@MFKhan👀

230.7K posts

@MFKhan👀 banner
@MFKhan👀

@MFKhan👀

@threets007

کوئی ضبط دےنا جلال دے مجھےصرف اتناکمال دے میں ہرایک کی صدابن جاؤں کہ زمانہ میری مثال دے تیری رحمتوں کانزول ہو +++🤲🏼انشاءاللہ “ وَاللَّهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ

Heaven Sumali Mayıs 2012
4.6K Sinusundan4.6K Mga Tagasunod
Naka-pin na Tweet
@MFKhan👀
@MFKhan👀@threets007·
اللہ پاک ھم گنگاروں کو معاف فرما دے اور اس مشکل وقت سے نجات دلا دے. ھماری بے حسی , ھماری جاہلیت اور ھمارے عیبوں سے درگزر فرما اور ھمیں سیدھے راستے پہ ڈال دے جو تجھے پسند ھے (آمین)
@MFKhan👀 tweet media
Jeddah, Kingdom of Saudi Arabia 🇸🇦 اردو
8
24
71
0
@MFKhan👀 nag-retweet
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
ابصار عالم جو انکشافات کر رہا ہے بیرسٹر شہزاد اکبر پہلے ہی اپنے وی لاگ میں انکشافات کر چکے ہیں ۔ بیرسٹر شہزاد اکبر کے پاس اندر کی خبریں ہوتی ہیں
اردو
3
485
2.4K
20.1K
@MFKhan👀 nag-retweet
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
اس تصویر کی وجہ سے پچھلے ہفتے اڈیالہ جیل کے باہر کارکنوں کی گرفتاری ہوئی تھی اب پختونخوا کے لوگوں نے اس تصویر کو شادیوں میں دولہے کو بطورِ گفٹ دینا شروع کردیا✌️
اردو
26
1.4K
4.5K
23.8K
@MFKhan👀 nag-retweet
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
خدا ہی تم لوگوں کو غرق کرے گا، ہم تو کچھ نہیں کر سکتے۔ غریبوں کی آہیں اور چیخ و پکار انشاءاللہ , اللہ تم لوگوں کو غرق ضرور کرے گا ۔
اردو
16
753
1.6K
10.4K
@MFKhan👀 nag-retweet
MQ
MQ@PeaceMatters01·
This is what Khan is fighting.. the inferiority complex of Pakistanis! Depict their own as slaves and dress and behave like the goras themselves to look big. #SaluteToKhan
MQ tweet media
English
14
384
1K
5.6K
@MFKhan👀 nag-retweet
Kismat Khan
Kismat Khan@KismatZimri·
وزیراعظم کے بیٹے سلمان شہباز کے IPP کی کپیسٹی پرچیز پرائس (CPP) کے بلز منصوبے کی لاگت سے کتنے بڑھ گئے؟ سلمان شہباز کے بجلی گھر کا لائسنس کب تک کیلئے ہے؟
اردو
10
249
455
8.1K
@MFKhan👀 nag-retweet
SadiaPTI
SadiaPTI@panadollxtra·
ان شاءاللہ 🤲
SadiaPTI tweet media
اردو
59
817
3.2K
19K
@MFKhan👀 nag-retweet
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
ڈاکٹر عظمیٰ خان نے بہت بڑی حقیقت اور سازش سے پردہ اٹھا دیا ہے ڈاکٹر عظمیٰ خان نے انکشاف کیا ہے کہ بہنوں کی عمران خان سے ملاقاتیں تحریک انصاف کے لوگوں نے بند کروائی ہیں اور ڈاکٹر عظمیٰ خان کا یہ بیان بلکل درست ہے۔ ڈاکٹر شہباز گل
اردو
18
1.8K
4.3K
117K
@MFKhan👀 nag-retweet
Rana Zeeshan Hameed
Rana Zeeshan Hameed@RanaZeeshanPTI·
اس قوم نوں رج کے لٹو بیغیرتو
Rana Zeeshan Hameed tweet media
اردو
12
232
283
3.2K
@MFKhan👀 nag-retweet
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
یہ ایک اور ثبوت ہے کہ ججز اصل میں کس کے ملازم ہیں اور کس کا حکم مانتے ہیں۔
Ahmad Farhad tweet media
اردو
11
202
630
4.2K
@MFKhan👀 nag-retweet
Zubair Ali Khan
Zubair Ali Khan@ZubairAlikhanUN·
گھر پر قبضہ کر بیٹھے گا لوگو چوکیدار نہ رکھنا،ہمیں کہا جاتا ہے کہ آپ فوج پر تنقید نہیں کر سکتے، ہم فوج پر نہیں ان کے سیاسی کردار پر تنقید کرتے ہیں، مظہر عباس
اردو
4
494
2.7K
35.3K
@MFKhan👀 nag-retweet
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
روز پیٹرول بم گرتا ہے، عوام کے گھروں میں ماتم ہوتا ہے، قیامت والے دن اللہ پوچھے گا کہ جب میری قوم بھوکی پیاسی تھی، مہنگائی نے غریب آدمی کو ذہنی مریض بنا دیا تھا، آپ اس وقت کیا کر رہے تھے جب میری مخلوق بے یارومدد گار تھی۔ حمزہ شہباز شریف
اردو
8
213
619
6.8K
@MFKhan👀 nag-retweet
Asif Khan Ahmdani
Asif Khan Ahmdani@Asifspeaks2·
