Mindless🇲🇾جیدی

9.1K posts

Mindless🇲🇾جیدی banner
Mindless🇲🇾جیدی

Mindless🇲🇾جیدی

@mindles_jay

#Computer #Engineer #Business #Messi #Barcelona #Movies #Travel

Malaysia Sumali Nisan 2025
111 Sinusundan239 Mga Tagasunod
Naka-pin na Tweet
Mindless🇲🇾جیدی
Mindless🇲🇾جیدی@mindles_jay·
سوچیں ہیں رواں دواں دل کو کہی دور چھوڑ آئے بادلوں کی آغوش میں نغمے گنگنائے مٹی کے آنگن میں کھیلتی ایک گڑیا بھوری آنکھوں والی ہے ایک فرشتہ کبھی ہنستی کبھی مسکراتی جیسے موتیوں کا دریا بہاتی ہوئ بابا کے انتظار میں فلک کو دیکھتی ہوئی نگاہیں جمی ہوئی ہائے میرا پرندہ میری مانو
Mindless🇲🇾جیدی tweet media
اردو
14
28
41
6.9K
Mindless🇲🇾جیدی
Mindless🇲🇾جیدی@mindles_jay·
اگر یہ خود لکھا ہے تو اس کی کوئ تک ہی نہیں بنتی کہ عورت تھک جاتی ہے تو وہ اتنی وحشی بن سکتی ہے کہ اپنے بچوں کے گلے کاٹنے سے دریغ نہیں کرے گی یہ صرف اور صرف سائیکو کی آخری حد ہے اور اگر کاپی پیسٹ ہے تو پھر اس پہ کمنٹ کرنے کی بھی تک نہیں بنتی
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1

واضح رہے کہ اس بد بخت عورت کے جرم کا دفاع نہیں کیا جارہا لیکن اس پہلو پر بھی غور کرنا چاہئے ان تین بچوں کی ماں نے ان بچوں کا گلا کاٹ دیا کوئی اسکو قیامت کی نشانی کہہ رہا کوئی ماں پر بدکاری کا الزام لگا رہا جواب اسی تصویر میں چھپا ہے پانچ ، چار اور ڈیڑھ سال کے یہ بچے پانچ اور چار سال میں والے دو بچوں میں بس اک سال کا وقفہ یعنی ابھی ماں کے جسم نے مکمل اپنی توانائی بھی بحال نہیں کی اور دوبارہ ماں بننے کے عمل سے گزرنے لگی ماں کے ہارمون بدلتے ہیں اس میں چڑچڑا پن آتا ہے کبھی بےتحاشہ تھکن محسوس کرتی ہے مگر جب اک بچہ گود میں بھی ہو جو کھانے پینے سےبول و براز تک کیلئے محتاج ہو ماں کا اس ماں کو کتنا آرام ملا ہوگا جس طبقے سے تعلق وہاں خوراک کتنی ملی ہوگی کون جانے ان دو جانوں کو پالنے میں اس عورت کی کتنی توانائیاں خرچ ہوئیں کتنی بحال ہونا نصیب ہوئیں صرف دو بچوں کی ذمہ داری ہی نہیں یہ ماں ساتھ گھر بھی پورا سنبھالتی ہوگی۔ اسکے بعد جب پھر دو سے تین سال میں ایک اور جان پلنا شروع ہوگئ پوسٹ پارٹم ڈپریشن تو بالکل ہی کوئی غیرملکی زبان کا لفظ ہے پاکستانیوں کیلئے یہاں تو کہا جاتا ہے ہر عورت ماں بنتئ ہے سب بچوں کے گلے نہیں کاٹتیں بالکل ایسا ہی ہے مگر ہر عورت کو اتنا پیسو بھی مت کہ ان میں سے کوئی اس حد تک چلی جائے پاکستانی باپ بچوں کو بیت الخلا تک لے جانے کو تیار نہیں ہوتے کجا انکا کوئی اور کام کردیں عورت ماں بن کے درجہ پا لیتی ہے یہ اللہ نے اسے دیا ہے مگر اسے بار بار ماں بنتے رہنے کا حکم تو اللہ نے نہیں دیا نا اک باپ کو صرف کفالت کرنی ہے اس پر وہ ڈپریشن میں آکر اپنے بچوں کی جان لے لیتا یے تو ماں نے تو بچوں کو اپنے جسم میں پہلے سینچنا ہے پھر پالنا ہے اور اس سب کے ساتھ اس نے گھر کے دیگر کام بھی نپٹانے ہیں اسے اتنا انسان تو سمجھیں کہ شائد کبھی وہ تھک بھی جاتی ہو

اردو
0
0
0
1.1K
Mindless🇲🇾جیدی
Mindless🇲🇾جیدی@mindles_jay·
بندہ جتنا بھی اندر سے گندہ کیوں نہ ہو لیکن صرف پیسوں کے لئے اپنی گندگی کا پبلکلی اظہار کرنا انتہائی کمینگی اور غلیظ ہونے کا ثبوت ہے
اردو
1
1
1
49
Mindless🇲🇾جیدی
Mindless🇲🇾جیدی@mindles_jay·
@muamir پتہ نہیں کس نے بھی شروع کیا لیکن مشہور بندے کو زیادہ اخلاقیات کا مظاہرہ کرنا چاہئے
اردو
0
0
0
14
Mindless🇲🇾جیدی
Mindless🇲🇾جیدی@mindles_jay·
پاکستانی خواتین کا سب سے محبوب اور دلچسپ مشغلہ مرد ہے ویسے ہی مردوں کا دلچسپ مشغلہ عورت ہے بندہ فارغ ہو تو اوٹ پٹانگ سوالات کرکے اپنی موجودگی کا احساس دلاتا/ دلاتی رہتی ہے
𝗔𝗯𝗶𝗵𝗮 𝘀𝘆𝗲𝗱@chocomo_559

