Umair Fiaz
6.1K posts

Umair Fiaz
@Anonymousmerry
Kindness Lead's You T0 Peace Of Heart ❤️
United States شامل ہوئے Mart 2017
2.3K فالونگ2.2K فالوورز

مختصر پر نہایت ہی قابل غور 2 منٹ کی ویڈیو ضرور دیکھیں سمجھنے کی کوشش کریں کہ ہمارے آج کل کے اساتذہ، علماء کرام، لیڈر صاحبان ہمیں کہاں لے جارہے ہیں فلسطین، کشمیر وغیرہ وغیرہ کے مسائل کیوں نہیں حل ہورہے ہیں پھر الزام ایک دوسرے پر لگاتے ہیں میرا لیڈر اچھا ہے تمہارا غلط، عملی طور کون ٹھیک ہے دوبارہ سانحہ بغداد ہلاکو کے بعد اسرائیل کی شکل میں رونما ہو رہا ہے۔ جھوٹی لیڈر شپ کو چھوڑ دو اللہ نے سب کو عقل سے نوازا ہوا ہے۔
اردو

السلام علیکم
دن بخیر 🌸
"اے ابنِ آدم
اک تیری چاہت ہے اور اک میری چاہت ہے__
ہوگا تو وہی جو میری چاہت ہے
ہاں اگر تو نے سپرد کر دیا خود کو اسکے جو میری چاہت ہے
تو میں تجھے وہ بھی دوں گا جو تیری چاہت ہے__
اور اگر تو نے مخالفت کی اسکی جو میری چاہت ہے___ تو میں تھکا دوں گا تجھے اس میں جو تیری چاہت ہے
پھر ہوگا وہی جو میری چاہت ہے"✨🤎

اردو


















