Naka-pin na Tweet
Muhammad Zohaib Kaleem
6.4K posts

Muhammad Zohaib Kaleem
@Zee4Kay
ووٹ صرف کپتان کا
جنت Sumali Aralık 2017
3.6K Sinusundan3.6K Mga Tagasunod

ماشاءاللہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے 2 مایہ ناز باؤلر لاہور قلندر میں ہیں اور آج کا میچ ہارنے کے بعد لاہور قلندر ساتویں پوزیشن پہ ہے۔
@HarisRauf14 @iShaheenAfridi
دونوں کو تھوڑی تھوڑی شرم کرنی چاہیئے

اردو

یہ ہریالی، یہ خوشحالی اور یہ آزاد فضائیں ہمیں 23 مارچ کے اس تاریخی فیصلے کی بدولت نصیب ہوئیں۔ ہمیں اس نعمت کی قدر کرنی چاہیے اور اسے مضبوط سے مضبوط تر بنانا چاہیے۔ 🌿🇵🇰
#وطن_سلامت_رہے
#PakistanZindabad
#PakistanDay #23rdMarch
#PakistanResolutionDay

اردو

ایک قرارداد ۔۔۔ ایک عزم ۔۔۔ ایک قدم
#PakistanZindabad
#PakistanDay #23rdMarch
#PakistanResolutionDay

فارسی

آئیں عہد کریں کہ ہم اپنے پیارے وطن کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے ملک پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے اور اسے امن و سلامتی کا گہوارہ بنائے۔
#PakistanZindabad
#PakistanDay #23rdMarch
#PakistanResolutionDay

اردو

خدا کرے کہ میرے ارض پاک پہ اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو!
#PakistanZindabad
#PakistanDay #23rdMarch
#PakistanResolutionDay

اردو

Pakistan was founded on a powerful vision—one of faith, resilience, and progress
Proud To Be Pakistani🇵🇰
#PakistanZindabad
#PakistanDay #23rdMarch
#PakistanResolutionDay

English

بڑھتی ہوئی مہنگائ اور پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے سے تقریباً ہر کمپنی نے اپنے ریٹس بڑھا دیئے ہیں۔ مگر شیفر کاسمیٹکس نے اپنے صارفین کے لیے قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔
@Sheaffercosmetics

اردو









