Azmat Sheikh

41.6K posts

Azmat Sheikh banner
Azmat Sheikh

Azmat Sheikh

@AzmatUsman5

پی ٹی آئی کا ز و ا ل مسجد نبو یؐ کی توہین سے شروع ہوا تھا جبکہ پاکستا ن کا عر و ج حرمین ا لشر فین کی چوکید ا ری سے شرو ع ہوا ❤️ 🇵🇰الحمدللہ 🇵🇰 ❤️

Riyadh, Saudi Arabia شامل ہوئے Eylül 2022
1.5K فالونگ844 فالوورز
Azmat Sheikh ری ٹویٹ کیا
Adil Aslam 🦁
Adil Aslam 🦁@RealAdiAslam·
آج صبح جب میں آفس جا رہا تھا، تو راستے میں ایک کالج کی بچی کو سڑک کنارے اپنی سکوٹی کے ساتھ پریشان کھڑا دیکھا۔ اخلاقی طور پر یہی مناسب سمجھا کہ اس کی مدد کی جائے۔ میں نے اپنی بائیک گھمائی اور اس کے قریب جا کر رکا موجودہ حالات کے پیشِ نظر وہ بچی مجھے دیکھ کر سہم سی گئی، لیکن میں نے مناسب فاصلہ برقرار رکھتے ہوئے بڑے ادب سے سلام کیا "السلام علیکم بیٹا جی! آپ کیوں پریشان ہیں اور یہاں اکیلی کیوں کھڑی ہیں؟" بچی نے دبی آواز میں جواب دیا اور بتایا کہ سکوٹی اچانک بند ہو گئی ہے، موبائل گھر بھول آئی ہے اور کالج سے بھی لیٹ ہو رہی ہے۔ اس کی آنکھوں میں خوف تھا، کہنے لگی: "ابھی ایک لڑکا پاس سے گزرا، اس نے بہت بدتمیزی کی اور گندی باتیں کیں، میں بہت ڈر گئی ہوں۔" میں نے اسے حوصلہ دیا: "بیٹا! آپ بالکل پریشان نہ ہوں، آپ میری بیٹیوں کی طرح ہیں۔" میں نے خود کوشش کی لیکن سکوٹی ٹھیک نہ ہوئی۔ میں نے اسے اپنی بائیک پر بیٹھنے کا کہا تاکہ وہ محفوظ محسوس کرے، پہلے تو وہ ہچکچائی لیکن میرے اصرار اور لہجے کے خلوص نے اسے بھروسہ دلایا۔ میں نے مکینک کو بلوایا، جس نے آکر نقص دور کر دیا۔ جب میں نے مکینک کو پیسے دے کر رخصت کیا اور بچی کو بتایا کہ سکوٹی ٹھیک ہو گئی ہے، تو اس کے چہرے کی خوشی دیدنی تھی ☺️ اس نے شکریہ کے طور پر پرس سے ہزار کا نوٹ نکال کر مجھے دینا چاہا، لیکن میں نے مسکرا کر انکار کر دیا۔ اسے تاکید کی کہ اب کالج کا وقت نکل چکا ہے، اس لیے سیدھی گھر جائیں۔ وہ اپنی منزل کی طرف روانہ ہوئی اور دور جا کر ایک بار پھر ہاتھ ہلا کر الوداع کہا میری تمام بھائیوں سے گزارش ہے یہ بچیاں ہماری اپنی ہیں۔ اگر وہ اپنی ضرورت یا تعلیم کے لیے سڑک پر نکلتی ہیں، تو انہیں تحفظ فراہم کرنا ہمارا فرض ہے۔ انہیں راستہ دیں، انہیں عزت دیں، نہ کہ انہیں اکیلا دیکھ کر ہوس زدہ بن جائیں☝️ حقیقی مرد وہ نہیں جس سے عورتیں ڈریں، بلکہ مرد ہونے کا اصل احساس یہ ہے کہ آپ کی موجودگی میں کوئی بھی عورت یا بچی خود کو غیر محفوظ نہ سمجھے 🌟 آئیں عہد کریں کہ ہم اپنے رویوں سے اس معاشرے کو اپنی بیٹیوں کے لیے محفوظ بنائیں گے تاکہ انہیں مرد ذات سے خوف نہیں، بلکہ تحفظ کا احساس ملے 🩵 یہ تحریر fbسے کاپی کی گئی ہے جو آگاہی کے لئیے پھیلائی جا رہی ہے ☝️ . copy
Adil Aslam 🦁 tweet media
اردو
5
25
62
5.5K
Azmat Sheikh ری ٹویٹ کیا
