زیســــت❣️

811 posts

زیســــت❣️ banner
زیســــت❣️

زیســــت❣️

@existence_e_e

I'm the great illusion of myself...!😌

Sumali Ağustos 2023
22 Sinusundan135 Mga Tagasunod
زیســــت❣️
زیســــت❣️@existence_e_e·
"صَلَّى اللّٰهُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ مُحَمَّدٍ وَّآلِہٖ وَسَلَّمَ"❣️
اردو
1
0
8
116
زیســــت❣️
زیســــت❣️@existence_e_e·
اے کاتبِ گناہ تیرے صبر کو سلام اب تک تجھے تو خوف سے مر جانا چاہیے😔
اردو
0
1
9
215
زیســــت❣️
زیســــت❣️@existence_e_e·
سب خسارے قبول اگر حصےمیں اللہ کی رضا آ جائے❣️
اردو
0
1
9
232
رتجگے
رتجگے@aikcupchay·
چنگاشاہ بنایاای رب سائیاں پولےکھاندیاں وارنئ آندی مینوں شاہی نئی چاہی دی رب میرے میں تےعزتاں داٹُکر منگناں مینوں تاہنگ نئ محلاں ماڑیاں دی میں تےجیونےدی نُکّر منگناں میریاں منیں تےتیریاں میں مناں تیری سونہہ جےاک وی گل موڑاں جےاےمنگ نئ پجدی تےربا! فیرمیں جاواں تےرب کوئی ہورلوڑاں
اردو
2
3
26
350
زیســــت❣️
زیســــت❣️@existence_e_e·
بہت سے خوف حقیقت سے زیادہ خیال کی طاقت سے بنتے ہیں لاڈلی...! جب دل کے اندر یقین بڑھتا ہے تو وہ ہی حالات جو پہلے پہاڑ لگتے تھے اب راستے کا حصہ محسوس ہونے لگتے ہیں، مشکل ختم نہ بھی ہو، تو اُس کا بوجھ بدل جاتا ہے❣️
اردو
0
0
4
82
زیســــت❣️
زیســــت❣️@existence_e_e·
غصے والی بات پہ جب غصہ آجائے تو رُک جانا لاڈلے❣️
اردو
3
5
29
875
زیســــت❣️
زیســــت❣️@existence_e_e·
ہر دُکھ تکلیف نہیں دیتا میرے دوست...! بعض دُکھ نئے دروازے بھی کھولتے ہیں اور بعض جدائیاں دل کو توڑنے کے لیے نہیں بلکہ اس کے اندر نئی وُسعت پیدا کرنے کے لیے آتی ہیں ایسے ہی کچھ محرومیاں بھی ہمیں خالی نہیں کرتیں لاڈلے...!بلکہ ہمارے اندر اصل ضرورت کو واضح کرتی ہیں❣️
زیســــت❣️ tweet media
اردو
0
1
5
234
زیســــت❣️
زیســــت❣️@existence_e_e·
جب تم کسی کو اُس کے سب سے کمزور، سب سے نازک، اور سب سے بدصورت لمحوں میں دیکھ لو گے، تب محبت کا اصل مطلب سمجھ آئے گا سچی محبت نیلے آسمان اور قوسِ قزح کے نیچے خود کو ظاہر نہیں کرتی...! وہ خود کو اُس وقت ثابت کرتی ہے جب بادل سیاہ ہو جائیں اور طوفان اُتر آئے❣️
زیســــت❣️ tweet media
اردو
0
0
4
81
زیســــت❣️
زیســــت❣️@existence_e_e·
تمہیں لگتا ہےکہ تم کسی سےمحبت کرتے ہو یہاں تک کہ وہ دن آجائےجب تمہیں اُس کی اُلٹیاں صاف کرنی پڑیں،اُسےنہلانےمیں سہارا دینا پڑے جب وہ بمشکل کھڑا ہوسکے،اور رات کےتین بجےاُسےاپنےسینےسےلگاکر تھامناپڑےجب وہ ایک کھوئے ہوئے بچے کی طرح ٹوٹ کر رو پڑے، تم سمجھتے ہو کہ تم محبت کو جانتے ہو؟
اردو
1
2
12
363
زیســــت❣️
زیســــت❣️@existence_e_e·
اور میں تمہارے اندر ہوں، تم دیکھتے کیوں نہیں؟❣️
زیســــت❣️ tweet media
اردو
0
1
13
624
زیســــت❣️
زیســــت❣️@existence_e_e·
اک اور جہاں بھی ہے مرا منتظر یہ پڑھ کر ساقی میں اس جہاں میں جینے سے ڈر گیا
زیســــت❣️ tweet media
اردو
0
0
4
53
زیســــت❣️
زیســــت❣️@existence_e_e·
پوچھنا کیا کہ آپ کس کے ہیں جس کسی کے بھی ہیں، ہُوا کیجے 🫣
اردو
1
0
3
48
زیســــت❣️
زیســــت❣️@existence_e_e·
اُس کو تبلیغ نہ کرنا جو بہت روتا ہو ظلم مت کرنا، خدارا اُسے مرنے دینا🥺
اردو
0
0
4
44
زیســــت❣️
زیســــت❣️@existence_e_e·
اس کو تبلیغ نہ کرنا جو بہت روتا ہو ظلم مت کرنا ، خدارا اسے مرنے دینا
اردو
0
0
4
49
زیســــت❣️
زیســــت❣️@existence_e_e·
گُم سُم سی جو اِک لڑکی ہے دالان پہ بیٹھی اُس کا بھی کوئی حلقہِ احباب تو ہو گا مت مُجھ سے اُلجھ یار، بس اِتنا سمجھ لے جو خُود کو میسّر نہیں، نایاب تو ہو گا❣️
اردو
0
0
4
58
زیســــت❣️
زیســــت❣️@existence_e_e·
ہٹ کر چلے وہ ہم سے ، جسے سر عزیز ہو ہم سر پھِروں کے ساتھ کوئی سر پِھرا چلے
اردو
0
0
4
54
زیســــت❣️
زیســــت❣️@existence_e_e·
میں پیچھے بھاگنے والوں میں سب سے آگے ہوں یہ میری آخری کوشش ہے خود کو پانے کی🙂
اردو
0
0
4
40
زیســــت❣️
زیســــت❣️@existence_e_e·
تُم پِھر نہ آ سکو گے، بتانا تو تھا مجھے تُم دوور جا کے بس گئے، میں ڈھونڈتا پِھرا 🥺
اردو
0
0
4
49
زیســــت❣️
زیســــت❣️@existence_e_e·
ہم سے اچھالا نہ گیا دستار کو سر بازار...! ہم نے عزتیں بچا کر شکست کھائی ہے اے دوست
اردو
0
0
8
93
زیســــت❣️
زیســــت❣️@existence_e_e·
کیا حالِ دل سُنانا سرکار ﷺ جانتے ہیں میرے درد کا فسانہ سرکار ﷺ جانتے ہیں ❣️❣️❣️
اردو
0
0
5
44