجی اور ڈیپ برتھنگ (Deep Berthing) کی سہولیات فراہم کی جائیں گی کہ دنیا کے سب سے بڑے بحری جہاز بھی یہاں لنگر انداز ہو سکیں گے۔ یہ بھارت اور خلیجی ممالک کی بندرگاہوں کے لیے براہِ راست چیلنج ہوگا۔ جب 100 ارب ڈالر پاکستان کے مالیاتی نظام میں شامل ہوں گے، تو ڈالر کی قدر زمین پر آ جائے گی اور پاکستانی روپیہ خطے کی مضبوط ترین کرنسی بن کر ابھرے گا۔ یہ وہ "اعلیٰ ظرفی" والا وژن ہے جس کے تحت اب ہمیں آئی ایم ایف (IMF) یا کسی اور عالمی ادارے کے سامنے ہاتھ پھیلانے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ پاکستان کے اپنے ہی پیسے سے پاکستان کی تقدیر بدلی جائے گی۔

اردو
48
176
501
7.3K
روحنا nag-retweet
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
دوبئی لیکس دو ارب ڈالر کی واپسی کے مطالبے کے بعد امارات کا بزعم خود ثالثوں پر دوسرا حملہ ہے مگر اسے امارات کا حملہ نہ سمجھا جائے امارات کے پیچھے اور بھی بہت ہیں اور یہ بتاتا ہے کہ کرسی اس مطالبہ کے ساتھ کھینچنا شروع کی جا چکی ہے جسے پورا کریں تو بھی موت اور نہ کریں تو بھی موت
اردو
15
291
1K
12.1K
روحنا nag-retweet
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
ٹرمپ جتنا پاگل جتنا خطرناک جتنا حواس باختہ جتنا غیر مہذب جتنا ظالم اور جتنا نیچ ہو گا اتنا ہی یہ سیلیوٹ تھپڑ بن کر پاکستانیوں کے چہروں پر پڑے گا۔
Ahmad Farhad tweet media
اردو
102
3K
9.2K
58.8K
روحنا nag-retweet
PTI
PTI@PTIofficial·
عدالتی لباس میں چھپے سہولت کاروں نے انصاف کو مذاق بنا دیا ہے۔ القادر ٹرسٹ سے لے کر توشہ خانہ تک، ہر اہم موڑ پر جسٹس سرفراز ڈوگر کا قلم صرف تاخیری حربوں اور رکاوٹیں کھڑی کرنے کے لیے ہی چلتا ہے۔ ایک سابق وزیر اعظم کی اہم سماعت کو 'میٹنگ' کی بھینٹ چڑھانا اسی پرانی سہولت کاری کا تسلسل ہے جس نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے وقار کو خاک میں ملا دیا ہے۔ شرم کا مقام ہے کہ قانون کو ایک بار پھر طاقتور کے اشاروں پر بے بس کر دیا گیا۔ #ShameOnJudges #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
PTI tweet mediaPTI tweet media
PTI@PTIofficial

عوامی عدالت کے کٹہرے میں : پاکستانی عدلیہ کا احتساب! ۲-جسٹس سرفراز ڈوگر الزامات: •القادر ٹرسٹ اپیل کی سماعت میں بار بار دیر کرنا •توشہ خانہ کیس کی اپیل کو سماعت کے لئے مقرر کرنے میں رکاوٹیں کھڑی کرنا •جیل میں ملاقات کی درخواستوں پر اپیل کو سماعت کے لئے مقرر کرنے میں جان بوجھ کر عملدرآمد نہ کروانا، اسلام آباد ہائی کورٹ کے وقار اور اختیار کو بے توقیر کروانا •عمران خان اور ان کے گھر والوں کی درخواستوں پر وقت پر سماعت نہ کرنا •من پسند ججز کے بنچ بنانے اور کیسز کی تقسیم پر اثر انداز ہونا •جسٹس طارق جہانگیری کے معاملے میں ادارے کے اندر انتقامی کارروائی کی گئی •طبی امداد اور خاندان تک رسائی اور ملاقاتوں کو روکے جانے اور ناانصافی میں سہولت کاری یاد رکھیں آئینی بحران کے ہر لمحے میں عدلیہ کے ہر فیصلے کو تاریخ یاد رکھے گی۔ #ShameOnJudges