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
یہ ایک حقیقت ہے کہ آپریشن سندور کی وجہ سے انڈیا کو بہت بڑا نقصان ہوا اور پاکستان کی عالمی ساکھ میں اضافہ ہوا۔ میں دعوے کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ اگر خدا نہ کرے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ ہوئی، تو مودی حکومت اب کچھ نہیں کرے گی کیونکہ اسے سبق مل گیا ہے۔ بھارتی قیادت اب یہ سمجھ چکی ہے کہ چین پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، اس لیے پاکستان کو جنگ میں شکست دینا ممکن نہیں رہا۔ ہمیں یہ تسلیم کرنا ہوگا کہ چین ایک بہت بڑی طاقت ہے اور اس کی پاکستان کے ساتھ دوستی کے گہرے اثرات ہیں۔ لڑائی کا مطلب صرف آغاز کر دینا نہیں ہوتا، بلکہ اس سے پہلے تمام حالات کا باریک بینی سے جائزہ لینا ضروری ہوتا ہے۔
اردو
0
26
55
495
Azmat Sheikh ری ٹویٹ کیا
زاھد منصوری
زاھد منصوری@ZahidMansori·
ریڈ بس میں خواتین کے ساتھ بدسلوکی کی خبر سامنے آئی ہے، جو انتہائی افسوسناک ہے۔ ذمہ دار افراد کے خلاف فوری کارروائی، برطرفی اور قانونی گرفتاری ہونی چاہیے تاکہ آئندہ کوئی ایسی حرکت نہ کرے۔ عزت اور تحفظ ہر شہری کا حق ہے۔
Drigh Road, Pakistan 🇵🇰 اردو
2
13
18
274
Azmat Sheikh
Azmat Sheikh@AzmatUsman5·
پرویز خٹک وہ تو کرپٹ تھا عثمان بزدار وہ تو اک غلط فیصلہ تھا محمود خان وہ مشکل میں چھرا گھونپ گیا علی امین وہ ان سے ملا ہوا تھا، لائن پوری خراب ہے باجوہ ڈاکٹرائن صدارتی نظام کی میھٹی میھٹی آوازین جو تب یوتیوں کے کانوں میں گونجا کرتی تھی اور، اسوقت باجوہ یوتیوں کا باپ تھا اور اب بیریسٹ گوہر اور سلمان اکرم راجہ بھی کمپرومائیز تھے اب اگلی باری اسمگلراعلی سہیل آفریدی کی ہے اسکے لئے بس تھوڑا سا انتظار مزید کرلیں زہنی غلامی کا انتہائی لیول ہے کہ بیشک پچیس کروڑ میں سے چوبیس کروڑ ننانوے لاکھ ننانوے ہزار ٩٩٩ بندے بھی خراب نکل آئیں لیکن شعور کا تقاضا ہے کہ عمران مودی خان نیتن یاہو نیازی کو " خراب نہیں کہنا۔
Azmat Sheikh tweet media
اردو
0
0
0
16
Azmat Sheikh ری ٹویٹ کیا
Malik Waqas Shafi 🇵🇰🇵🇸
*❣️بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ❣️* 💚*اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ*💚 💐 *اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه‌*💐
Malik Waqas Shafi 🇵🇰🇵🇸 tweet media
العربية
32
4
51
255
Azmat Sheikh
Azmat Sheikh@AzmatUsman5·
مائیں چراغ کی مانند ہوتی ہیں اُن کے بغیر ہمارے دل بجھ جاتے ہیں. اللّٰہ پاک سب کی ماؤں کو سلامت رکھے۔ اور جن کی اس دنیا سے چلی گئی ہیں ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین ثم آمین 🤲
Azmat Sheikh tweet media
اردو
2
3
6
68
Azmat Sheikh ری ٹویٹ کیا
Karachi da Patwari