میں نے اپنے ایک وی لاگ میں محسن نقوی پر ہلکی سی تنقید کی تھی اگلے دن گاؤں کا پورا راستہ پولیس ایلیٹ فورس اور ویگو ڈالوں سے بھرا ہوا تھا جو میرے والد کو اٹھا کر لے گئے تھے اور مجھے انتہائی مجبور کر کے ویڈیو ڈلیٹ کروائی گئی ۔ کل ابصار عالم نے محسن نقوی کیخلاف کیا کیا راز نہیں کھولے یہاں تک کہ اسے منی لانڈرر کہا ۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ محسن نقوی صاحب ابصار عالم یا اس کے فیملی ممبر کا اٹھوا کر ویڈیو ڈلیٹ کرواتے ہیں یا پھر اُن کا بھی زور صرف میرے جیسے عام وی لاگرز اور ایکٹویسٹ پر ہی چلتا ہے۔
اردو
19
596
2.1K
26.2K
@MFKhan👀 nag-retweet
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
ابصار عالم کی اپنی فلیٹ کی باری آئی تو ابصار عالم کا سارا نشہ اتر گیا!!😭😂 اپنے نقصان پر, ساری حب الوطنی تیل لینے چلی گئی!
ZEShan ⚫ tweet media
اردو
22
316
997
7.3K
@MFKhan👀 nag-retweet
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
خسرو بختیار فیملی اور چوہدری پرویز الٰہی فیملی کے پاور پلانٹس ہیں تین۔ الائینس کے لیے ایک لائسنس اور RYK پاور پلانٹس کے دو یہ معاہدے 2014 اور 2017 میں ھوئے جن کی معیاد 2044, 2045, اور 2046 تک ھے
Sajjad Mustafa Bajwa tweet mediaSajjad Mustafa Bajwa tweet mediaSajjad Mustafa Bajwa tweet mediaSajjad Mustafa Bajwa tweet media
اردو
29
627
902
12.7K
@MFKhan👀 nag-retweet
Faiza Murad
Faiza Murad@fayezasays·
نون لیگ کا اصل "میرٹ" دیکھنا ہو تو یہ منظر کافی ہے۔ جو شخص کبھی لندن میں ان کے گھر کا چوکیدار تھا اور باہر کھڑے ہو کر دوسروں پر آوازیں کستا تھا، بچا ہوا میکڈونلڈز کھا کر دن گزارتا تھا آج مریم نواز کے ساتھ کھڑا ہو کر ایک منصوبے کا افتتاح کر رہا ہے۔ قابل اور پڑھے لکھے لوگ اس جماعت سے کوسوں دور پائے جاتے ہیں۔
Faiza Murad tweet media
اردو
333
1.2K
3.8K
430.5K
@MFKhan👀 nag-retweet
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
محسن نقوی عاصم منیر کا بندہ ہے - ابصار عالم نواز شریف کا، دونوں بیٹھ کر فیصلہ کر لیں کس نے ذیادہ منی لانڈرنگ کروائی۔ ملک پر قبضہ تو مل کر ہی کیا ہوا ہے، اظہر مشوانی سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan
Siasat.pk tweet media
اردو
5
479
1.4K
10.6K
@MFKhan👀 nag-retweet
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
ایران ہمیں پٹرول پندرہ روپے لیٹر دینے پر تیار یے جو سارے خرچے اور ٹیکسز نکال کر سو روپے لیٹر بیچا جا سکتا ہے ایسا ہو جائے تو پاکستان جی اٹھے گا ایک سوال تو یہ ہے کہ ہم امریکی غلامی سے نکل کر اپنے مفادات کیوں نہیں دیکھتے ؟؟ دوسرا سوال یہ کہ سعودی عرب جو ہمارا دفاعی پارٹنر ہے ، وہ ہمیں اس ریٹ پہ تیل کیوں نہیں دیتا ؟؟ #پاکستان
اردو
98
296
952
18.4K
@MFKhan👀 nag-retweet
PTI
PTI@PTIofficial·
فسطائیت کے اس بدترین دور میں نہ خواتین محفوظ ہیں نہ بچے اور نہ بزرگ۔ فردوس رائے، فلک جاوید ، صنم جاویداور عالیہ حمزہ کوئی دہشتگرد نہیں پی ٹی آئی کی پڑھی لکھی سیاسی ورکرز ہیں لیکن ان کو دہشتگردی کی عدالتوں میں سزائیں سنا کر زندان میں محض اس لیے ڈالا گیا کہ انہوں نے عمران خان کے نظریے کو چھوڑنے سے انکار کردیا۔ چادر اور چار دیواری کے تقدس کی پامالی اور ان بیٹیوں کے حقوق کی سنگین خلاف ورزی کر کے ظلم کا جو باب رقم کیا جا رہا ہے، وہ تاریخ کا سیاہ ترین حصہ ہے۔ یہ خواتین بے جرم و خطا سلاخوں کے پیچھے ہیں، لیکن ان کا عزم یہ ثابت کر رہا ہے کہ جبر کتنا ہی شدید کیوں نہ ہو، حق کی آواز کو دبا نہیں سکتا۔
PTI tweet media
اردو
7
249
587
5K
@MFKhan👀 nag-retweet
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
ابصار عالم سمیت ہمارے بیشتر اینکرز نے اسلام آباد کا قتل عام، مریدکے قتل عام جسٹیفائی کیا چپ رہے بتاتے رہے کہ کچھ نہیں ہوا۔ اپنے فلیٹ پر بات آئی ہے تو منہ سے آگ برسا رہے ہیں۔
اردو
8
344
1.2K
9.4K