Atiq Chaudhary

9.2K posts

Atiq Chaudhary banner
Atiq Chaudhary

Atiq Chaudhary

@Atiqch1

Executive Producer /HOD Programming Dept. @PublicNews_Com | Columnist | PHD research scholar | Digital Creater | PR & Media strategist | Branding Expert

لاہور, پاکستان شامل ہوئے Mayıs 2012
585 فالونگ2.6K فالوورز
Atiq Chaudhary
Atiq Chaudhary@Atiqch1·
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایرانی صدر اور پارلیمنٹ کے سپیکر سے ملاقاتیں
Atiq Chaudhary tweet mediaAtiq Chaudhary tweet mediaAtiq Chaudhary tweet media
اردو
0
0
0
7
Atiq Chaudhary
Atiq Chaudhary@Atiqch1·
BREAKING NEWS: Tulsi Gabbard is resigning as director of national intelligence
Atiq Chaudhary tweet media
English
0
0
0
10
Atiq Chaudhary
Atiq Chaudhary@Atiqch1·
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے سرکاری دورہ پر روانہ ہو گئے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دورہ ایران کے دوران ایران امریکہ بات چیت ،خطے میں قیام امن اور دیگر اہم امور پر بات چیت کرینگے
اردو
0
0
0
15
Atiq Chaudhary
Atiq Chaudhary@Atiqch1·
امریکی صدر ٹرمپ کا ایران پر طے شدہ حملہ مؤخر کرنے کا اعلان امریکی صدر ٹرمپ نے امریکی فوج کو حملہ روکنے کی ہدایت کر دی امریکی صدر کا وزیر جنگ اور امریکی فوج کو الرٹ رہنے کا حکم برقرار قطر ،سعودی عرب اور یو اے ای قیادت کی درخواست پر فیصلہ کیا گیا،ٹرمپ ہم ایران پر کل طے شدہ حملہ نہیں کریں گے،امریکی صدر ٹرمپ ایران کے ساتھ سنجیدہ مذاکرات جاری ہیں،امریکی صدر ٹرمپ معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں بڑے حملے کیلئے تیار ہیں،صدر ٹرمپ کا انتباہ ضرورت پڑی توبڑے پیمانے پر حملے کسی وقت بھی شروع ہو سکتے ہیں،امریکی صدر رہنماوں کا خیال ہے امریکا کو قابل قبول ڈیل ملے گی،صدر ٹرمپ ممکنہ ڈیل کے تحت ایران جوہری ہتھیار نہیں بنا سکے گا،صدر ٹرمپ
اردو
0
0
0
19
Atiq Chaudhary
Atiq Chaudhary@Atiqch1·
If the minimum voting age is raised to 25, more than 30 million Pakistanis will be deprived of their right to vote.
Atiq Chaudhary tweet media
English
0
0
0
24
Atiq Chaudhary
Atiq Chaudhary@Atiqch1·
ٹرمپ کی ایران کو وارننگ، تیزی سے کام کریں ورنہ نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ایران نے جلد اقدام نہ کیا تو نتائج بھگتنے پڑیں گے،ٹرمپ "ایران کے لیے، گھڑی ٹک ٹک کر رہی ہے،امریکی صدر ٹرمپ بہتر ہے کہ وہ تیزی سے آگے بڑھیں، ورنہ ان میں کچھ باقی نہیں رہے گا، ٹرمپ
Atiq Chaudhary tweet media
اردو
0
0
0
9
Atiq Chaudhary
Atiq Chaudhary@Atiqch1·
پاکستان میں ذُوالحج کا چاند نظر آگیا، پاکستان بھر میں عیدالاضحیٰ انشاءاللّٰہ 27 مئی بروز بدھ کو ہوگی
اردو
0
0
0
16
Atiq Chaudhary
Atiq Chaudhary@Atiqch1·
پاکستان کے ممتاز دانشور اور ماہنامہ اردو ڈائجسٹ کے مدیر اعلیٰ جناب الطاف حسن قریشی رضائے الہی سے انتقال کرگئے ہیں ان کی نماز جنازہ اتوار 17مئی کو ڈیڑھ بجے بعد از نماز ظہرجامعہ اشرفیہ فیروز پور روڈ لاہور میں ادا کی جائے گی۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
اردو
0
0
0
61
Atiq Chaudhary
Atiq Chaudhary@Atiqch1·
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں پانچ روپے کمی کر دی گئی
Atiq Chaudhary tweet media
اردو
0
0
0
4
Atiq Chaudhary
Atiq Chaudhary@Atiqch1·
President Trump leaves Beijing after two days of summit talks with President Xi.
English
0
0
0
12
Atiq Chaudhary
Atiq Chaudhary@Atiqch1·
سینیٹ اجلاس وقفہ وزارت تعلیم کا سوالات تحریری جواب ملک کی کل 163 سرکاری یونیورسٹیز میں سے23 بغیر مستقل وائس چانسلر کے چل رہی ہیں،وزارت تعلیم
اردو
0
1
0
30
Atiq Chaudhary
Atiq Chaudhary@Atiqch1·
ٹیکسوں کا طوفان، عوامی بدحالی کالم : عتیق چوہدری پاکستان کی معاشی تاریخ میں حالیہ چند برس غیر معمولی اتار چڑھاؤ کے حامل رہے ہیں لیکن موجودہ صورتحال نے عام آدمی کی زندگی کو جس نہج پر لا کھڑا کیا ہے اس کی مثال ماضی میں کم ہی ملتی ہے۔ حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور ٹیکسوں کے بھاری بوجھ نے ملک میں مہنگائی کا ایک ایسا طوفان برپا کر دیا ہے جس نے غریب اور متوسط طبقے کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات اب صرف ایندھن نہیں رہیں بلکہ حکومت کے لیے ریونیو اکٹھا کرنے کا سب سے بڑا اور آسان ذریعہ بن چکی ہیں، جس کی قیمت براہِ راست عام شہری اپنی بقا کی صورت میں ادا کر رہا ہے۔حکومتی دستاویزات کے مطابق پٹرول اب اپنی اصل قیمت سے کہیں زیادہ ٹیکسوں کے بوجھ تلے دبا ہوا ہے۔ پٹرول کی فی لیٹر بنیادی قیمت تقریباً 216 روپے 68 پیسے بنتی ہے لیکن اس پر مجموعی طور پر 198 روپے سے زائد کے ٹیکسز وصول کیے جا رہے ہیں۔ اس میں سب سے بڑا حصہ پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کا ہےجو پہلے 103 روپے تھی اور اب بڑھا کر 117 روپے 41 پیسے فی لیٹر کر دی گئی ہے۔ حیران کن طور پر پٹرول پر 29 روپے فی لیٹر پریمیم، 22 روپے 74 پیسے کسٹم ڈیوٹی، اور 2 روپے 50 پیسے کلائمٹ سپورٹ لیوی بھی شامل ہے۔ اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل پر بھی 113 روپے 71 پیسے کے ٹیکسز عائد ہیں۔ حکومت نے پیٹرولیم لیوی کی وصولی کا اختیار ایف بی آر کو دے دیا ہے جس کا مقصد ہر صورت ریونیو کے اہداف کو پورا کرنا ہے۔ مالی سال 2025-26 کے پہلے نو ماہ میں پٹرولیم لیوی کی مد میں 1205 ارب روپے سے زائد رقم وصول کی جا چکی ہے جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 371 ارب روپے زیادہ ہے۔ یہ اعداد و شمار ثابت کرتے ہیں کہ ایف بی آر جب دیگر شعبوں سے ٹیکس جمع کرنے میں ناکام رہتا ہے، تو پٹرول کو قربانی کا بکرا بنا کر عام آدمی کی جیب پر ڈاکہ ڈالا جاتا ہے۔پاکستان کی معیشت اس وقت آئی ایم ایف کے رحم و کرم پر ہے۔ آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال کے لیے ٹیکس وصولیوں کا مجموعی ہدف 15 ہزار 600 ارب روپے سے زائد رکھنے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ ایف بی آر پہلے ہی اپنے سابقہ اہداف پورے کرنے میں ناکام رہا ہے۔ مالی سال کے پہلے دس ماہ میں 10 ہزار 946 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں صرف 10 ہزار 263 ارب روپے جمع کیے جا سکے۔ اس خسارے کو پورا کرنے کے لیے حکومت نے آئی ایم ایف کو نئی یقین دہانیاں کرائی ہیں جن میں گیس صارفین کو دی جانے والی 140 ارب روپے کی کراس سبسڈی کا خاتمہ بھی شامل ہے۔ اب بجلی اور گیس کی قیمتیں اوسط ٹیرف کے مطابق وصول کی جائیں گی جس سے صنعتی اور گھریلو صارفین پر بوجھ مزید بڑھے گا اور رہی سہی رعایتیں بھی ختم ہو جائیں گی۔پٹرول کی قیمت میں اضافے کا اثر صرف ٹرانسپورٹ تک محدود نہیں رہتا بلکہ یہ زنجیر کی طرح پوری معیشت کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے۔ ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی وجہ سے مال برداری کے کرایوں میں 40 فیصد اضافہ ہو چکا ہے۔ اس کا نتیجہ خوراک کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کی صورت میں نکل رہا ہے۔ کراچی میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 2600 روپے تک پہنچ گئی ہے، جبکہ لاہور میں ایک ہفتے میں 290 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ درجہ اول گھی کی قیمت 598 روپے جبکہ معروف برانڈز کا کوکنگ آئل 618 روپے فی لیٹر کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکا ہے۔ گندم کی فی من قیمت 4 ہزار روپے تک جا پہنچی ہے، جس نے روٹی کو عام آدمی کی پہنچ سے دور کر دیا ہے۔ عیدِ قربان جیسے مذہبی تہوار پر پٹرولیم قیمتوں کے اس اضافے نے مویشیوں کی قیمتوں اور ٹرانسپورٹیشن کے اخراجات کو اتنا بڑھا دیا ہے کہ متوسط طبقے کے لیے سنتِ ابراہیمی کی ادائیگی بھی ایک محال خواب بنتی جا رہی ہے۔معیشت کی زبوں حالی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ میں حکومت نے 6 ارب 59 کروڑ ڈالر سے زائد کا نیا بیرونی قرض حاصل کیا ہے، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 332 ارب روپے زائد ہے۔ اگرچہ سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹس اور ادھار تیل کی سہولت ملی ہے، لیکن معاشی استحکام تاحال دور کی بات ہے۔ تجارتی خسارہ 20.28 فیصد اضافے کے ساتھ 31 ارب 98 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔ برآمدات میں 6.25 فیصد کمی اس بات کا ثبوت ہے کہ توانائی کی بلند قیمتوں نے پاکستانی صنعت کو عالمی منڈی میں غیر مقابلہ جاتی بنا دیا ہے۔ فیکٹریاں بند ہو رہی ہیں اور بے روزگاری میں اضافہ ہو رہا ہے، جو کہ کسی بھی ریاست کے لیے ایک خطرناک سماجی دھماکے کا سبب بن سکتا ہے۔وزارتِ خزانہ کی فسکل آپریشن رپورٹ اگرچہ کچھ مثبت پہلو دکھاتی ہے، جیسے کہ بجٹ خسارہ جی ڈی پی کے تناسب سے 0.7 فیصد رہا اور پرائمری بیلنس 4092 ارب روپے فاضل رہا،
Atiq Chaudhary tweet media
اردو
0
0
0
22
Atiq Chaudhary
Atiq Chaudhary@Atiqch1·
فی لیٹر پٹرول پر ٹیکسز اور اصل قیمت اصل قیمت 216.68 روپے فی لیٹر لیوی 117.41 روپے فی لیٹر اور باقی ٹیکسز یہ بہت بڑا ظلم ہے حکومت ایف بی آر کا شارٹ فال کسی اور مد سے پورا کرنا چاہیے عام آدمی پہلے ہی مہنگائی سے بہت تنگ ہے ۔۔۔
Atiq Chaudhary tweet media
اردو
0
1
0
31
Atiq Chaudhary ری ٹویٹ کیا
Majid Nizami
Majid Nizami@majidsnizami·
سونے پہ سہاگا یہ کہ اسی تعمیراتی کام کے دوران شوکت خانم ہسپتال فلائی اوور کے نیچے، UCP کے سامنے کی سروس روڈ کو یکایک ون وے کی خلاف ورزی ڈکلیئر کر دیا گیا ہے۔ وارڈن کہتے ہیں ہمارا کام صرف چالان کرنا ہے، شہریوں کے لیے بورڈ لگانا ٹیپا اور ایل ڈی اے کا مسئلہ ہے۔ 20 سال سے چلنے والی سروس روڈ پر روٹین میں لوگ آتے ہیں، چالان کرواتے ہیں، حکومت کو دعائیں دیکر کام پر چلے جاتے ہیں۔
Rizwan Razi™@realrazidada