Karachi da Patwari@MS_Pml_n·
اظہر جاوید نے یوتھیوں کے بددیانت مہاتما کے چہرے سے ایمانداری کا نقابپنوچتے ہوئے کہا کہ میں Eye وٹنس ہوں کہ عمران خان ایک کرپٹ شخص ہے کیونکہ برطانیہ میں شوکت خانم کے نام پر ملنے والا فنڈ عمران خان کیش اور چیک میں لیتے تھے، چیک شوکت خانم جبکہ کیش انکی اپنی جیب میں چلا جاتا تھا۔۔
اردو
1
29
43
646
Azmat Sheikh ری ٹویٹ کیا
Ranaa Sohail
Ranaa Sohail@ranaa_sohail·
@iruhmamalik اللہ پاک افواج پاکستان سے منسلک ہر فرد کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور شہداء کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 🤲 پاکستان پائندہ باد 🇵🇰 پاک فوج زندہ باد 🇵🇰 پاکستان ایئر فورس زندہ باد 🇵🇰 پاکستان نیوی زندہ باد 🇵🇰
Ranaa Sohail tweet mediaRanaa Sohail tweet mediaRanaa Sohail tweet mediaRanaa Sohail tweet media
اردو
5
13
36
381
Azmat Sheikh ری ٹویٹ کیا
Samina Kauser Swl
ہمارا سفر ہمیشہ عوامی خدمت اور ترقی کے ایجنڈے پر مرکوز رہا ہے۔ ہم نے کبھی دوسروں کی کمزوریوں کو اپنی سیاست کا سہارا نہیں بنایا، بلکہ اپنی کامیابیوں کو دلیل بنایا۔ 1998 میں پاکستان کے سبز پاسپورٹ کو دنیا میں وقار حاصل تھا، اور آج الحمدللہ ایک بار پھر وہی مقام لوٹ رہا ہے۔ شہباز شریف صاحب کی انتھک محنت، اسحاق ڈار صاحب کی معاشی حکمت عملی اور عاصم منیر صاحب کی دفاعی بصیرت نے پاکستان کو عالمی سطح پر ایک باوقار مقام دلایا ہے۔ یہ سب ہماری اجتماعی کوششوں اور اللہ کی رحمت کا ثمر ہے۔
اردو
0
23
22
189
Azmat Sheikh ری ٹویٹ کیا
Tahir Mughal Pmln
Tahir Mughal Pmln@Tahirmughalpml8·
✅ماشاءاللہ بہت اچھا لگا اپنے پیارے ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان کے بارے میں اتنے اچھے اور پیارے الفاظ میں تعریف سن کر ۔۔ میں بھی پاکستان کی عوام کی طرف سے پوری دنیا سے پاکستان سے پیار کرنے والوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں❤️ یہ ویڈیو آنکھیں بند کرکے شئیر کرتے جائیں ۔۔
اردو
5
111
292
2K
Azmat Sheikh ری ٹویٹ کیا
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
واہ واہ !! کیا شاندار سوال کر دیا ہے۔ اس سوال کا جواب کوئی مولوی صاحب نہیں دیں گے۔ سواۓ ان کے جو حقیقی معنوں میں اسلام پر عمل پیرا ہیں۔ 👍
اردو
36
606
1.7K
39.7K
Azmat Sheikh ری ٹویٹ کیا
Waseem Ali Official
Waseem Ali Official@waseemAli0007·
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنا TV ہی توڑ دیا 😱😱 پاکستان زندہ باد💚✊
اردو
4
23
40
754
Azmat Sheikh ری ٹویٹ کیا
Daim Mubashar
Daim Mubashar@Pmln_Pak00·
