Abdullah 🛑🤗🛑

1.8K posts

Abdullah 🛑🤗🛑

Abdullah 🛑🤗🛑

@amazonva2121

I have 3 year experience in amazon ppc

Sumali Ocak 2025
336 Sinusundan61 Mga Tagasunod
Haleem Adil Sheikh
Haleem Adil Sheikh@HaleemAdil·
شاباش جانشیر جونیجو ! کراچی یوتھ ونگ کے نوجوانوں نے فسطائیتکے ماحول میں بھی بھرپور احتجاج ریکارڈ کرایا ۔
PTI Sindh Updates@ptisindhupdates

انصاف یوتھ وِنگ کراچی کی کال پر کراچی کی یوتھ ملینیم مال پر جمع مقصد ایک ہی ہے اپنے قائد عمران خان کی فوری رہائی۔ #ComeToStreetsForKhan

اردو
30
188
651
7.8K
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
ضرورت برائے گھر داماد😂
اردو
155
10
437
69.7K
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
یہ دُنیا کا وہ واحد عزت دار گھرانا ہے جن کے اکاؤنٹ میں اربوں روپے ٹرانسفر ہو جاتے ہیں اور ان کو معلوم ہی نہیں ہوتا۔ سیاسی اور سماجی خدمات کا تو معلوم نہیں البتہ کچھ دن پہلے ٹرمپ کی چاپلوسی پر پوری دُنیا خراج تحسین پیش کر رہی تھی۔
Fayyaz Shah tweet media
اردو
63
130
536
7.2K
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
مریم نواز کی قیادت میں پنجاب حکومت، ٹک ٹاک کے شعبے میں زبردست ترقی کر رہی ہے۔
اردو
12
139
578
8.1K
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
الحمداللہ آج @chaudhry_khaula کی ضمانت منظور ہو گئی تھی۔ فیملی ضمانتی مچلکے جمع کروانے کے بعد اس وقت روبکار جاری ہونے کا انتظار کر رہی ہے۔ اُمید ہے اب وہ اپنے شوہر @ArifRindPTI کے ساتھ عمرے کی ادائیگی کے لیے جا سکیں گی جس سے روک کر انہیں ائیرپورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا۔
Fayyaz Shah tweet media
اردو
3
18
125
2.5K
Muqadas Farooq Awan
Muqadas Farooq Awan@muqadasawann·
خولہ کے شوہر کو اپنی وفاداری ثابت کرنے کے لیے ویزا اور ٹکٹ دکھانے پڑے، عارف بھائی آپ ان بے نامی اکاؤنٹس کو اتنی اہمیت کیوں دے رہے ہیں ؟ جن کا کام ہی اپنا شناخت چھپا کر دوسروں پر کیچڑ اچھال کر ڈالر کمانا ہے @ArifRindPTI
اردو
5
19
191
4.6K
Abuzar Furqan
Abuzar Furqan@AbuzarFurqan·
پچھلے دو سال میں اس طرح کے کئی مناظر دیکھنے کو ملے ہیں بچوں کے ساتھ والدین کا بھی امتحان لیا جاتا ہے 💔
اردو
2
5
30
1.3K
Azba Abdullah
Azba Abdullah@AzbaAbdullah·
آج میرا لڑائی کا شدید موڈ ہورہا ہے!!!!
اردو
96
10
437
26.6K
Azba Abdullah
Azba Abdullah@AzbaAbdullah·
والدین سے التماس ہے اپنے بچوں پر اپنی ناک اونچی کرنے کیلئے سرکاری نوکری کا پریشر مت ڈالیں اور دوسری طرف کے والدین سے التجا ہے کہ سرکاری نوکری کے بغیر بھی اچھا رشتہ ہوسکتا ہے یہ عجیب و غریب قسم کے معاشرتی اسٹینڈرڈز بنا کر نوجوانوں کو ذہنی اذیت دینا بند کریں۔
اردو
14
30
305
6.1K
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
میں اتنی اہم نہیں ہوں
اردو
45
3
121
2.9K
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
میری زندگی میں جو جو چل رہا ساتھ ساتھ بتاتی جاونگی ۔ It's my content 😌
اردو
34
6
215
6.8K
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
میں نے معاشرے کا دکھ اجاگر کیا ھے کہ ۔۔ بیٹیوں کے دکھ ہوتے ۔۔ کیسے بیٹیاں صبر سے اللہ کی رضا پہ راضی رہتیں، میری journey ، میری زندگی، میری سوچ میرا قابل ہونا ۔ میرا سچ بولنا اس چیز کی دلیل ھے ۔ کہ میں حقیقتیں بیان کرتی ۔۔۔ حقیقت پسند ہوں۔۔ اللہ پاک سب خواتین کو خوشیاں نصیب کرے آمین ۔ اور آپ سب کا شکریہ جنہوں نے پیار دیا ۔ عزت دی ۔۔ مجھے آپ سب سے محبت ھے عشق ھے۔۔ میں سارا دن آپ کے ساتھ مصروف رہتی ۔۔ آپ سے باتیں کرتیں۔۔ اپنا دل ❤️ کھول کے رکھ دیتی۔۔ بتاو ایسا کوئی ھے جو اتنا صاف دل کا ہو ؟؟؟؟؟ 🙃❤️
اردو
227
31
681
104.4K
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
پاکستان کا پرچم ایسے لگایا جاتا ہے۔۔۔ اپنی غلطی سدھارنے پر سہیل آفریدی مبارک باد کے مستحق ہیں۔ امید ہے اپنے دفتر میں بھی وہ ایسا ہی کریں گے۔ 💚💚🇵🇰
Iqrar ul Hassan Syed tweet media
اردو
265
161
1.8K
54.5K
Khaula Chaudhry
Khaula Chaudhry@chaudhry_khaula·
سہیل آفریدی کے وزیرِاعلی بننے پر عوام کی خوشی اتنی ہے تو سوچو عمران خان جب جیل سے باہر آئے گا تو عوام کی خوشی کتنی ہوگی۔۔۔😍
اردو
10
137
757
6.5K