اردو
74
2.9K
5.6K
64.3K
روحنا nag-retweet
Stranger
Stranger@AsaddRattay·
حرامخوروں نے 78 سالوں سے نازک حالات کا منجن بیچ کر خود جزیرے خرید لیے پاپا جونز بنا لیے دبئی یورپ میں پراپرٹیز بنا لیں پاکستان میں بھی زمینوں پر قبضے کر لیے ملک کا سارا بجٹ ہڑپتے گئے اپنے ریٹائر شدہ جرنیلوں افسروں کودوسرے اداروں میں ہیڈ لگوا لیے پھر دو دو محکموں سے پینشنیں مراعات پھر ان پینشنوں کی ادائیگی کیلیے قوم کے نام پر اور قرضے۔ 200 ارب ڈالر کی فوجی فاونڈیشن بنا لی اپنی بچیاں ڈپلومیٹک پاسپورٹس سے باہر سیٹ کرواکے ہر آنے والا بیغیرت جرنل کہتا ہے اِب کے صبر کرو اِب کے مجھے پھدو بنانے دو اِب کے گوبر پر بھی ٹیکس دیکرہمارا جہنم جیسا پیٹ بھرو۔۔ ہم سے پہلے والے تمہیں نوچ گئے اب ہماری باری ہے😑
Stranger tweet media
Stranger tweet media
اردو
12
352
538
4.2K
روحنا nag-retweet
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
اب امریکہ نے ایران پر کوئی غیر روایتی حملہ کیا یا ممنوع ٹارگٹ ہٹ کئے تو جنگ امریکہ کی سرزمین پر پہنچ جائے گی کیونکہ شمالی کوریا کی گزشتہ دنوں 5000 میزائل کی کھیپ میں 15000+ کلومیٹر رینج والے میزائل بھی شامل تھے اور روس کے امدادی سامان کے 10 جہازوں میں سے 8 جنگی سامان کے تھے جن میں جدید ڈرون اور میزائل شامل تھے اگر اب بات آگے بڑھی تو امریکی عوام اپنے سروں پر میزائل پرواز کرتے اور دھماکے ہوتے سنے گی
اردو
85
598
2.7K
69.2K
روحنا nag-retweet
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
"دبئی ان لاکڈ" رپورٹ (مئی 2024) کے مطابق، دبئی میں 12 سے زائد ریٹائرڈ پاکستانی فوجی افسران اور ان کے خاندانوں کی جائیدادوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ اس فہرست میں کچھ نمایاں نام اور ان کی جائیدادوں کی تفصیلات یہ ہیں۔ جنرلز: جنرل پرویز مشرف (مرحوم): دبئی مرینا، برج خلیفہ اور الثانیہ میں تین جائیدادیں ان کے نام اور ان کی اہلیہ کے نام پر پائی گئیں۔ لیفٹیننٹ جنرل شفاعت اللہ شاہ: ان کا نام بھی ان لیکس میں آتا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل عالم جان مسعود (مرحوم): ان کے نام اور ان کی اہلیہ کے نام تین جائیدادیں درج تھیں جو بعد میں فروخت کر دی گئیں۔ میجر جنرل غضنفر علی خان: الوارسان فرسٹ میں ایک رہائشی یونٹ کا مالک پایا گیا۔ میجر جنرل راجہ عارف نذیر: ڈیماک ہلز اور گالف پرومینیڈ میں دو اپارٹمنٹس کے مالک ہیں۔ میجر جنرل سید نجم الحسن شاہ: ال سقران ٹاور میں جائیدادوں کے مالک ہیں۔ ایئر فورس اور ڈگر آفیسرز: رپورٹ میں ایئر وائس مارشل سلیم طارق اور ایئر وائس مارشل خالد مسعود راجپوت کے نام بھی شامل ہیں۔ میجر جنرل محمد فاروق اور میجر جنرل احتشام ضمیر (اور ان کے بیٹے) کے نام بھی جائیدادوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ بریگیڈیئر نادر میر: الوارسان فرسٹ میں ایک اسٹوڈیو اپارٹمنٹ کے مالک ہیں۔ فوجی جوانوں کے بچے: صابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے صاحبزادے سعد صدیق سٹی واک، دبئی میں ایک اپارٹمنٹ کے مالک ہیں۔دبئی انلاکڈ" رپورٹ (مئی 2024) کے مطابق، ریٹائرڈ فوجی افسران کی جائیدادوں کی کوئی خاص کل مالیت ظاہر نہیں کی گئی تھی، بلکہ انہیں مجموعی طور پر "پاکستانی اشرافیہ" (سیاستدانوں، بیوروکریٹس، اور فوجی افسران) کے 11 بلین ڈالر سے 12.5 بلین ڈالر کے حصے کے طور پر پیش کیا گیا تھا۔ تاہم، رپورٹ میں کچھ انفرادی افسران کی جائیدادوں کی ماضی اور موجودہ قیمت کا ذکر کیا گیا ہے: جنرل پرویز مشرف (مرحوم): 2012 میں ان کی ملکیت میں 3 بیڈ روم والے اپارٹمنٹ کی قیمت تقریباً 449,233 ڈالر تھی۔ میجر جنرل راجہ عارف نذیر: خریداری کے وقت دونوں اپارٹمنٹس کی قیمت تقریباً $311,931 اور $342,791 (کل ~ 6.5 لاکھ+) تھی۔ لیفٹیننٹ جنرل محمد اکرم: ان کے دو اسٹوڈیو اپارٹمنٹس 2013 میں تقریباً $150,000 فی اپارٹمنٹ (کل $3 لاکھ) میں خریدے گئے تھے۔ میجر جنرل غضنفر علی خان: 2010 میں ان کی جائیداد کی مالیت $81,406 تھی۔ بریگیڈیئر نادر میر: ان کا اسٹوڈیو اپارٹمنٹ 2010 میں $54,110 میں خریدا گیا تھا۔ میجر جنرل سید احتشام ضمیر (مرحوم): ان کے بچوں کے ایک اپارٹمنٹ کی قیمت 2017 میں 440,382 ڈالر تھی۔
اردو
7
140
361
19.4K
روحنا nag-retweet
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
خالی یو اے ای کے احسانات نہیں ہیں، ہمارے حکمرانوں کے بھی احسانات ہیں! اندازہ لگائیں کہ بلاول زرداری کے مجموعی اثاثے 1.6 بلین کے ہیں، جن میں صرف دبئی میں 1.44 بلین کی 25 جائیدادیں ہیں؛ نوٹ: یہ 2022 کی اعلان کردہ جائیدادیں ہیں! نادر بلوچ @BalochNadir5 خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
Siasat.pk tweet media
اردو
6
489
814
6.7K
روحنا nag-retweet
Sarah Naeem Khan
Sarah Naeem Khan@sarah_naeem01·
پٹواری پریشان تھے کہ گوبر ٹیکس کی پروموشن کے لیے مریم کی فوٹو بھینس پر لگانی ہے یا گوبر پر۔ بلآخر بھینسوں کے شدید احتجاج کے بعد یہ فیصلہ ہوا ہے 👇
Sarah Naeem Khan tweet media
اردو
43
915
2.7K
25.8K
روحنا nag-retweet
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
عمران خان پہ گھڑی کا جھوٹا الزام لگانے والا ایک ایک بندہ اللہ تعالی نے ثبوتوں کے ساتھ ننگا کر دیا ایسا ننگا کیا کہ تا قیامت یہ کپڑے نہیں پہن سکیں گے 11 ارب ڈالر پاکستان کا چوری کر کے دبئی کے اندر لگایا گیا جائیداد خریدی گئی جس میں سارے دو نمبر سیاستدان شامل ہیں ⁠ پاکستان نے تین ارب ڈالر قرضہ دبئی سے لیا اور پاکستان سے 11 ارب ڈالر دبئی میں انویسٹ کیا کیا بات ہے ⁠
اردو
45
2.5K
4.6K
73.7K