Naka-pin na Tweet
✯✯
148.3K posts

✯✯
@SyedaViews
RISK iS Better Than Regret||Social Media Activist ||Social Media Voice Content Creator ||PR & Campaign Manager || TS & Retweet are not Endorsement.
Pakistan Sumali Mart 2022
11.4K Sinusundan24.7K Mga Tagasunod
✯✯ nag-retweet
✯✯ nag-retweet

@azaad_urdu پاکستان کی پرامن سفارتکاری اور مضبوط قیادت نے عالمی طاقتوں کو بھی مذاکرات کی میز پر آنے پر مجبور کر دیا ہے۔
اردو
✯✯ nag-retweet

عالمی محاذ پر پاکستان کا بڑھتا ہوا اثر و رسوخ خوش آئند ہے۔ کشیدہ حالات کو مذاکرات کی طرف موڑنا وزیراعظم اور آرمی چیف کی مشترکہ بصیرت کا نتیجہ ہے، جو عالمی امن کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے۔
#FieldMarshalSavedWorld
#FieldMarshalAvoidedWW3
اردو
✯✯ nag-retweet
✯✯ nag-retweet
✯✯ nag-retweet
✯✯ nag-retweet

🚨🚨پوری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے، یہ آخری فالس فلیگ آپریشن تھا جو بھارت نے پہلگام میں کیا۔ پہلگام کی آڑ میں آپریشن سندھور کیا گیا جس کا افواجِ پاکستان نے معرکۂ حق اور آپریشن بنیان المرصوص میں منہ توڑ جواب دیا اور بھارت کو شکستِ فاش ہوئی، وزیر اطلاعات عطاء تارڑ
@TararAttaullah
اردو

@azaad_urdu @TararAttaullah بالکل درست، ملکی دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔
اردو
✯✯ nag-retweet

🚨پاکستان اپنی خودمختاری اور سلامتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا، بھارت کو معرکہ حق کے دوران آپریشن بنیان مرصوص میں منہ کی کھانا پڑی، بھارت نے اگر کوئی مس ایڈونچر کیا تو فیصلہ کن اور منہ توڑ جواب دیں گے، وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ
@TararAttaullah
اردو
✯✯ nag-retweet
✯✯ nag-retweet

@azaad_urdu @TararAttaullah بالکل درست، بھارت ہمیشہ اپنی ناکامیاں چھپانے کے لیے فالس فلیگ آپریشنز کا سہارا لیتا ہے جس کا کوئی ثبوت نہیں ہوتا۔
اردو
✯✯ nag-retweet

🚨گزشتہ سال 22 اپریل کو بھارت نے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کیا، بھارت اپنے موقف کے حق میں شواہد پیپش نہیں کر سکا، بھارت کشمیر مسئلے کو داخلی معاملہ قراردے رہاہے، وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ
@TararAttaullah
اردو

عطا اللہ تارڑ صاحب کا بیان دشمن کے لیے واضح پیغام ہے کہ پاکستان اپنی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ آپریشن سندھور کی عبرت ناک شکست مودی سرکار کے لیے ایک سبق ہے اور وزیر اطلاعات نے اس یاد دہانی کے ذریعے بھارتی غرور خاک میں ملا دیا ہے۔
Ahmed Mansoor@AhmedMansorReal
پہلگام فالس فلیگ سے جنم لینے والے بھارتی آپریشن سندور کا جو حشر ہوا تھا اس کے بعد مودی سرکار کے ہوش ایک سال پورا ہونے پر بھی ٹھکانے نہیں آئے۔ اب اگر سندور ٹو کا شوق ہے تو وہ بھی پورا ہو جائے گا، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے پہلگام کا سال پورا ہونے پر انڈینز کو یاددہانی کراتے ہوئے صرف حکومت پاکستان نہیں پوری قوم کی ترجمانی کی ہے۔
اردو

@AhmedMansorReal وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے ثابت کر دیا کہ پاکستانی قیادت دشمن کی ہر سازش سے باخبر ہے۔ پہلگام جیسے فالس فلیگ آپریشنز کو بے نقاب کرنا اور بھارت کو منہ توڑ جواب کی وارننگ دینا ایک دلیرانہ اقدام ہے، جس کی پوری قوم تائید کرتی ہے۔
اردو

پہلگام فالس فلیگ سے جنم لینے والے بھارتی آپریشن سندور کا جو حشر ہوا تھا اس کے بعد مودی سرکار کے ہوش ایک سال پورا ہونے پر بھی ٹھکانے نہیں آئے۔
اب اگر سندور ٹو کا شوق ہے تو وہ بھی پورا ہو جائے گا، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے پہلگام کا سال پورا ہونے پر انڈینز کو یاددہانی کراتے ہوئے صرف حکومت پاکستان نہیں پوری قوم کی ترجمانی کی ہے۔

اردو











