Khawabida Samar

11.5K posts

Khawabida Samar banner
Khawabida Samar

Khawabida Samar

@khawabida

Sumali Nisan 2023
268 Sinusundan295 Mga Tagasunod
Naka-pin na Tweet
Khawabida Samar
Khawabida Samar@khawabida·
میں کیا بتاؤں کہ تم کیا ہو یا حبیب اللہ حسیں جمیل ملیح و وجیہہ ظل اللہ جو بدر چہرا تو والیل ہے یہ زلف سیاہ خطت کلام کلیم رخت کلام اللہ چہ خط چہ رخ چہ جبیں لا الہ الا اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
اردو
0
3
18
2.1K
Khawabida Samar nag-retweet
Kashif Abbasi Fan
Kashif Abbasi Fan@KashifAbasiFan·
حق اور سچ کا ساتھ دینے والے ٹکر کے صحافی ! آج انہیں دل کھول کر اتنا سپورٹ کریں کہ پٹوالشی جل جائیں ... #اوورسیز_پاکستانی_خان_کیساتھ
Kashif Abbasi Fan tweet media
اردو
2
93
80
1.6K
Khawabida Samar nag-retweet
Moeed Pirzada Fan
Moeed Pirzada Fan@MoeedPirzadaFan·
• ایک صحافت کا سلطان اور دوسرا سیاست کا • آج دل کھول کر انہیں اتنا سپورٹ کریں ، پٹواریوں کی چیخیں نکلنی چاہیے ... #اوورسیز_پاکستانی_خان_کیساتھ
Moeed Pirzada Fan tweet media
اردو
2
24
24
747
Khawabida Samar
Khawabida Samar@khawabida·
@ImranRiazKhan اللہ تعالیٰ اپنے حبیب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلے سے عمران بھائی آپکو زندگی صحت کاملہ عطا فرمائے آپکو ہمیشہ اپنے فضل کی پناہ میں رکھے آمین یا ربّ العالمین آمین 🕋🤲
اردو
0
0
0
8
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
103 بخار گلے اور جسم میں شدید درد دوائیاں اور بسکٹ چھوٹا سا کمرہ اور تنہائی دعاؤں کی درخواست 🙏🏻
اردو
3.2K
4.3K
23K
433.7K
Khawabida Samar nag-retweet
فاطمہ
فاطمہ@Fatiiii_PTI·
عمران ریاض خان کی آفتاب اقبال سے ملاقات 🔥
فاطمہ tweet media
اردو
4
5
35
528
Khawabida Samar
Khawabida Samar@khawabida·
تو ہے مری دعاؤں کے دلکش حصار میں میں تیری عافیت کی مبارک لکیر ہوں . .
Khawabida Samar tweet media
اردو
0
0
1
21
Khawabida Samar
Khawabida Samar@khawabida·
چیزوں سے زیادہ انسانوں کی قدر کریں کوشش کریں جس سے جتنا بھی جس حد تک بھی تعلق ہو اس تعلق میں مخلص ضرور رہیں منافقت نہ کریں ہو سکتا ہے بعض اوقات آپ کو شدید تکلیف پہنچے، مگر آپکا ضمیر مطمئن ہوگا کہ آپ مخلص رہے ہیں *زندگی بہت خوبصورت ہے*_ سچ تو یہ ہے کہ انسان ہی انسان کی دوا ہے..
Khawabida Samar tweet media
اردو
0
0
2
23
Khawabida Samar
Khawabida Samar@khawabida·
معافی مانگنا کوئی حیثیت میں کمی کی بات نہیں ، بلکہ یہ محبت کی سب سے بڑی طاقت ہے
Khawabida Samar tweet media
اردو
0
0
1
18
Khawabida Samar
Khawabida Samar@khawabida·
صحیح تعلقات وہ ہوتے ہیں جہاں بات چیت سے حالات بہتر ہوں اگر آپ کے تعلقات میں سچ بولنے سے حالات خراب ہوتے ہیں، تو آپ غلط رشتے میں ہیں سچائی رشتے کو مضبوط بناتی ہے، نہ کہ کمزوراگر ایمانداری سے تنازعات یا خوف پیدا ہو، تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ رشتہ اعتماد اور احترام پر مبنی نہیں ہے
Khawabida Samar tweet media
اردو
0
0
1
25
Khawabida Samar
Khawabida Samar@khawabida·
تمھیں آسائش منزل مبارک ہمیں گرد مسافت ہی بہت ہے
Khawabida Samar tweet media
اردو
0
0
1
144
Khawabida Samar nag-retweet
فاطمہ
فاطمہ@Fatiiii_PTI·
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے بڑی شان والے ♥️
اردو
6
2
38
993
Khawabida Samar
Khawabida Samar@khawabida·
اے خدا خیر کی خبروں کے اُجالے رکھنا 🙏🕋آمین یارب العالمین آمین 🕋🙏 @ImranRiazKhan
Khawabida Samar tweet mediaKhawabida Samar tweet media
اردو
0
0
1
23
Khawabida Samar
Khawabida Samar@khawabida·
یا ربّ العزت 🕋 عمران بھائی کو اپنی بارگاہ میں ہمیشہ بلند رکھنا آمین یا ربّ العالمین آمین 🤲 ""میں وہ دعا ہوں ــــــــــــ جسے ہر حال میں مستجاب ہونا ہے""آمین آمین آمین آمین 🕋 🤲 ✨ @ImranRiazKhan
Khawabida Samar tweet media
اردو
0
0
1
27
Khawabida Samar
Khawabida Samar@khawabida·
ہوائیں دَر بَدَر یُونہی نہیں چَلتی رہتیں کوئی دُعائیں کِسی کی خیر لئیے پِھرتی ہیں.. یا اللہ 🕋 پاکستان کے گوشہ گوشہ جو مائیں بہنیں عمران بھائی کے حق میں نیک دعائیں کر رہی ہیں سب کو قبولیت کا شرف عطا بخش دے آمین آمین آمین 🤲✨ @ImranRiazKhan
Khawabida Samar tweet media
اردو
2
2
7
107
Khawabida Samar
Khawabida Samar@khawabida·
*📖وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ وَلِيًّا وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ نَصِيرًا* *"اور کافی ہے اللّٰه دوست* *اور کافی ہے الله مددگار"* @ImranRiazKhan
Khawabida Samar tweet media
اردو
0
0
2
37
Khawabida Samar
Khawabida Samar@khawabida·
یاربّ العزت عمران ریاض خان کی سب مشکلیں آسان فرما، اپنی رحمت کی پناہ میں رکھنا، انہیں وہ سب عطا فرما جن کی انہیں ضرورت ہے،انہیں اطمینان والی زندگی ،سکھ ،سکون اور راحت عطا فرما ، آمین یا ربّ العزت آمین 🕋🙏
Khawabida Samar tweet media
اردو
0
2
5
76
Khawabida Samar
Khawabida Samar@khawabida·
@MrsImranRiaz خیر مبارک آپکو بھی مبارک ہو ارباب بھابی جان✨
اردو
0
0
0
14
Khawabida Samar
Khawabida Samar@khawabida·
زندگی میں کچھ لوگ خوشبو کی مانند ہوتے ہیں...ساتھ نہیں ہوتے...!پاس نہیں ہوتے......! نظر بھی نہیں آتے.....! لیکن...ان کی چاہت..ان کا خلوص...! ان کی باتیں....! تا عمر ہماری سوچ میں....!💭 ہمارے الفاظ میں زندگی کے ہر پہلو میں مہکتی رہتی ہیں۔
Khawabida Samar tweet media
اردو
0
0
1
19