شوکت خانم ہسپتال سے شوق چوک تک تقریبا دو سال سے کام چل رہا تھا، خدا خدا کر کے مارچ میں کام مکمل ہوا، ٹریفک بحال ہوئی تا ہم ٹھیک ایک ہفتے کے بعد اسی نو تعمیر شدہ سڑک کو پھردوبارہ سے شوکت خانم سے شوق چوک کی طرف کھودنا شروع کر دیا گیا ہے۔ کچھ سمجھ نہیں آ رہی۔

اردو
3
46
244
14.9K
Atiq Chaudhary ری ٹویٹ کیا
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
شوکت خانم ہسپتال سے شوق چوک تک تقریبا دو سال سے کام چل رہا تھا، خدا خدا کر کے مارچ میں کام مکمل ہوا، ٹریفک بحال ہوئی تا ہم ٹھیک ایک ہفتے کے بعد اسی نو تعمیر شدہ سڑک کو پھردوبارہ سے شوکت خانم سے شوق چوک کی طرف کھودنا شروع کر دیا گیا ہے۔ کچھ سمجھ نہیں آ رہی۔
اردو
67
247
1K
41.5K
Atiq Chaudhary
Atiq Chaudhary@Atiqch1·
President Trump calls the Iranian response a "piece of garbage." Adds that the ceasefire is on "massive life support." He compares the ceasefire to someone having a 1% chance of survival.
English
0
0
0
7
Atiq Chaudhary
Atiq Chaudhary@Atiqch1·
Public News Positions available for a prime-time current affairs program: 1) Researcher / AP 2) Guest Coordinator 3) Senior Associate Producer Requirement: Minimum 5 years of relevant experience in a prime-time current affairs program Share your CV on WhatsApp: 03364224404
English
0
0
0
62