umar draz
929 posts

umar draz
@umar_draz65
.Net & C# Lover .There is Nothing Like .Net In The Universe
lahore Sumali Ekim 2013
652 Sinusundan175 Mga Tagasunod

لائف ریذینشیا اسلام آباد
سرفراز سیال سینٹورس ٹاور A اپارٹمنٹ نمبر 1206
اس جگہ سے مستعفی کمشنر راولپنڈی کا کیا تعلق ہے؟؟ اور وہ یہاں کن کن سرگرمیوں میں مصروف اور ملوث رہے ہیں؟؟ کیا اس جگہ اور یہاں کی سرگرمیاں مستعفی کمشنر صاحب کو ذہنی یا ضمیر کا دباؤ نہیں دیتیں۔۔۔؟؟؟ کمشنر صاحب، کبھی یہاں کی تفصیلات بھی تو قوم کے سامنے رکھئیے۔۔۔
اردو
umar draz nag-retweet

PTI کو اس سوال کا جواب تو ضرور دینا چاہئیے کہ آخر پنجاب میں جلسے، ریلیاں، ورکرز کنونشن کیوں نہیں کیے جا رہے۔۔؟؟؟ PTI کے مطابق تو پنجاب میں سب سے زیادہ مقبولیت اسی جماعت کی ہے تو سٹریٹ پاور دکھانی چاہئیے نا ضرور۔۔ تو انتظار رہے گا کہ اگلا ورکرز کنونشن یا جلسہ یا ریلی پنجاب میں خصوصاً لاہور میں کر کے عوامی مقبولیت تو دکھا دی جائے۔۔۔
پھر اسلام آباد، سندھ (خاص کر کراچی) اور بلوچستان میں بھی عوامی مقبولیت کا مظاہرہ ہونا چاہئیے۔۔۔
اردو

بشری بی بی کی اپنے وکیل کے ہمراہ مبینہ آڈیو لیک سے نند بھاوج کے اختلافات اب کھل کر سامنے آنے لگے ہیں جس سے لگتا ہے کہ اقتدار کی جنگ گلی محلوں اور سڑکوں سے ہوتی ہوئی اب گھر کے صحن میں داخل ہو چکی ہے۔ سیاست میں گھریلو تعلق کو شامل کرنے کا یہی انجام ہونا تھا۔ اس وقت اگر چئیرمین پی ٹی آئی نے گھر کو گھر اور سیاست کو سیاست تک محدود رکھا ہوتا تو آج نند بھاوج یوں قصہ بازار نہ ہوتیں۔لگتا ہے وزارت عظمیٰ کے بعد اب علیمہ اور عظمیٰ کی باری ہے۔ ایک طرف پیر دوسری طرف ہمشیر، کیا کرے اڈیالا کا اسیر
Dr. Firdous Ashiq Awan@Dr_FirdousAwan
لطیف كھوسہ كے ساتھ ہونے والی گفتگو کی آڈیو لیک سے ثابت ہوتا ہے كہ بھابی اور نندیں آپس میں دست و گریباں ہیں چیئرمین پی ٹی آئی كی اہلیہ بشریٰ بی بی اور بہنوں کے درمیان اختلافات اب كھل كر سامنے آرہے ہیں دونوں گروپ ہی كسی نہ كسی طرح پی ٹی آئی پر قبضے كے خواہشمند ہیں ، جیل میں جانے كے بعد ان كی بہنیں پارٹی معاملات ہاتھ میں لے كرخاندان میں سے كسی كو چیئرمین بنانے كی خواہشمند تھیں تاكہ سلائی مشنیوں كے ذریعے پھر سے اربوں كی كرپشن كا كھیل كھیلا جا سكے جبكہ دوسری جانب بشریٰ بی بی چیئرمین شپ اور پارٹی پر مكمل قبضہ چاہتی ہیں تاكہ گینگ آف فور جیسے كئی اور گینگ بنا كر اپنے مذموم مقاصد كو حاصل كر سكیں۔
اردو
umar draz nag-retweet
umar draz nag-retweet

🎉#ABPIO is thrilled to announce our sponsorship at the BASTA! 2023 in Mainz, Germany.
🤩Stay tuned for updates and insights as we connect with fellow innovators and share our expertise.
Check for details: blog.abp.io/abp/ABP.IO-is-…
#abpframework #abpcommercial #BASTAcon #dotnet

English

umar draz nag-retweet

