دربار حاجی شیر کے لنگر خانے میں درندگی کی انتہا بے حس معاشرہ زہنی معزور بچی کو بھی معاف نہیں کیا میری بیٹی زہنی معزور حاجی شیر در بار پر گزشتہ تین سال سے باندھ رکھی ہے بڑے لنگر خانے والے اسکے ساتھ روز زنا کرتے ہے ایک بزرگ خاتون کی دہائیاں وزیراعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب سے انصاف کی اپیل @PoliceVehari @CMComplaintCell @OfficialDPRPP @MaryamNSharif @hinaparvezbutt
اردو
5
60
58
1K
Azmat Sheikh ری ٹویٹ کیا
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
بی بی سی نیوز نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ خود کو ایک تباہ کن جنگ سے بچانے کے لیے مکمل طور پر پاکستان پر انحصار کر رہی ہے۔ ماہر نامہ نگار کیرولین ڈیوس نے انکشاف کیا ہے کہ واشنگٹن انتہائی بے بسی کے عالم میں پاکستان کی عسکری قیادت کو استعمال کر رہا ہے تاکہ ایران سے یہ التجا کی جا سکے کہ وہ دوبارہ مذاکرات کی میز پر آ جائے۔ امریکہ اس وقت اسلام آباد کے ذریعے ایران کو منانے کی بھرپور کوششوں میں مصروف ہے تاکہ خطے میں کسی بھی بڑے فوجی تصادم سے بچا جا سکے۔
اردو
8
226
571
17K
Azmat Sheikh ری ٹویٹ کیا
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
ایران کے تیل سے پابندیاں ہٹ بھی جائیں تب بھی پاکستانیوں کو یہ 15 روپے لیٹر والا پٹرول نصیب نہیں ھونا اس پر کومت نے بلوچستان سے لیکر پنجاب تک ہر کلومیٹر کے حساب سے ٹیکس لگا دینا
اردو
6
79
189
5.3K
Azmat Sheikh ری ٹویٹ کیا
Hassaan Hashmi
Hassaan Hashmi@hassaanhashmii·
افغان عوام بھی اپنی طالبان حکومت سے تنگ آ چکی ہے اور یہی وجہ ہے کہ پاک فوج اور فیلڈ مارشل سے افغانی بھی امیدیں لگا کر بیٹھے ہیں۔ اب یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ پاک فوج افغان عوام کے امن کی جنگ لڑ رہی ہے۔ انشاء بہت جلد افغانستان کا پورا علاقہ پاکستان کے نقشے میں آ جائے گا اور گریٹر پاکستان کا وجود عمل میں آئے گا۔ #FieldMarshalSavedWorld #FieldMarshalAvoidedWW3 #SaluteToPakistanLeadership
اردو
0
13
44
567
Azmat Sheikh ری ٹویٹ کیا
Asmavia Chaudhary🇵🇰
Asmavia Chaudhary🇵🇰@AsmaviaChaudhry·
میرے نبی کی حدیث ہے کہ مسواک استعمال کرو جو ممی ڈیڈی ماحول پیزا برگر کھانے والے ٹوتھ پیسٹ استعمال کرتے ہیں یہ ویڈیو ان کے لیے ہے میرا خیال یہ ویڈیو دیکھ کے اب اپ ٹوٹھ پیسٹ نہیں مسواک استعمال کریں گے
اردو
8
55
108
7.4K
Azmat Sheikh ری ٹویٹ کیا
Kashmir Urdu | کشمیر اردو
بریکنگ🚨 بھارتی فوج کے ایئر ڈیفنس جے سی او انوراگ ٹھاکر کا استعفیٰ سامنے آ گیا۔ اس کا کہنا تھا کہ ہماری جانوں کی کوئی قدر نہیں، میں نے اپنے 300 ساتھی کھو دیے مگر بھارتی حکومت نے ان کی موت کو تسلیم تک نہیں کیا۔ ایک سال میں میری یونٹ کے تین سے زائد افسران استعفیٰ دے چکے ہیں، اور آج میں بھی یہ فیصلہ کر رہا ہوں۔
اردو
20
723
1.9K
63.2K