وفادار شریکِ حیات کی موجودگی میں بھی مرد دوسری عورتوں اور دوستیوں میں دلچسپی کیوں لیتے ہیں؟

اردو
3
2
4
135
حیات مریم 💫💫
@mindles_jay ہائےےے جیدی بھیا آپ نہیں سمجھیں گے محبت کے ٹھکرائے کہاں جائیں ففتھیے اور یوتھیے ایرا کے بعد دل نہیں لگتا ہے کہیں بھی 🤪
اردو
1
0
0
11
حیات مریم 💫💫
مجھے یہ بات تیسری بار سننی پڑی ہے کہ بلیو ٹک کے بعد میں پیسوں کے لیے عجیب لکھ رہی ہوں تو یہ بات کلئیر کردوں میں تو eligible ہی نہیں پے آؤٹ کی😬 تو جو کچھ میں لکھتی ہوں بس اپنے موڈ کے حساب سے لکھتی ہوں بیچارے بلیو ٹک کا کوئی قصور نہیں 😛
Mindless🇲🇾جیدی@mindles_jay

@hayyat89 بلیو ٹک اچھے خاصے ارگینگ بندے کو synthetic بنا دیتا یے

اردو
7
3
17
411
Noshin🦋
Noshin🦋@NIA97622332·
اپنی سوچ کا اظہار کرنا آپ کا حق ہے مگر اپنی سوچ کو دوسروں پہ مسلط کرنا جہالت ہے نصیحت کیجئے مگر نصیحت شرمندہ کرنے کے لیے نہ ہو، مقصد دستک دینا ہو، دروازہ توڑنا نہیں.... 🌷
اردو
1
1
3
52
حیات مریم 💫💫
سنو لائک بٹن دبا دو تمہارا کچھ نہیں جائے گا غریب کا بھلا ہوگا ۔۔۔ تھوڑی سی ریچ کا سوال ہے 🙈
اردو
12
3
33
232
Mindless🇲🇾جیدی
Mindless🇲🇾جیدی@mindles_jay·
@iqrarulhassan یقین کرو تم ذہنی توازن کھو چکے ہو، اور اوپر سے تم نے سیاسی پارٹی بنا کر اپنے پاگل پن پر ثبوت مہر کر لیا ہے 😂
اردو
0
0
0
8
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
اور ہاں جواد احمد نے آج تک بالٹی پہن کر یہ بھی نہیں کہا کہ میں موت سے نہیں ڈرتا۔۔۔ باقی خبردار جو کسی کو اب “ذاتی اور نجی” زندگی یاد آئی۔ جب شہباز گل جیسے بے غیرت میری فیملی کا تمسخر اُڑا رہے تھے اور اپنے وی لاگ میں میرے بیڈ روم کی منظر کشی کر رہے تھے تب کسی بے غیرت کی غیرت جاگی؟ ذاتی زندگی صرف وہ ہوتی ہے جو معاملہ بندے اور اللہ کے درمیان ہو، اپنی سگی بیٹی کا تسلیم نہ کر کے اُس بیٹی کی شناخت اور پہچان کا بنیادی ترین حق غصب کرنا اور اُس کی ماں کو اس شناخت کی خاطر مرتے دم تک عدالتوں میں ذلیل کرنا۔۔۔ یہ کوئی ذاتی اور نجی معاملہ نہیں ہے اور نہ ہی کسی کے گھر جا کر کسی کے شادی شدہ بیوی کے ساتھ افیئر چلانا کوئی ذاتی معاملہ ہے۔۔۔ یہ سراسر بے غیرتی اور بے حیائی ہے اور اسی لیے میرے نظر میں جواد احمد عمران خان سے ہزار درجہ بہتر ہے۔
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan

سیاسی، نظریاتی اور ذاتی اعتبار سے جواد احمد عمران خان سے ہزار گنا بہتر ہے کیونکہ اس نے کبھی اپنی بیٹی کو تسلیم کرنے سے انکار نہیں کیا، کبھی کسی کی گھر جا کر اُس کی بیوی اور پانچ بچوں کی ماں کو گمراہ کر کے اسے طلاق نہیں دلوائی، کبھی فوجی ڈکٹیٹروں ووٹ نہیں دیا، کبھی کسی جرنیل کو جمہوری نہیں کہا، کبھی جرنیلوں کے تلوے نہیں چاٹے۔۔۔ سو مجھے جواد احمد سے ملائے جانے پر کوئی مسئلہ نہیں، مجھے جواد احمد کو ذلیل کہنے اور خود کو فیملی کی موجودگی میں تحقیر کا نشانہ بنائے جانے پر اعتراض ہے۔ ایسے موقع پر تحمل اور برداشت کا مطلب ہے کہ آپ اس شخص کو یہ حوصلہ دے رہے ہیں کہ وہ آئندہ ائیرپورٹ پر ہر نظریاتی مخالف کو ذلیل کرے اور اُس کی دیکھا دیکھی ایئرپورٹس، گلیوں اور بازاروں میں لوگ دوسروں کو فیملیوں کے ساتھ گالیاں دیتے رہیں۔

اردو
939
408
1.1K
62.2K