𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐀𝐟𝐭𝐚𝐛 𝐋𝐚𝐧𝐠𝐫𝐚𝐡

23.3K posts

𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐀𝐟𝐭𝐚𝐛 𝐋𝐚𝐧𝐠𝐫𝐚𝐡 banner
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐀𝐟𝐭𝐚𝐛 𝐋𝐚𝐧𝐠𝐫𝐚𝐡

𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐀𝐟𝐭𝐚𝐛 𝐋𝐚𝐧𝐠𝐫𝐚𝐡

@AftabJUI1

(خاکپاۓ اکابرینِ اُمت)

شامل ہوئے Şubat 2013
2.5K فالونگ17.6K فالوورز
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐀𝐟𝐭𝐚𝐛 𝐋𝐚𝐧𝐠𝐫𝐚𝐡 ری ٹویٹ کیا
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
اسلام آباد:جےیوآئی گلگت بلتستان کے وفد کی امیر جمعیۃ علماء اسلام مولانا فضل الرحمان سے ملاقات وفد کی قیادت امیر جےیوآئی گلگت بلتستان مولانا عبدالکریم نے کی ملاقات میں گلگت بلتستان انتخابات پر طویل مشاورت اور غور وخوض ہوا انتخابات میں امیدواروں کی نامزدگی اور بھرپور انتخابی مہم کے حوالے سے اہم فیصلے کئے گئے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کے دورہ گلگت بلتستان کو حتمی شکل دی گئی مولانا فضل الرحمان مئی میں گلگت بلتستان کا دورہ کریں گے مولانا فضل الرحمان کی پارٹی رہنماؤں کو مضبوط بیانیے اور بھرپور انتخابی مہم چلانے کی ہدایت مولانا فضل الرحمان کا اسمبلی میں اسلامی قانون سازی اور آئین کے دفاع کے لئے جے یو آئی کے کردار کو قوم کے سامنے اجاگر کرنے کی ضرورت پر زور ملاقات میں مولانا سنیٹر عطاء الحق درویش،مولانا منہاج الدین،مولانا عطاء اللہ شہاب،یونس راجہ موجود تھے۔
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet media
اردو
9
130
237
2.8K
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐀𝐟𝐭𝐚𝐛 𝐋𝐚𝐧𝐠𝐫𝐚𝐡 ری ٹویٹ کیا
Mufti Fazli Ghafoor
Mufti Fazli Ghafoor@iFazliGhafoor·
اس مرد قلندر نے بہت سارے فتنوں کو اس دھرتی پر روکا ہواہے #QadianismOnTrial
Mufti Fazli Ghafoor tweet media
اردو
51
86
336
3.7K
Muhammad Sami Swati
Muhammad Sami Swati@SamiSwati_·
تمام احباب ٹوئٹر ایکس کے پروفائل پر کلک کرکے Name کے نیچے " بائیو " والے خانے میں اگر آپ کسی سطح کے کوآرڈینیٹرز یا تنظمی ذمہ دار ہیں تو وہ ذمہ داری لازمی لکھیں تاکہ آپ کی شناخت میں آسانی ہو اور آپ کا پورا تعارف سامنے آ جائے ۔ مثال کے طور پر روحیل خان ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر ضلع مہمند ، صوبہ خیبر پختونخوا
Muhammad Sami Swati tweet media
اردو
26
44
108
1.6K
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐀𝐟𝐭𝐚𝐛 𝐋𝐚𝐧𝐠𝐫𝐚𝐡
ڈیرہ غازی خان_________:🇵🇰🌹🌹🌹✍️ سابق صوبائی ناظم مالیات جےیوآئی پنجاب قائدِ جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے دیرینہ نظریاتی ساتھی الحاج میاں محمد عبدالرحمان خان لنڈ صاحب سے جمعیۃ علماءاسلام وہوا کے رہنما قاری سمیع اللہ قریشی صاحب کے ہمراہ ملاقات عیادت۔۔۔۔۔
اردو
0
6
8
62
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐀𝐟𝐭𝐚𝐛 𝐋𝐚𝐧𝐠𝐫𝐚𝐡
ایم پی اے فرزند سفیر ختم نبوت مولانا محمد الیاس احمد چنیوٹی صاحب سے سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ کی چیف گیسٹ شیلڈ سردار سیف الدین خان کھوسہ وصول کرتے ہوے اشکبار ہوگئے آنکھوں سے آنسو نہ روک سکے
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐀𝐟𝐭𝐚𝐛 𝐋𝐚𝐧𝐠𝐫𝐚𝐡 tweet media
اردو
0
11
27
404
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐀𝐟𝐭𝐚𝐛 𝐋𝐚𝐧𝐠𝐫𝐚𝐡
شکریہ علماء کرام شکریہ؛ وطن کی ہوائیں آپکو سلام کرتی ہیں #آپکی_تشریف_آوری سے ہمارے حوصلے #بلند ہوۓ ملت کو ایک نئی راہ ملی قوم کو نیا ذوق نصیب ہوا ۔۔۔ بے شک علماء کرام قوم کے صحیح رہبر و رہنما ہیں اور یہ سب ہمارے اکابرین کے فیض کی بدولت ہے🌹🌹✅🇵🇰✍️ #خاکپاۓاکابرین_امت ✍️💯🤲
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐀𝐟𝐭𝐚𝐛 𝐋𝐚𝐧𝐠𝐫𝐚𝐡 tweet media
اردو
0
5
13
129
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐀𝐟𝐭𝐚𝐛 𝐋𝐚𝐧𝐠𝐫𝐚𝐡
😭 انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭 پیر طریقت رہبر شریعت حضرت اقدس میاں مسعود احمد دین پوری صاحب کے چھوٹے بھائی درگاہ عالیہ دین پور شریف کے چشم و چراغ پیر طریقت رہبر شریعت حضرت اقدس میاں ریاض احمد دین پوری صاحب رحمۃ اللہ علیہ اس دارفانی سے رخصت فرماگئے
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐀𝐟𝐭𝐚𝐛 𝐋𝐚𝐧𝐠𝐫𝐚𝐡 tweet media
اردو
1
0
2
79
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐀𝐟𝐭𝐚𝐛 𝐋𝐚𝐧𝐠𝐫𝐚𝐡
کوہاٹ: بزرگ عالم دین شیخ الحدیث مولانا عبد القادر صاحب کو نامعلوم افراد نے چاقو کے وار سے شہید کردیا اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرماۓ اعلیٰ علیین میں مقام اور پسماندگان کو صبرِجمیل عطاء فرماۓ آمین 🤲
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐀𝐟𝐭𝐚𝐛 𝐋𝐚𝐧𝐠𝐫𝐚𝐡 tweet media
اردو
0
1
2
58
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐀𝐟𝐭𝐚𝐛 𝐋𝐚𝐧𝐠𝐫𝐚𝐡 ری ٹویٹ کیا
Mufti Fazli Ghafoor
Mufti Fazli Ghafoor@iFazliGhafoor·
ایک سید زادے کاآشیانہ تیار۔ 15اگست کےسیلاب سےبونیرگاؤں ڈوکڈہ سیدکمال شاہ باچاکا گھرمکمل ختم ہوگیاتھاجمعیت علماء اسلام بونیرنےاس کیلئے یہ نیا محل نماگھرتعمیر کیاہےاللہ تعالیٰ قبول فرمائے۔یادرہے کہ اسی طرح کےلاچاراوربےسہارالوگوں،یتیموں اور بیواؤں کیلئے 105 گھر بن رہےہیں الحمد للہ
اردو
6
93
260
3.1K