Alan-ie
15.1K posts

Alan-ie
@RunniesH
We're the kids in the corner, we don't look like you.
Sumali Kasım 2021
347 Sinusundan208 Mga Tagasunod

@Inking_Insights People would be shocked to see Dajjal and Dajjal would be shocked to see Pakistanis. 😭
English

@BrAqeelMalik ہم آپ کیلئے دعا گو ہیں کہ آپ کو الیکشن چوری جیسی عادت سے نجات ملے۔ آپ اتنے ظرف والے بن جائیں کہ اپنی شکست کو تسلیم کریں، نہ کہ ہارنے کے باوجود سیٹ پر قابض ہو جائیں۔ 🤲🏻
اردو

وزیرِ مملکت بیرسٹر عقیل ملک کی حضور نبی کریم ﷺ کے روضۂ مبارک کے کلیدی حامل، شیخ نوری صاحب سے ملاقات ہوئی اور اُن کے سُفرہ پر روضۂ رسول ﷺ کے سامنے افطار کرنے کی سعادت بھی حاصل ہوئی۔
ریاضُ الجنہ میں عشاء کی نماز، تراویح اور ختمُ القرآن کی ادائیگی کی۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے محبوب نبی ﷺ کی بارگاہ میں حاضری کی سعادت نصیب فرمائے اور ایسے مقدس و بابرکت لمحات ہر مسلمان کے نصیب میں لکھ دے۔
اردو

@jacksonhinklle America couldn’t defend Israel, couldn’t protect Arab countries, couldn’t get support from the world and is losing its jets to Iran. A total failure.
English

@zeshmohmand "ہم سعودی معاف تو کر سکتے ہیں مگر بھولتے نہیں"
یہ بات درست ہے۔ جب پاکستان نے یمن جنگ کیلئے فوج نہیں بھیجی تھی تو سعودی وقتی طور پر خاموش ہو گئے لیکن بھولے نہیں۔ انہیں جب موقع ملا، اس کا بدلہ لیا۔ یہ والے سعودی بہادر نہیں ہیں اسلئے یہ چالیں چلتے ہیں اور چھپ کر وار کرتے ہیں۔
اردو

@Inking_Insights 😭 I regret chanting
نہ کوئی کھڈا، نہ کوئی جمپ
ڈونلڈٹرمپ، ڈونلڈٹرمپ
اردو

The shortest horror comedy you will ever watch
DD Geopolitics@DD_Geopolitics
"We're flying wherever we want, we have nobody even shooting at us." — Trump 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
English

A US F-35 fighter jet damaged by suspected Iranian fire makes an emergency landing at an US air base in the Middle East, sources say cnn.it/3NOOLMK

English

@RodiumInsights ابھی تو انہوں نے دنیا کی قیادت کرنی ہے۔ ان کی الٹی مشین کی ہاں میں دنیا کی مشینوں نے ہاں کرنی ہے۔ 😭
اردو

So, Pakistan’s enemy list now includes most of its own population? 🤡
Faisal Rafi@faisalrafi
everyday we get reminded that the true enemy of Pakistan is the PTI
English

@RodiumInsights شیطان کے نقش قدم پر چلتے چلتے یہ شیطان سے بھی آگے نکل گیا ہے۔
اردو

@RodiumInsights یہ ایک طویل جدوجہد ہے جسے وسیع پیمانے پر پھیلانا ضروری ہے تاکہ شعور اور آگاہی صرف شہروں تک محدود نہ رہے بلکہ گاؤں، دیہات اور دور دراز علاقوں تک بھی پہنچے۔ تبدیلی کا یہ سفر اپنی حقیقی منزل تبھی حاصل کرے گا جب ہر پاکستانی باشعور ہوگا اور اپنے حقوق سے مکمل طور پر آگاہ ہوگا۔
اردو

سوال: اس سے قبل بیانیہ کون بنایا کرتا تھا؟
جواب: مجیب الرحمان شامی، طلعت حسین، جاوید چوہدری، حامدمیر، رؤف کلاسرہ، مبشرلقمان، انصارعباسی، عمرچیمہ، وغیرہ وغیرہ
سوال: اس بیانئے کو نشر کون کرتا تھا؟
جواب: 90 کی دہائی تک پرنٹ میڈیا، پھر اس کے بعد الیکٹرانک میڈیا
سوال: اس بیانئے کے حق یا مخالفت میں مؤثر دلائل کون دیتا تھا؟
جواب: متعلقہ جماعت کے سیاستدان، بزرگ تجزیہ کار، پرانے الیکٹیبلز، وغیرہ وغیرہ
سوال: آج بیانیہ کون بناتا ہے؟
جواب عمران خان
سوال: آج اس بیانیہ کو نشر کون کرتا ہے؟
جواب: سوشل میڈیا
سوال: آج اس بیانئے کا تیز اور مؤثر ترین دفاع کون کرتا ہے؟
جواب: سوشل میڈیا رضاکاران
پوری دنیا اس وقت حیرانی سے پاکستان کی طرف دیکھ رہی ہے کہ محدود وسائل اور محرومیوں کا شکار نوجوان کس طرح سوشل میڈیا پر فری کا وائی فائی یا سو روپے کا پیکج لگا کر 2200 ارب لینے والی اسٹیبلشمنٹ کو ہر محاذ پر شکست دے رہے ہیں۔
سوشل میڈیا پر اگر دیکھیں تو انصافی کہہ سکتے ہیں کہ یہ علاقہ ہمارا ہے اور ہم ہیں یہاں کے جے کانت شکرے!!!
منقول 🙃
اردو

عمران خان کسی جرم کی وجہ سے قید میں نہیں ہیں بلکہ عمران خان کو اغوا کیا گیا ہے۔
#ImranKhanMedicallyHostage
اردو

@Refutationist اگر جھوٹ کی کوئی انسانی شکل ہوتی تو عسکری دجالوں جیسی ہوتی۔ یہ اتنے جھوٹے ہیں کہ ان کا سچ بھی جھوٹا ہے۔
اردو

@mark_slapinski The real problem is Trump himself. He should be removed.
English

@GaziAmirGujar عمران خان شدیدخطرےمیں ہیں۔ ہمیں ہرفورم اور سطح پر ان کیلئےآواز اٹھانی چاہئے۔ ہمیں اس بات پر تو فخر ہے کہ ہم عمران خان اوران کےنظریےکوسپورٹ کرتے ہیں لیکن کیاکبھی ہم نےسوچا ہےکہ اگرعمران خان کو کچھ ہو گیا تو ہمیں ساری زندگی کتناپچھتاناپڑےگاکیونکہ ہم نے عمران خان کیلئےکوشش نہیں کی۔
اردو

@WarUpdatespp Pakistan is a nuclear power but not a free country.
Pakistan is a nuclear power but it cannot freely appoint its Army Chief.
Pakistan is a nuclear power but civilians don’t make policy.
Pakistan is a nuclear power but the military junta still interferes in politics.
English

میرے پاکستانیو! عمران خان کو بھول تو نہیں گئے؟ عمران خان کیلئے آواز اٹھاتے رہیں۔
#ImranKhanMedicallyHostage
اردو













